حکمراں بن گئے کمینے لوگ | Hukamran Ban Gaye Kaminey Loog

rashidfarooq

Senator (1k+ posts)
1011678_252868028225064_998228356_n.jpg

1618472_252868041558396_1239978916_n.jpg

61368_252868034891730_1685881397_n.jpg
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
شکریہ راشد بھائی آپ کا. صبح صبح آپ کی 'چھترول' پڑھ کر بہت لطف آیا

:lol:(clap)(bigsmile)
 

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
لگتا ہے وقت کے ساتھ ساتھ کمینوں کی کوالٹی میں بھی بہتری آئی ہے - اگر جالب کے دور کے حکمران کمینے تھے تو ہمارا واسطہ تو مہا کمینوں سا پڑا ہے - اپنی اپنی قسمت کی بات ہے جالب صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپکی خوش قسمتی کا سوچ کر ہی حسد ہونے لگتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
پانچ دریائوں کے معدنیاتی مالامال پانی نے زمین کو اتنا زرخیز کر دیا کہ
اسکی پیداواری صلاحیت کو انگریز بھی ختم نہ کرسکا بلکہ اس ملک کی پیدائش
کے فورا بعد مائونٹ بیٹن کو بھی انکے ہاتھوں حزیمت اٹھا کر اپنے خوابوں کی
بساط لپیٹ کر چپ چاپ نکلنے کے علاوہ دوسری راہ نہ تھی۔ اس زرخیز دنیا میں
انکے علاوہ معتدل ایماندار بھی بستے ہیں مجھے انکے حسن زن سے شکوہ یہی
ہے کہ انکے ایمان میں زیادہ حرارت پیدا نہیں ہوتی بس اپنوں میں سے ہونے کے ناطے
انکی زبانیں کنگ ہوجاتیں اور اسکے خلاف نعرہ حق سے گریز کرکے منافقت کو
اپناتے ہیں۔جس دن اس المیئے کے خلاف بات کرنا شروع کردینگےبہتری آسکتی
ہے۔
اس ریوڑ کے حکیمالامت ڈاکٹر بھی شاکی رہے۔کہتے ہیں،
مسجد تو بنادی شب بھر میں ایمان کی حرارت والوں نے
من اپنا پرانا پاپی تھا برسوں میں نمازی بن نہ سکا
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
اور آج بھی لوگ انہی کمینوں لوگوں کے ہاتھوں بیوقوف بن رہے ہے( چاہے پاکستان کے معاشی معملات ھوں یا امریکی جنگ، ) جن کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان اس حالت تک پوھنچھا


 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ان کا طرز حکومت کچھ ایسا ہے کہ
ایک کمینے کو دوسرے کمینے پر فضیلت حاصل ہے
 

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Saayen Rashid itna sach na likho. Us se is soii hoii qaum per kuch asar nahi hona lekin Aaj kal ke kameenon ki jo qisam Pakistanion ka baja rahi hai unki naazuk tabiat ko karrwahat raas nahi aati. Kahin phir Irfan siddique "sahib" wala maamla na ho jaaye...
 

CanPak2

Minister (2k+ posts)
Jaisy quom, wasey hi hukmaran. Ab leaders aasman say tu naheen uttartay... Issi muaashray ka hissa hein. Jam pal yaheen ki hay... Apnay ird gird nazar duraen, har ek apni basat kay mutabiq jugaar laga raha hay...Phir shikwa kis baat ka... Bengaaliyoun nay fatima jinnah ka hashar dekh liya thaa, in kay saath zaleel dar zaleel hona ho ga, allag ho gaye..

Aagay aagay dakhiyay hota hay kia...
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
.تین کمینے انکی شکلیں بھی دیکھ لو تاکہ بوقت ضرورت کام آئیں .
1604647_252868048225062_1867674911_n.jpg