حکومت جانے والی ہے اسی لیے پیٹرول و بجلی سستی کردی : جاوید لطیف

habib-and-jvd-nd.jpg


مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ حکومت جانے والی ہے اسی لیے پیٹرول ، ڈیزل و بجلی کی قیمتوں میں کمی کی گئی ، وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ پیٹرول مہنگا کرنے پر تنقید کرنے والی اپوزیشن اب سستا کرنے پر بھی تنقید کررہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ گفتگو سماء نیوز کے پروگرام" لائی ود ندیم " میں ہوئی، مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ حکومت نے آئی ایم ایف سےا یک معاہدہ کیا اور پیسے ملنے کے اگلے دن ہی حکومت نے ان کے سامنے اکڑ گئی ہے جیسے یہ پاکستانی قوم کے سامنے اکڑ جاتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1499061590540394509
انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت نے آئی ایم ایف سے جو نئے ٹیکس عائد کرنے کا معاہدہ کیا تھا وہ کون پورا کرے گا؟ جو حکومت بھی جانے والی ہوتی ہے وہ پیٹرول کی اور بجلی کی قیمت میں کمی جیسے فیصلے کرتی ہے، ماضی میں بھی ایسا ہوتا رہا ہے کہ جب حکومت کو پتا ہوتا ہے کہ آئی ایم ایف کے معاہدے ان کے بعد آنے والی حکومتوں کے درد سر بن جائیں تو وہ ایسے ہی فیصلے کرتی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1499060483743223814
پروگرام میں شریک وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ جب تک وزیراعظم نے پیٹرول ، ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان نہیں سنا تھا تو ہم اپوزیشن سے یہی تنقید سنتے تھے کہ ملک میں مہنگائی آئی ایم ایف لارہا ہے، یہ بجٹ آئی ایم ایف کی شرائط پر تیار ہوا ہے، یہاں آئی ایم ایف کی حکومت اور آئی ایم ایف کا ہی وزیر خزانہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج جب عوام پر مہنگائی کا بوجھ ہے اور حکومت نے اس بوجھ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے ایک پوری معاشی ٹیم کی کاوشوں سے ایک راستہ نکالا ہے اور قیمتیں کم کی ہیں تو بھی اپوزیشن کو ٹینشن ہوگئی ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط کون پوری کرے گا۔

 
Last edited by a moderator:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ دو فٹ کا بونا جو انڈیا کے انبالے پٹیالے ایسٹ پنجاب کے اپنے نانکے دادکے کے چکلے سے پاکستان آکر ہمارے پاکستان کے خلاف کسی حرام کے حلیظ نطفے کی طرح بھونکتا ہے یہ ایسٹ پنجاب کے چکلے والی طوائف کی نسل ہمارے پاکستان کو توڑنے کی گیدڑ بھبھکیاں ایسے بھونکتا ہے جیسے یہ بونا گھٹا پدا گیس چور فراڈیا یہ پاکستان اپنی چکلے والی کے جہیز میں انڈیا سے لے کر آیا تھا اس گھٹے کو ایک مکا سر میں پڑے تو یہ نطفہ حرام بونا ایک فٹ کا رہ جائے اور بھونکتا ہے ہمارے پاکستان کے خلاف کعنتی نطفہ حرام یہ گٹھا بونا میاں جاوید لطیف عرف طیفا کنجر چکلے والا