حکومتی اتحادیوں میں تصادم کی خبریں: سوچا سمجھا منصوبہ؟

mhasan24

MPA (400+ posts)
Ab tu Neutral ke khouf ka butt bhi toot gia.Ye parties apnay voters ko phuddo bna rehi hain.in ko pta ha ke kal hamay election m jana ha tu kia choran baichay gein??

This is a planned plan to confuse the public and just increase media channels’ ratings, but everyone knows what they are up to.

This is purely a farce and does not need any attention!

The first thing that needs to be asked is WHEN are you quitting?

Stop this drama!!
 

ranaji

President (40k+ posts)
باجوہ اپنے کئی سو ملین ڈالر کی سازش رجیم چینج کی ہڈی کا حق پورا کرے گا اس لئے باجوہ پاکستان کی قیمت پر بھی اس اتحاد کو رکھے گا باجوہ کو پاکستان کی سلامتی سے زیادہ امریکہ کی سلامتی عزیز ہے اس لئے اس نے کبھی اپنے مالک امریکہ اسرائیل سے دغا نہیں کرنی پاکستان کو یہ باجوہ دغا تو پہلے بھی دے چکا ہے اب بھی یہ اپنی سازش کی کامیابی کے لئے پاکستان پاکستان کی فوج اور پاکستان کی عوام کا مستقبل بھی داؤ پر لگا چکا ہے