حکمرانوں نے پارلیمنٹ کو غیر فعال، اسمبلیوں کو ربرڑ اسٹیمپ بنادیا، رضا ربانی

3razarabbanimunafiq.jpg

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی پاکستان کی حکمران اشرافیہ نے پہلے ہی پارلیمنٹ کو غیر فعال اور صوبائی اسمبلیوں کو ربڑ اسٹیمپ بنا دیا ہے۔

اسلام آباد سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیاں اپنی خود مختاری سرینڈر کر چکی ہیں۔ ایوان کی اندرونی کارروائی پر اب عدلیہ انہیں ہدایات دے رہی ہیں، اب خود کے سوا کسی کو قصور وار نہیں سمجھا جا سکتا۔

پی پی رہنما نے مزید کہا کہ سویلین سرکاری عہدیدار آئین کی دانستہ خلاف ورزی کر رہے ہیں، ہمیں ایسی نہج پر پہنچا دیا گیا جہاں ایوان کی کارروائی عدالتی لائنز پر چل رہی ہے۔ سیاسی جماعتوں نے اپنی جو جگہ گنوائی وہ ہماری زندگیوں میں بحال نہیں ہوسکے گی۔

میاں رضا ربانی نے یہ بھی کہا کہ عدالتی مداخلت ایوان کی اندرونی کارروائی میں مدد نہیں کر رہی۔ سیاسی جماعتیں نقصان سے قبل اپنی آنکھوں سے پٹیاں ہٹائیں، پارلیمان اور صوبائی اسمبلیاں کہہ رہی ہیں کہ ہمیں سانس لینے دیں۔
 
Advertisement

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ وائرس بہت خطرناک اور حرامی اور ناپاک نسل کا وائرس پاکستان ، پاکستان کی فوج پاکستان کی عدالتوں اور مسلمانوں ُاور اسلام کی جڑوں میں بیٹھ گیا ہے
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ye Rabbani bhi bohat bara munafiq aur corrupt ha.Zardari ka palto K ha.Zardari ki di howi hadio par pal raha ha..
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Rabbani is lying. He is a high level of hypocrite. He licking proved corrupt Zardari. How he can talk on morality and the for poor peoples??
 

Arshak

Minister (2k+ posts)
This kanjar conspired with Khoon League to pass 18th amendment.The federal government became powerless after this amendment.Health,education,agriculture should be under federal government.A nation can’t have four or five education and health systems.
 

rafay1122

Senator (1k+ posts)
Says the guy who advocated in favour of supreme court breaking Article 69 against Deputy Speaker going against his own established opinion from 2018 about Article 69.
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bajwa Bharwa Qadiani ———- Judicial Martial Law lagwa kar —— Asal mein Martial Law impose kar chuka hai —— Ta kah Indian aur baqi western Masters kay agenda ko implement kar sakay —- Agar isay Awam nay na roaka gaya —— tu Pakistan ka Allah he hafiz​

 
Sponsored Link