حکومتی اراکین کو دورہ سعودیہ عرب میں کیا کچھ تحفہ میں ملا؟

13shebazcabigiftsfromksa.jpg

وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ سعودی عرب کا دورہ کرنے والے کابینہ ارکان کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق دورہ سعودیہ کے موقع پر سعودی حکومت کی جانب سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو قیمتی گھڑی، انگوٹھی،ا سٹڈ ، ایک عددقیمتی قلم، سونے اور ہیروں سے بنی تسبیح، خالص زیتون کا تیل اور خالص کھجوریں تحفے میں دی گئیں۔

اسی طرح وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو رولیکس کی ایک عدد گھڑی کے علاوہ خالص زیتون کا تیل ، شہد اور اچھی کوالٹی کی کھجوریں تحفے میں ملیں یہی سب کچھ وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کو بھی سعودی حکومت کی جانب سے تحفہ میں دیا گیا۔


اسی طرح وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف،وفاقی وزیر شاہ زین بگٹی ، چوہدری سالک ،وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور مولانا طاہر اشرفی کو بھی ایک قیمتی گھڑی، شہد ، خالص زیتون کا تیل اور عمدہ کھجوروں کا تحفہ ملا۔

اے آروائی نیوز کے پروگرام پاورپلے میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ارشد شریف نے بتایا کہ دورہ سعودیہ عرب ویسے تو معاشی صورتحال کیلئے کسی بیل آؤٹ پیکج کیلئے تھا ، اس بیل آؤٹ پیکج کی تو کوئی تفصیل ابھی تک سامنے نہیں آئی تاہم وفد کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ان تحائف کے حوالے سے مریم اورنگزیب کو ن لیگ کے حوالے سے اور فیصل کریم کنڈی کو پیپلزپارٹی کے حوالے سے سوالات بھیجے کہ کیا کابینہ ارکان نے یہ تحائف توشہ خانہ میں جمع کروادیئے ہیں یا ان کےبدلے رقوم دے کر یہ تحائف رکھ لیے گئے ہیں؟

ارشد شریف نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی رہنماؤں کی جانب سے ہمارے نمائندے کے سوالات پر تاحال کوئی جواب نہیں دیا گیا ہے۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
سارے تحفے تو ٹھیک ہیں یہ خالص زیتون کا تیل کٹھ پتلی وجیر اعجم کو کیوں دیا گیا ہے بلو رانی کو زیتون کا تیل دینا بھی سمجھ آتا ہے مگر شبازے کو تو بلو رانی والے شوق بھی نہیں ہیں پھر کیوں لیکن ٹہرو کیا واقعی شبازے کو بلو رانی والے شوق نہیں ہیں کچھ سمجھ نہیں آتی سالا دماگ ایک دم گوم گیا ری ایلے
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
سارے تحفے تو ٹھیک ہیں یہ خالص زیتون کا تیل کٹھ پتلی وجیر اعجم کو کیوں دیا گیا ہے بلو رانی کو زیتون کا تیل دینا بھی سمجھ آتا ہے مگر شبازے کو تو بلو رانی والے شوق بھی نہیں ہیں پھر کیوں لیکن ٹہرو کیا واقعی شبازے کو بلو رانی والے شوق نہیں ہیں کچھ سمجھ نہیں آتی سالا دماگ ایک دم گوم گیا ری ایلے
بلو کی وجہ سے عربیوں کو باقی چماروں کو بھی خالص زیتون کا تیل، شہد اور کھجوریں دینی پڑیں