حمزہ کے حکومت سنبھالنے کے بعد پنجاب میں مافیا راج کرتانظر آرہا ہے،عمران خان

3hamzamafiakhan.jpg

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جب سے امپورٹڈ کرائم منسٹر کے کرپٹ بیٹے نے پنجاب میں غیر قانونی طور پر مضحکہ خیز الیکشن کے ذریعے اقتدار پر قبضہ کیا ہے، تب سے یہاں مافیا کا راج نظر آ رہا ہے۔

مائکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے کہا پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے میں مکمل سیاسی انارکی ہے۔ عوام پریشان، کسانوں کی فصلیں خطرے میں، کوئی گورننس نظر نہیں آرہی، صرف ایک مجرم مافیا فساد پیدا کر رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1537004089690705920
انہوں نے ایک اور ٹوئٹ میں کہا کہ پولیس اور مقامی انتظامیہ اس مافیا کے ساتھ ملی ہوئی ہے اور پی ٹی آئی کے پرامن کارکنوں، لیڈروں اور ان کے خاندانوں پر دہشت کا راج مسلط ہے۔

https://twitter.com/x/status/1537004092207284225
سابق وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ حمزہ شہباز اب محسوس کر رہے ہیں کہ وہ عوام کی منتخب قیادت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں۔ ہم اس طرح کی انتشار اور مجرمانہ حکمرانی کی اجازت نہیں دے سکتے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس امرتسر ی رام گلی کے چکلے والے حرام کے نطفے چور فراڈئے مقصود چپراسی کی ناجائز اولاد گشتی کی اولاد ککڑی کنجر کی بدمعاشی اس گشتی کے بچے کے پچھواڑے سے نکالنے کا وقت آرہا ہے