حکومت سے تمام معاملات طے ہوچکےہیں، مفتی منیب الرحمان

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Bhoknay se pehlay pata karlia karo show receipt of 1arab on hilal comitte?
عزیزی بھونکنے سے پہلے کوئی بھی پتا نہیں کرتا؟..وہ تو بھونکتے ہی پتا کرنے کے لیے ہیں؟
کتے بھی جب کسی پر بھونکتے ہیں تو صرف پتا کرنا چاہتے ہیں آپ کون ہو؟ اور اس وقت
کہاں جا رہے ہو؟ آپ بتا دو تو فورا" چپ کر جاتے ہیں..... ?
 

AZ1

Minister (2k+ posts)
عزیزی بھونکنے سے پہلے کوئی بھی پتا نہیں کرتا؟..وہ تو بھونکتے ہی پتا کرنے کے لیے ہیں؟
کتے بھی جب کسی پر بھونکتے ہیں تو صرف پتا کرنا چاہتے ہیں آپ کون ہو؟ اور اس وقت
کہاں جا رہے ہو؟ آپ بتا دو تو فورا" چپ کر جاتے ہیں..... ?
Mere aziz 1 arab ka ilzam laga rahay ho tou jub ilzam lagaya hai tou sabot bhi do. Pata nahi tou gali dei kar kia show kar rahay ho?