حمزہ شہباز کا تکبر خاک ہوا خان کے ڈنڈے ایف آئی اے کے سامنے نکا کاکا بن گیا

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
چمتکار کوئی تبھی دیکھتا ہے جب ان کو پتا ہوتا ہے عوام سوئی ہوئی ہے
یہی تو میں نے عرض کیا ہے جب ٣٥ % باہر نکلیں گے اور ان میں بھی زیادہ تر بریانی کے لیے نکلیں گے اور جیسے اپ نے خود کہا ہے کہ جو لوگ میٹر کرتے ہیں وہ گھر بیٹھے رہتے ہیں ذمدار کون ہے؟

جب عوام نکل بھی گئی تو ..فوج چمتکار دکھا گئی ..
میں دونوں کو قصور وار سمجھتی ہوں ..بلکہ پورے سسٹم کو
سسٹم بدلے بغیر مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کے جا سکتے ..الیکٹرونک ووٹنگ ہو گئی تو نہ پارٹی دھاندلی کر سکے گی نہ فوج ..
جب عوام کو یقین ہوگا کہ اس کا ووٹ واقعی تبدیلی لا سکتا ہے .ضرور نکلے گی ..جیسے عمران نے نکالا بھی
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)

جب نکلے گی تو پھر یہ مسلہ ہی حل ہو جائے گا
میرا تو پونٹ ہی یہی ہے-
مجھے بھی کوئی شوق نہیں ہے عوام کو برا کہنے کا کیوں کے ظاہر ہے میں خود بھی عوام ہی ہوں
مقصد یہ ہے کے ججز اور اداروں کو اپ ہزار سال الزام دو کچھ نہیں ہونا
کیوں کے یہ الیکٹڈ نہیں سلیکٹڈ ہوتے ہیں
اور ان کو سلیکٹ وہ کرتے ہیں جن کو اپ حکومت کا حق دیتا ہے
اب حق اپ گھر سو کر دیتے ہیں یا ووٹ دے کر اس سے فرق نہیں پڑتا
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک شريفوں کے لگائے جج زندہ ہيں شريفوں کو کوئی مسئلہ نہيں ۔