حمزہ شہباز کا 'گولڈن مین " کو عمران خان کی طرح آٹوگراف

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
ہمیں آپ کی نقل پسند آئی ہے ..ایک ایک بات کی نقل کی ..اس سے تحفہ بھی خود کو دلوایا ..لیکن ایک بات نہیں کی ..عمران نے ابو بکر کو گلے لگایا تھا ..آپ کے نزدیک تو عوام کمی کمین ہے ..جو آپ نے بادل نخواستہ اسے ہاتھ لگایا تھا ..جا کر تیزاب سے اپنے ہاتھ دھوئیں ہونگے
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #قوم_کا_ہیرو_عمران_خان #سوچنا_بھی_مت
That commentary has been the most spot on there could be.
 

punjab

Councller (250+ posts)
These cheapster are just copycats and trickster. Tricking the simple people since last 37 years.