حکومت سینیٹ الیکشن کے بعد کیا ایکشن لینے جارہی ہے - رانا عظیم کا انکشاف

Nice2MU

President (40k+ posts)
PDM ko issi cheez ka houf hai ke Khan ne inn ki bajja daini hai ?

صرف پی ڈی ایم کا نہیں بلکہ الیکشن کمیشن کی بھی بھینڈ بجانی ہے۔ اسلیے تو اپنے ہی لوگوں سے ویڈیوز بنوارہے ہیں۔ پی ٹی آئی کو کوئی نقصان نہیں ہوگا لیکن پی ڈی ایم کے حرام کے پیسے بھی جائینگے اور سیٹیں بھی۔
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
سب لسٹیں اپوزیشن کے لوگوں کی ہونگی -تحریک انصاف اگر اپنے چینی اور آٹا چوروں کو نہیں نکال سکتی تو اپوزیشن کو مزید دبانے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا - کے پی کے میں دو چار لوگ نکالنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا وہاں بھی پشاور میٹرو کے خلاف عدالت سے سٹے لے رکھا ہے تو پھر اپنے مرغے تو ٹوکری تلے ڈھکے رہینگے - اسٹیبلشمنٹ اب خان صاحب کا ساتھ نہیں دے گی اور اگر رگڑا صرف اپوزیشن کے لوگوں کو لگانے کا منصوبہ ہوا تو اسٹیبلشمنٹ نیب اور ایف آئی اے کو خود کنٹرول کرے گی جیسے کہ نواز دور کے آخر نیب نے حکومت ہونے کے باوجود نون کے لوگوں پر کیس بنا کر انہیں کنٹرول کیا - خان کے لئے سب سے با عزت راستہ یہ ہے کہ پارٹی کا فرق کئے بغیر سب پر کیس بنوائیں اور اس چکر میں حکومت جاتی ہے تو جائے یوں وہ کرپشن کے خلاف ہیرو بن کر نکلے گ اور اگلے الیکشن میں یہ بات اپنے لئے ایک کارنامہ بنا کر پیش کر سکتا ہے -ا مگر یہ سب اقتدار کی قربانی مانگتا ہے - کیا خان
صاحب اس کے لئے تیار ہیں ؟

بنگلہ دیش میں حسینہ واجد اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر اپوزیشن کو کچل دیا -سب جیلوں میں ہیں - ایسا ہی ارادہ یہاں بھی تھا مگر خان حکومت ڈلیور نہ کر سکی - جن کے اسٹیک بڑے ہیں انہیں محیشت کی فکر عام آدمی سے کہیں زیادہ ہے آخر کو ان کے کھابے لگے ہوئے ہیں ورنہ خراب محیشت میں تو انہیں تنخواہ میں اضافے سے بھی ہاتھ دھونے پڑے - جس ملک میں بڑے کاروباروں کے مالک بھی ایک ادارے کے لوگ ہوں وہ کاروبار تباہ ہوتا کیسے دیکھ سکتے ہیں -

Nice2MU
chandaa
Siasi Jasoos
Okara
Dr Adam
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Let's assume if PTI being government do the same what PDM doing how many seats PDM will win? Also will u appreciate PTI rigging same way what ur are doing for PDM?
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Let's assume if PTI being government do the same what PDM doing how many seats PDM will win? Also will u appreciate PTI rigging same way what ur are doing for PDM?
I am not much interested in senate elections; it is a dirty game. I always give value where people directly vote to elect their representatives. This buying/selling is shameful and whoever wins will be a result of money power. No one is selling these seats for free. Khan himself in the name of party fund asking for big money. I think PTI should win these elections and one or two seats here or there should not make much difference in the end. I am not sure if Senate chairman election will be held the same day or not. I have not heard any nomination for senate chairman and deputy chairman. These two positions will be interesting as both government and position are not far away from each other as far as numbers are concerned.