حکومت اس وقت ہچکولے کھارہی ہے،الیکشن کس بھی وقت ہو سکتے ہیں،خواجہ آصف

11khawjaasif.jpg

مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت اس وقت ہچکولے کھارہی ہے، ان کے اراکین ہم سے رابطے کررہے ہیں،آئندہ 2 سے تین ہفتےمیں صورتحال واضح ہوجائے گی۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جب تک ملک میں ووٹ کی عزت بحال نہیں ہوگی چور اقتدار میں آتے رہیں گے، عمران خان خود ایک چور ہے اور اس کے ساتھی بھی لٹیرے ہیں۔

خواجہ آصف نے کہا کہ یہ سال الیکشن کا سال معلوم ہوتا ہے، عام انتخابات کسی بھی وقت ہوسکتے ہیں، حکومتی اراکین ہمارے ساتھ رابطے کررہے ہیں کہ کوئی اسکیم بنا کر اس حکومت کو ختم کیا جاسکے۔


لیگی رہنما نےوزیراعظم عمران خان کا تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم سلطان راہی کے ڈائیلاگ بول رہے ہیں کہ چوروں اور ڈکیتوں کو نہیں چھوڑوں گا، عمران خان تو خود 2 نمبر اور چور ہیں،ا نہوں نے عوام کی رائے پر ڈاکا ڈالا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کا اصل چہرہ عوام کے سامنے عیاں ہوجائے گا، ان کے ہاں لوٹوں اور لٹیروں کی اہمیت ہے، عمران کو بھی جواب دینا ہوگا۔

خواجہ محمد آصف نے کہا کہ نوز شریف تین صوبوں میں مقبولیت کےگراف میں سب سے آگے ہیں، عوام نواز شریف کو یاد کررہے ہیں اس کا مطلب ہے کہ سچ کی فتح ہوگئی ہے، نوازشریف عنقریب واپس آئیں گے، عوام کا ساتھ اگر ن لیگ کے ساتھ ہے تو اسے کوئی طاقت بھی اقتدار میں آنے سے نہیں روک سکتی۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Sialkot kay logon ka farz hai kah iss kay Bap Baday kanjar khawaja Safdar ( Zia kay chamchay balkay na jaiz bap ) ki tarah iss ka bhi monh kala karain aur Sialkot ka chakar lagwain ——+ Iss se shaid iss kay bakwas mein afaqa ho ???​

 

master timi

MPA (400+ posts)
نئے الیکشن کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ پیپلزپارٹی کا دماغ خراب ہے جو سندھ میں اپنی حکومت خود ہی سے ختم کرا کے نئے الیکشن کی طرف جائے۔

عمران خان اس وقت ایک ایسی کڑوی گولی ہے جس کو نہ تم نگل سکتے ہو نا اگل سکتے ہو
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بلڈاگ صفدر نطفہ حرام کا کتورہ جب جنرل ضیا نے بلڈاگ صفدر کو اپنا پالتو کتا بنا کر شوروں کا ہیڈ بنا دیا اس وقت یہ حرام کا نطفہ اپنی اصل اوقات کے مطابق بینک کلرک تھا اسکا خنزیر النسل نطفہ حرام بلڈاگ صفدر جنرل ضیا کا پالتو کتا جب ضیا کے مارشل میں بھٹو کو پھانسی لگوا اپنی بے بے کے بروتھل والی جمہوریت کی خدمت کرکے اس نطفہ حرام چوہے آصف کو سیاست میں لاکر بھونکے ننگے دو ٹکے کے فراڈئے سے ارب پتی بنا دیا یعنی جنرل ضیا اور جیلانی کے یہ پالتو کتے ایک منتخب سندھی وزیر اعظم اور ایٹمی پروگرام کے خالق کو پھانسی لگوانے کی حرام زدگی کو بھی جمہوریت کی خدمت بھونکتے ہیں یہ بھوکے ننگے جو بٹھو کو پھانسی لگوا کر ارب پتی بنے ۔۔۔ زادے اور اب یہ بھونکتے ہیں جمہوریت اور جمہوریت بھونکتے ہوئے اس ۔۔۔زادے فرازڈئے چوہے آصف کو نہ شرم آتی ہے نہ حیا اور نہ ہی اس ازلی بھوکے نننگے چور ڈاکو میں کوئی گریس ہے
در لعنت بھٹو کو پھانسی لگوانے والے طوائف نسل نطفہ حرام خواجہ آصف چوہے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ظالم ہیں یہ ہچکولے
خاجے کے دل کی دنیا ڈولے
یہ رستہ اونچا نیچا
ذرا ہولے ہولے
خاجے کی بجانا خانو

ذرا ہولے ہولے
ذرا ہولے ہولے