حویلیاں طیارہ حادثے کے دونوں پائلٹس کے لائسنس مشکوک نکلے

Haha

Minister (2k+ posts)
ہونگے مشکوک مگر یہ حادثہ تو انجینئیرز اور گراؤنڈ سٹاف کی لاپرواہی سے پیش آیا تھا شاید انجنُ فیل ہو گئے تھے اور انجن فیل کو اور ٹکنیکل خرابی کو اصلی لائسنس والا پائلٹ بھی نہیں ٹھیک کر سکتا تھا
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
ہونگے مشکوک مگر یہ حادثہ تو انجینئیرز اور گراؤنڈ سٹاف کی لاپرواہی سے پیش آیا تھا شاید انجنُ فیل ہو گئے تھے اور انجن فیل کو اور ٹکنیکل خرابی کو اصلی لائسنس والا پائلٹ بھی نہیں ٹھیک کر سکتا تھا
Its propellers were not maintained according to service bulletin if not mistaken. Basically our PIA is experimenting for a long to see how long a plane can fly without maintenance? And also with forged pilot licenses.
We can't blame PIA but the passengers traveling with them.
 
alisajid

Senator (1k+ posts)
ہونگے مشکوک مگر یہ حادثہ تو انجینئیرز اور گراؤنڈ سٹاف کی لاپرواہی سے پیش آیا تھا شاید انجنُ فیل ہو گئے تھے اور انجن فیل کو اور ٹکنیکل خرابی کو اصلی لائسنس والا پائلٹ بھی نہیں ٹھیک کر سکتا تھا
ther eis rule in aviation that captain can over rule the Suggestion of ground and engineering staff......thats what happened in this case.... that plane was not cleared to take off but captain overruled it..
 
Resident Evil

Senator (1k+ posts)
بس پائلٹ پر سارا ملبہ ڈال دو
جی جی، جل کر راکھ جو بن چکے ہیں
امرتسری بھڑوے بھی سب دو نمبریاں اپنے "مرے" ہوئے باپو کے کھاتے میں ڈالتےرہے ہیں

کون "منکر نکیر" بن کر قبر میں اُتر کر اُن سےپوچھ گچھ کرے
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
بس اتنی سی بات تھی . چلیں اب آرام سے سو جاتے ہیں
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ہونگے مشکوک مگر یہ حادثہ تو انجینئیرز اور گراؤنڈ سٹاف کی لاپرواہی سے پیش آیا تھا شاید انجنُ فیل ہو گئے تھے اور انجن فیل کو اور ٹکنیکل خرابی کو اصلی لائسنس والا پائلٹ بھی نہیں ٹھیک کر سکتا تھا

پائلٹس نے بار بار کہا تک کہ جہاز اڑانے کے قابل نہیں ہیں لیکن گراؤنڈ سٹاف اور منیجمنٹ کی بدمعاشی کی بدولت بیچارے جہاز اڑانے پہ مجبور ہوگئے تھے ۔۔۔
 
Rancher

Senator (1k+ posts)
What about scrutinising degrees and professional credentials of ground staff, has anyone thought?