حلال ڈاکہ 49 کروڑ کا

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے گزارش ہے کہ اس حکومت کے نئے قانون کے مطابق 50 کروڑ سے کم کرپشن جائز ہے۔

تو کیوں نہ ہم سب مل کر ان کی جائیدادوں کو جعلسازی سے بیچ دیں اور ہر کوئی 49 کروڑ حصہ وصول کر لے۔

نہ کیس بنے گا نہ جیل ۔۔۔۔ سب کے مزے ہی مزے۔
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ ڈی ایچ اے کے پلاٹس بھی ساتھ میں رگڑ سکتے ہیں
?
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
سب سے گزارش ہے کہ اس حکومت کے نئے قانون کے مطابق 50 کروڑ سے کم کرپشن جائز ہے۔

تو کیوں نہ ہم سب مل کر ان کی جائیدادوں کو جعلسازی سے بیچ دیں اور ہر کوئی 49 کروڑ حصہ وصول کر لے۔

نہ کیس بنے گا نہ جیل ۔۔۔۔ سب کے مزے ہی مزے۔

ابو جی! باجی ٤٢٠ دے بیڈ روم دا اک سکھ خریدار ہے وے . بس تُسی بسم الله
کرن والی گل کر و تے سودا کراؤ

?
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
سب سے گزارش ہے کہ اس حکومت کے نئے قانون کے مطابق 50 کروڑ سے کم کرپشن جائز ہے۔

تو کیوں نہ ہم سب مل کر ان کی جائیدادوں کو جعلسازی سے بیچ دیں اور ہر کوئی 49 کروڑ حصہ وصول کر لے۔

نہ کیس بنے گا نہ جیل ۔۔۔۔ سب کے مزے ہی مزے۔
اللہ بندے کو سب کچھ بنا دے - لیکن ایک پبلک فورم پر اتنا جاہل نہ بناۓ جتنے تم ہو یار
جاہل آدمی یہ تمہارے عمران خان حکومت کی پروپوزڈ امنڈمنٹ ہے


https://tribune.com.pk/story/2265649/govt-to-table-nab-law-amendment-bill-in-na
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
سب سے گزارش ہے کہ اس حکومت کے نئے قانون کے مطابق 50 کروڑ سے کم کرپشن جائز ہے۔

تو کیوں نہ ہم سب مل کر ان کی جائیدادوں کو جعلسازی سے بیچ دیں اور ہر کوئی 49 کروڑ حصہ وصول کر لے۔

نہ کیس بنے گا نہ جیل ۔۔۔۔ سب کے مزے ہی مزے۔
اور جاہل انسان یہ نیب کیس کی لمٹس ہیں - باقی ساری کرپشن ایف ای اے نے انویسٹیگیٹ کرنی ہیں
چولیں مارنے سے پہلے کچھ پڑھ لیا کر مورکھ
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
اور جاہل انسان یہ نیب کیس کی لمٹس ہیں - باقی ساری کرپشن ایف ای اے نے انویسٹیگیٹ کرنی ہیں
چولیں مارنے سے پہلے کچھ پڑھ لیا کر مورکھ
تو للو پرشاد شرما ۔۔۔۔۔ نیب کے کیس دوسری عدالتوں میں کیوں نہیں گئے؟ تمھاری حرام خور منتق میں یہ کرپشن نہیں؟نیب کو بند کر دیں پھر کیوں کھولا ہوا ہے؟

تمھارا گھر بار سب سے پہلے بیچنا چاہئے۔
?​
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تو للو پرشاد شرما ۔۔۔۔۔ نیب کے کیس دوسری عدالتوں میں کیوں نہیں گئے؟ تمھاری حرام خور منتق میں یہ کرپشن نہیں؟نیب کو بند کر دیں پھر کیوں کھولا ہوا ہے؟

تمھارا گھر بار سب سے پہلے بیچنا چاہئے۔
?​
میں نے کہا ہے کہ بل کا یہ حصہ اصل میں تمہارے کھوتے کی حکومت کا پیش کردہ ہے - اور ثبوت بھی دیا ہے - ادھر کیوں نہیں آتے ؟؟
میری حرام خور منتق میں یہ کرپشن ہے
اصل میں تو اس نے اپنے آپ کو اور اپنے لیتروں کو بچانے کے لئے بنایا تھا
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے کہا ہے کہ بل کا یہ حصہ اصل میں تمہارے کھوتے کی حکومت کا پیش کردہ ہے - اور ثبوت بھی دیا ہے - ادھر کیوں نہیں آتے ؟؟
میری حرام خور منتق میں یہ کرپشن ہے
اصل میں تو اس نے اپنے آپ کو اور اپنے لیتروں کو بچانے کے لئے بنایا تھا
بل دیا اور منظور تمھارے پھپھا نے کیا؟ اس پر بات کیوں نہیں کرتے حرام پر پلنے والوں کے غلام؟؟

بل منظور کس نے کیا؟؟؟ اپنے باپ کے ہو تو بتا دو۔


?​
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بل دیا اور منظور تمھارے پھپھا نے کیا؟ اس پر بات کیوں نہیں کرتے حرام پر پلنے والوں کے غلام؟؟

بل منظور کس نے کیا؟؟؟ اپنے باپ کے ہو تو بتا دو۔


?​
یہ قانون پچھلے تین سالوں سے لاگو ہے جناب ابو جہل - آپ کے ایک والد گرامی جناب عمران خان نے پاس کر کے آپ کے دوسرے والد گرامی جناب عارف علوی صاحب کو دیا تھا کہ اس پر صدارتی مہر سبط کر کے اس قانون کو قبولیت کا شرف بخشیں اور نافذ العمل کریں
آپ جیسوں کو آپ کے دونوں والد گرامی جہالت کے چھپڑ میں پھنسے ڈڈو سے زیادہ کچھ نہیں سمجھتے - اس لئے کسی نے اپ کو بتانے کی ضرورت بھی محسوس نہیں کی

اور میرے ناراض دوست ڈاکٹر صاحب نے بھی اپ کو بتانے کی ضرورت محسوس نہیں کی حلانکہ ان کو ساری بات پتا ہے
Dr Adam
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بل دیا اور منظور تمھارے پھپھا نے کیا؟ اس پر بات کیوں نہیں کرتے حرام پر پلنے والوں کے غلام؟؟

بل منظور کس نے کیا؟؟؟ اپنے باپ کے ہو تو بتا دو۔


?​
ادھر ادھر بکواس کرتے پھر رہے ہو ابو جہل
میری دی گئی اس انفورمیشن کا کوئی جواب ہے تمہارے پاس بےشرم انسان ؟؟
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
ادھر ادھر بکواس کرتے پھر رہے ہو ابو جہل
میری دی گئی اس انفورمیشن کا کوئی جواب ہے تمہارے پاس بےشرم انسان ؟؟
جواب دے تو سہی حرام مال پر پلنے والے۔

قانون پاس کس نے کیا؟؟؟؟؟؟

اب کوئی کہے کہ اپنے گھر کو آگ لگا دو ۔۔۔ اور تم لگا کر کہو کہ اس نے کہا تھا اسے پکڑو۔

جا اوئے چولا۔

?

 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جواب دے تو سہی حرام مال پر پلنے والے۔

قانون پاس کس نے کیا؟؟؟؟؟؟

اب کوئی کہے کہ اپنے گھر کو آگ لگا دو ۔۔۔ اور تم لگا کر کہو کہ اس نے کہا تھا اسے پکڑو۔

جا اوئے چولا۔

?

پہلی بات یہ ہے میرے بھائی کہ - پلیز ایک دوسرے کی بیزتی کرنی بند کرتے ہیں - شرمندہ ہو کر تم نے یہ کرتوت شروع کیا تھا کسی دوسرے تھریڈ سے اور یہ سلسلہ ابھی تک چل رہا ہے -- تم نے اپنا نام ابو جی رکھا ہوا ہے اور میرے بچے بھی مجھے اسی نام سے بلاتے ہیں - تمہارے بچے بھی تم سے اتنی ہی محبت کرتے ہو گے جتنی میرے بچے کرتے ہیں - اس لئے تم نے اگر میری بیزتی بند نہ کی تب بھی میں عہد کرتا ہوں کہ تمہیں اس طرح ایڈریس نہیں کروں گا جیسے پچھلے دو تین کمنٹس میں کیا - اس کے لئے معافی مانگتا ہوں
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جواب دے تو سہی حرام مال پر پلنے والے۔

قانون پاس کس نے کیا؟؟؟؟؟؟

اب کوئی کہے کہ اپنے گھر کو آگ لگا دو ۔۔۔ اور تم لگا کر کہو کہ اس نے کہا تھا اسے پکڑو۔

جا اوئے چولا۔

?

تمہارے سوال کا سیدھا جواب یہ ہے کہ اس قانون کو عمران خان نے پاس کیا (اپنی کابینہ میں) - اور اس کو نافذ عارف علوی نے کیا آرڈیننس اشو کر کے - لہٰذا اسے پی ٹی ای نے لاگو کیا ہے اور تقریباً تین سال سے لاگو ہے - آئین میں آرڈیننس کی ایک مدت مقررر ہے اس کے بعد یہ ختم ہو جاتا ہے - پھر اس کو اسمبلی سے لازمی پاس کروانا پڑتا ہے
عمران خان اور اس کے لیترے اس رو زمین کی منافق ترین مخلوق ہیں - اپنے فولوواز کو جاہل بنا کر رکھنے میں ہی ان کی سروائیول ہے اور اسی طرح ان کو ٹریٹ کرتے ہیں - مثال یہی قانون ہے - تین سال پہلے خد اس کو بنا کر - پاس کر کے لاگو کیا - لیکن اپنے جاہلوں کو اس کی خبر تک نہ ہونے دی --- اب اس کو اسمبلی سے پاس کروانا لازمی تھا - تو اس کا سارا گند دوسروں کے سر ڈال دیا
میں نے ہوا میں باتیں نہیں کیں - لنکس کے ساتھ جناب کو جواب دیا ہے -- اب اگے نہیں ماننا تو نہ مانو --- لیکن اگر ضمیر ہے تو یہ ضرور کہو گے کہ عمران خان نے یہ غلط کام کیا اور اس کے پیچھے بد نیتی شامل تھی
 
Last edited: