حکمران اتحاد کا پنجاب اور کے پی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

13ransan%20admitimad.jpg

وفاقی حکومت نے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی میں صوبائی حکومتوں کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کردیا ہے۔

خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق یہ اعلان وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان کے جواب میں کیا اور کہا کہ اگر اسمبلی میں عدم اعتماد جمع ہوجائے تو اسمبلیاں تحلیل نہیں کی جاسکے گی۔


وفاقی وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ پنجاب اسمبلی میں ہماری تعداد کافی ہے جس سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا، ہم خیبر پختونخوا اسمبلی میں پی ڈی ایم حکومت کو ٹف ٹائم دے گی، اگر عمران خان کو سسٹم سے باہر کردیا گیا تو ملک میں سیاسی استحکام آجائے گا، عمران خان نے جارحانہ سیاست کی پالیسی اپنائی ہے جو ناکام ہوئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جتنے لوگ اسلام آباد میں جمع ہوئے ہیں اس سے زیادہ اہلکار تو اسلام آباد کی حفاظت پر معمور ہیں، عمران خان کی آج کی تقریر اعتراف شکست ہے، جلسے میں عوام کی جو تعداد آئی تھی وہ سب نے دیکھ لی ہے۔

خیال رہے کہ اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے اعلان کیا کہ پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلیوں سے مستعفیٰ ہوجائیں گے جبکہ پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کو تحلیل کردیا جائے گا تاکہ وفاقی حکومت مجبور ہوکر عام انتخابات کا اعلان کرے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جو ہوشیار پوری گشتی کا بچہ چکلے کی پیداوار ہو اپنی ۔۔۔کی زنا کی کمائی پر پلا بڑھا ہو اس ُکی کس بات پر قائم رہنا اور نا رہنا یہ گشتی کا بچہ حرام کانطفہ منشیات فروش اور قاتل ایک کنجر ُاورگشتی کے زنا کی پیداور ہے منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کا قاتل
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
رانا بندری کی بکواس ہے۔ ۔۔ جب تک قرارداد ہال میں پیش نہیں ہو وہ غیر موثر ہوتی ہے۔۔ پہلے یہ لوگ قراداد سیکریٹریٹ میں جمع کرائینگے وہاں سے ہوکے اسمبلی میں آئیگی وہ بھی اگر اسمبلی کا سیشن جاری نہ ہو اور اگر سپیکر اجازت دے۔۔۔

ان سب سے پہلے اگر وزیراعلی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی سمری گورنر کو بھیج دے تو کام ہو جائیگا۔۔

پی ٹی آئی والوں کو انہوں نے بچہ سمجھا ہوا ہے۔۔
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
ager KPK & Punjab assembly dissolve hoti hay or baqi assemblies se bhi resign ho jata hay to ye 550 se ziada seats banti hain to hakomat kay pass new election kay ilawa koi option nahi bachta.
Baqi hakomti etihaad ne is tarha ki batein to karni hi hain lakin in ki bato mein koi wazan nahi hay