حکومت تو نہیں بچا سکتے،بچی کھچی عزت ہے تو وہی بچا کے نکل جاؤبھائی!مریم نواز

6maryamnawazshreaction.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے سندھ ہاؤس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف حکومت (پی ٹی آئی) کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ حکومت تو نہیں بچا سکتے انشاءاللّہ، مگر اگر کوئی بچی کھچی عزت ہے تو وہی بچا کے نکل جاؤ بھائی۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ آپ ایک منتخب حکومت تو ہو نہیں کہ ڈٹ جاو اس لیے اب غنڈہ گردی کا ہی آپشن رہ گیا ہے پر یہ بھی ہمیشہ الٹا ہی پڑتا ہے۔

Capture.png


اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے اسلام آباد میں موجود سندھ ہاؤس پر دھاوا بول دیا، گیٹ توڑ کر احاطے میں داخل ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سندھ ہاؤس کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنان نے دھرنا دے دیا اور نعرے بازی کی جس کے بعد کارکنوں نے سندھ ہاؤس پر دھاوا بول دیا اور گیٹ توڑ کر اندر داخل ہوگئے۔

کارکنان لوٹے لے کر سندھ ہاؤس کے اندر داخل ہوئے اور شدید نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ لوٹوں کو باہر نکالو۔ پی ٹی آئی کےرکن قومی اسمبلی عطا اللہ اور فہیم خان بھی کارکنان کے ساتھ موجود تھے۔


سندھ ہاؤس میں تعینات پولیس اور کارکنان ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے اور بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر پولیس نے تحریک انصاف کے متعدد کارکنان کو گرفتار کرلیا۔
واقعہ پیش آنے کے بعد وفاقی وزیر اسد عمر نے کارکنوں کو واپس جانے کی ہدایت کردی۔


دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ارکان کے خلاف کارکنوں نے فیصل آباد اور پشاور میں احتجاج کیا، فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی راجاریاض کےخلاف ضلع کونسل چوک پرپی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاج کرتے ہوئے راجہ ریاض کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جبکہ پشاور میں پی ٹی آئی کارکنوں نے پریس کلب کے باہر نورعالم خان کے خلاف بھی احتجاج کیا۔
 

AZ1

Minister (2k+ posts)
all these people saying leave govt looks like, they will never cast vote against govt.
If they do imran khan will have full support of public
if they cant produce 172 vote, imrannkhan wins

and stamp will be on pmln and ppp lol undemocratic move kara ain honay after signing charter of democracy lol
 

KhanPharm

Citizen
6maryamnawazshreaction.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے سندھ ہاؤس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف حکومت (پی ٹی آئی) کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ حکومت تو نہیں بچا سکتے انشاءاللّہ، مگر اگر کوئی بچی کھچی عزت ہے تو وہی بچا کے نکل جاؤ بھائی۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ آپ ایک منتخب حکومت تو ہو نہیں کہ ڈٹ جاو اس لیے اب غنڈہ گردی کا ہی آپشن رہ گیا ہے پر یہ بھی ہمیشہ الٹا ہی پڑتا ہے۔

Capture.png


اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے اسلام آباد میں موجود سندھ ہاؤس پر دھاوا بول دیا، گیٹ توڑ کر احاطے میں داخل ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سندھ ہاؤس کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنان نے دھرنا دے دیا اور نعرے بازی کی جس کے بعد کارکنوں نے سندھ ہاؤس پر دھاوا بول دیا اور گیٹ توڑ کر اندر داخل ہوگئے۔

کارکنان لوٹے لے کر سندھ ہاؤس کے اندر داخل ہوئے اور شدید نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ لوٹوں کو باہر نکالو۔ پی ٹی آئی کےرکن قومی اسمبلی عطا اللہ اور فہیم خان بھی کارکنان کے ساتھ موجود تھے۔


سندھ ہاؤس میں تعینات پولیس اور کارکنان ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے اور بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر پولیس نے تحریک انصاف کے متعدد کارکنان کو گرفتار کرلیا۔
واقعہ پیش آنے کے بعد وفاقی وزیر اسد عمر نے کارکنوں کو واپس جانے کی ہدایت کردی۔


دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ارکان کے خلاف کارکنوں نے فیصل آباد اور پشاور میں احتجاج کیا، فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی راجاریاض کےخلاف ضلع کونسل چوک پرپی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاج کرتے ہوئے راجہ ریاض کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جبکہ پشاور میں پی ٹی آئی کارکنوں نے پریس کلب کے باہر نورعالم خان کے خلاف بھی احتجاج کیا۔
Magr afsos k teray pas woh izzat wala option bhi nhi hay kyun k tu woh garage main pehlay hi gunwa bethi hay woh bhi aik foji say.
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
!!! شباشے صفدر چوکیدارا
اِس رنڈی کو مہینوں تک ایک غلیظ، بد بُودار، اور
دُھول گَرد سے اَٹے ہوئے گیراج میں نیچے لٹا کر پانی پانی کرکے
َاِنکو سر اُٹھانے کے قابل نہیں چھوڑا

? ??
 
Last edited:

alicekim

Senator (1k+ posts)
Don't worry ... حکومت کہیں نہیں جا رہی مریم بی بی

آپ اپنے چوری کے مال، اور اپنے موٹے مسٹنڈے بھائیوں کو پاکستان بلوائیں اور پیسہ واپس کریں ، اور ساتھ میں اسحاق ڈار اور اس کے بیٹوں کو بھی واپس پاکستان بلوائیں .... آپ کی انتہا کرپشن کی ہی وجہ سے اب ہر گھر گھر میں ایک کپتان موجود ہے ... اگر اس کپتان کی حکومت کو سازش کے ذریعہ گھر بھیج بھی دیا تو تب بھی یہ نہ سمجھیں کہ ہم آپ کے کالے کرتوتوں کو بھول گئے ہیں!
 

KhanPharm

Citizen
aur too seedhi haathi chumray say ur ker aiy aur aaker islbd kay tkht per beth jai, tera yeh khywab kbhi pora nhi honat wala rundi
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
عزت اور غیرت کی باتیں ان کے منہ سے اچھی لگتی ہیں جن کو اپنی اور اپنے خاندان کی عزت کا خیال ہو تم اور تمھاری گماشتیاں حنا، عظمی اور ڈڈو کو کیا پتا یہ کہاں سے ملتی ہے