حکومت اور اتحادیوں کا لانگ مارچ اسلام آباد داخل ہونے سے روکنے کا فیصلہ

longmarch11i1i.jpg

حکومت میں شامل تمام اتحادی جماعتوں نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو اسالام آباد داخلے سے روکنے کا متفقہ فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم ہاؤس میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور دیگر حکومتی اتحادی جماعتوں کے اہم اجلاس میں کیا گیا،اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اجلاس کے شرکاء کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ حکومت نے عمران خان کے ممکنہ لانگ مارچ کے حوالے سے تیاری مکمل کرلی ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ عمران خان کے لانگ مارچ کو کسی صورت بھی اسلام آباد داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اس حوالے سے وزیراعظم نے تمام اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں پر مشتمل 2 کمیٹیاں تشکیل دیں جس میں پارٹی ترجمان اور قانونی ماہرین شامل ہوں گے، ان کمیٹیوں میں ہر جماعت سےایک ایک رکن کو شامل کیا جائے گا۔

وفاقی حکومت اور اتحادی جماعتوں نے پنجاب اور کے پی کے حکومتوں کو وارننگ دیدی کہ وہ عمران خان کی آلہ کار بن کر وفاق پر چڑھائی سے باز رہیں نہیں تو آئین اور قانون کا سامنا کرنا پڑیگا۔
https://twitter.com/x/status/1577740787114205185
ترجمانوں کی کمیٹی کو عمران خان کے بیانیے کے جواب میں حکومتی بیانیہ عوام تک پہنچانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے جبکہ قانونی کمیٹی قانونی امور پر رہنمائی کرے گی۔

اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےشرکاء کو ملکی معیشت، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے، آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات اورڈالر کی قدر میں کمی سے متعلق امور پر بریفنگ دی، اجلاس کے شرکاء نے نئے وزیرخزانہ کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ روپے کی قدر میں بہتری اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے عوام میں حکومتی ساکھ بہتر ہوگی۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
IK ne in ko bagha bagha ke marna ha.Abhi se containers ISB ko sealed karnay ke lia pohncha dia hain..In ka rent Rana ka baap de ga?(agar zabardasti nahi uthay ye containers).
Nawaz ko Judges se clean chitt milay bina Gov Long March nahi chahti.
Uper se ab PDM ke Abu jee ne kaha ha ke meri harami aulado...main borha ho gia ho.Retirement qareeb ha.Ab apnay maslay khud hal karo.Sari zindagi tum logo ko harram khanay dia ham ne.Ab us ko use karo.
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
نیازی تواڈی ایسی تونی کڈے گا سگرٹُ نئی لا سکو گہ اوئے کنجرو تسی

سر جی ذرا کھل کے آؤ . تواڈا مطلب اے کہ خان جی تؤنی دین لئی بتّی ذرا جئی اوچّی کرن گے؟؟؟
?
سوال ذرا باریک اے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
longmarch11i1i.jpg

حکومت میں شامل تمام اتحادی جماعتوں نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو اسالام آباد داخلے سے روکنے کا متفقہ فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم ہاؤس میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور دیگر حکومتی اتحادی جماعتوں کے اہم اجلاس میں کیا گیا،اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اجلاس کے شرکاء کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ حکومت نے عمران خان کے ممکنہ لانگ مارچ کے حوالے سے تیاری مکمل کرلی ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ عمران خان کے لانگ مارچ کو کسی صورت بھی اسلام آباد داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اس حوالے سے وزیراعظم نے تمام اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں پر مشتمل 2 کمیٹیاں تشکیل دیں جس میں پارٹی ترجمان اور قانونی ماہرین شامل ہوں گے، ان کمیٹیوں میں ہر جماعت سےایک ایک رکن کو شامل کیا جائے گا۔

وفاقی حکومت اور اتحادی جماعتوں نے پنجاب اور کے پی کے حکومتوں کو وارننگ دیدی کہ وہ عمران خان کی آلہ کار بن کر وفاق پر چڑھائی سے باز رہیں نہیں تو آئین اور قانون کا سامنا کرنا پڑیگا۔
https://twitter.com/x/status/1577740787114205185
ترجمانوں کی کمیٹی کو عمران خان کے بیانیے کے جواب میں حکومتی بیانیہ عوام تک پہنچانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے جبکہ قانونی کمیٹی قانونی امور پر رہنمائی کرے گی۔

اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےشرکاء کو ملکی معیشت، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے، آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات اورڈالر کی قدر میں کمی سے متعلق امور پر بریفنگ دی، اجلاس کے شرکاء نے نئے وزیرخزانہ کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ روپے کی قدر میں بہتری اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے عوام میں حکومتی ساکھ بہتر ہوگی۔
ہے اسکی فطرت ڈرا رہا ہے میری عادت ڈرا نہیں ہوں

خوف کا بت تو پھر ایسے ٹوٹتا ہے
??
 
satifhasan

Minister (2k+ posts)
GEO News:
"Govt ka PTI ka long March Roknay ka faisla
PDM K saray Leacher (Leaders) apni pani Shalwar Utar k Islambad ki taraf moo kar k , Islambad anay wali har road per kharay hongay."