حلال پروٹوکول

alicekim

Senator (1k+ posts)
Khuda ka khoof karo raheel sharif !

Allah kay darbar mai bhee protocol? What's the difference between you as a professional and these pseudo do-numbry politicians!

Astagfirullah!!!!!!!
 

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
الله ہی رحم کرے . ایک بار اس سے پہلے ایک ایسا ہی جرنیل گنجے کو لے کر آیا بھٹو کے خلاف


اور پھر دونو نے سعودی کے ساتھ مل کر جو کھیل کھیلا . اللہ کی پناہ ...




آج پھر ووہی کریکٹر اور ووہی سعودی .. الله ہی خیر کرے
 

sipa salaar

MPA (400+ posts)
MashaAllah
Nawaz jeisay lootarey ko protocol milta hi
General sb ko mil gaya tu kaya ho moot pr rhi hei. Recently jo waqiyat hoe haram shareef mei bhool gaye sub. He deserved it...
 

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)


مجھے تو اس تصویر سے فخر محسوس ہوا ہے ، کس طرح ایک عجمی کو عربی پروٹوکول دے رہے ہیں ، ماشاء الله


(bigsmile)شکریہ راحیل شریف

yeh bhi acha hai ... baat ko positive hi ker do aur dil se khalish nikal do ...

aur mil ker saudi ki rakshak kero ... aur daba ke oil money use kero
 

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
MashaAllah
Nawaz jeisay lootarey ko protocol milta hi
General sb ko mil gaya tu kaya ho moot pr rhi hei. Recently jo waqiyat hoe haram shareef mei bhool gaye sub. He deserved it...


صاحب ہو گا آپ کا ..


کوئی پتہ نہیں یہ جناب بھی ایک اور ضیاء یا مشرف ہوں ... حق پرست تو آصف نواز جنجوعہ اور مصحف الی میر ہوتے ہیں
 

MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)

صاحب ہو گا آپ کا ..


کوئی پتہ نہیں یہ جناب بھی ایک اور ضیاء یا مشرف ہوں ... حق پرست تو آصف نواز جنجوعہ اور مصحف الی میر ہوتے ہیں

آپکو چند دِن پہلے اِس بات کی تکلیف نئی تھی کہ یہ مشرف یا ضیاء کیوں نئی بن رہا ہے؟ کیونکہ جب راحیل شریف ،مشرف/ضیاء بنے گا تو ہی نواز کو نِکال باہر کریگا۔۔
 

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)

آپکو چند دِن پہلے اِس بات کی تکلیف نئی تھی کہ یہ مشرف یا ضیاء کیوں نئی بن رہا ہے؟ کیونکہ جب راحیل شریف ،مشرف/ضیاء بنے گا تو ہی نواز کو نِکال باہر کریگا۔۔



یہ مشرف بننے یا ضیاء بھاگنا گنجے نے ہی ہے ... وہ بھی جدہ
 

khan27

Minister (2k+ posts)
log samjhate nahi nawaz sharif ho ya koi aur yeh log aam tu nahi aglo ka security dena farz hai na
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
الله ہی رحم کرے . ایک بار اس سے پہلے ایک ایسا ہی جرنیل گنجے کو لے کر آیا بھٹو کے خلاف


اور پھر دونو نے سعودی کے ساتھ مل کر جو کھیل کھیلا . اللہ کی پناہ ...




آج پھر ووہی کریکٹر اور ووہی سعودی .. الله ہی خیر کرے

Khuda ka khoof karo raheel sharif !

Allah kay darbar mai bhee protocol? What's the difference between you as a professional and these pseudo do-numbry politicians!

Astagfirullah!!!!!!!


جوتے اس وقت پورا پاکستان چاٹ رہا ہے سمیت آپکے وزیرِ اعظم کے۔ بہر حال ڈیڈھ سال پہلے سے شروع کیا گیا یہ ڈرامہ جلد سامنے آ جائے گا ، عوام تو شایئد نہ سمجھ سکیں مگر عقلمند لوگ یہ جان لیں گے پاکستان میں حکومت دراصل کون کر رہا ہے اور یہ سامنے کھڑی کٹھ پتلیاں کون لایا ہے اور کیوں لایا ہے اور کس کے کہنے پر لایا ہے۔

Allah SWA hum sab ko hidayat dey or huamary ooper neik, mutaqi. baslahiyat or imandar rehnuma bheig dey... ameen

منافقت پاکستان میں اپنے عروج پر۔ کسی بھی ادارے کو لے لیں۔ کسی بھی سیاستدان کو لے لیں۔ سب کا خدا امریکہ اور پیسہ ہے۔ پتہ نہیں یہ حرم شریف کیا لینے جاتے ہیں۔

جب تک قوم کھڑی نہیں ہو گئی سب اس ملک کو تھوک لگایں گے.
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)


مجھے تو اس تصویر سے فخر محسوس ہوا ہے ، کس طرح ایک عجمی کو عربی پروٹوکول دے رہے ہیں ، ماشاء الله


(bigsmile)شکریہ راحیل شریف
جب یہود کے جوتے صاف کر لئے تو باقی کیا رہ گیا
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
میں عموماً سیاست پر نہیں بولتا مگر میں نے اسی فورم پر لوگوں کو نواز شریف کو اس لیئے گالیاں دیتے دیکھا کیوں کہ وہ پروٹوکول میں چل رہا تھا اور ایک ساتھی نے لکھا تھا کہ اس کو یہاں کونسا ڈر ہے۔ بھائی بات کسی پارٹی کی بھی مگر حق کو تو نا چھوڑو۔ حق یہ ہے کہ اگر نواز شریف نے کیا تو غلط تھا اور اب اگر جنرل راحیل کر رہا ہے تو غلط ہے یا پھر دونوں کی تعریف کرو۔ سیاست کی وجہ سے ہم لوگوں کا ایمان تو کمزور نہیں ہونا چاہیئے نا۔ ایک اور بات کو واضح کر دوں کہ میں نواز شریف کا سیورٹر نہیں ہوں مگر اسی طرح میں جنرل راحیل کو پاکستان کے تمام مسئلوں کا حل بھی نہیں سمجھتا۔
 

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
دنیا کی چھٹی ایٹمی طاقت کی افواج کا، بلکہ ملک کا سربراہ اس کی اتنی سکیورٹی تو بنتی ہے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
دنیا کی چھٹی ایٹمی طاقت کی افواج کا، بلکہ ملک کا سربراہ اس کی اتنی سکیورٹی تو بنتی ہے

حرم میں نہیں ........اگر الله پر بھروسہ نہیں تو اس کے گھر بھی جانے کی کیا ضرورت ہے ...کیا اسے معلوم نہیں جو رات قبر میں ہے وہ باہر نہیں ...اور جو باہر ہے وہ قبر میں نہیں ..
 

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)

وڈے فلاسفروں ۔۔۔!!! یہ سکیورٹی سب سربراہان کو ملتی ہے یہ بھی کہ وی آئی پی کی وجہ سے لوگ اکھٹے ہو کے رش کا باعث نہ بنیں اور بد نظمی نہ ہو جائے

عمران خان کو بھی سکیورٹی نہی ملی تھی نا پروٹوکول جب لوگ اسے دیکھ کے اکھٹا ہونا شروع ہوئے تو حرم کی سیکیورٹی نے خود ہی اسے کور دیا تھا کہ بد نظمی نہ ہو

باقی سعودیہ سے اور فوج سے بغض کا مرض پرانا ہے
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)


جرنیلوں کی بزدلی سے تو ہمارا واسطہ بہت پرانا ہے. ہم نے انہیں ملک کی حفاظت کیلیے جانیں قربان کرنے کی بجائے پچانوے ہزار فوجیوں کے ساتھ دشمن کے سامنے ذلت آمیز طریقے سے ہتھیار ڈالتے اور دو امریکی ہیلی کاپٹرو کی آمد پر لحاف میں منہ چھپائے دیکھا ہے


Signing-of-Surrender-Document-on-16-December-1971-Surrender-received-by-Lieutenant-General-Jagjit-Singh-Arora.jpg




یہ کوئی زیادہ پرانی بات نہیں ہے جب ہم نے خود کو کمانڈو کہنے والے ایک بزدل فوجی جرنیل کوعدالت سے بھاگتے اور پھر عدالت کے خوف سے ملٹری ہسپتال میں چھپتے دیکھا تھا


dtl_15_1_2014_7_48_2.jpg



حالیہ دنوں سے فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والے اس فوجی (جرنیل روحیل شریف) کا بہت شکریہ ادا کرتے اور اسے قومی ہیرو قرار دیتے نظر آتے ہیں لیکن جرنیلوں کی بزدلی کبھی قوم سے چھپی نہیں رہتی ہے



جو فوجی جرنیل اپنی حفاظت کیلیے اسقدر فکر مند ہو کہ خدا کے گھر میں بھی بغیر کسی خوف اور ڈر کے بغیر بھاری فوجی حصار اور سیکیورٹی کے عبادت (عمرہ) نہ کر سکے تو وہ ملک کی سرحدوں کی حفاظت کیا کرے گا


یہ تصویر دیکھکر فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والوں کو شکریہ روحیل شریف کہتے ہوئے شرم سے ڈوب مرنا چاہئیے

CS_T4o2WoAAkRoW.jpg