حکومت لانگ مارچ سےنمٹنے کے لیےکیاتیاری کررہی ہے؟عارف حمید بھٹی کا انکشافات

arif-hameed-bhati-imran-khan%20long%20march%20jjl.jpg


سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اس ملکی کی تباہی کی وجہ کرپشن اور سرکاری وسائل کا غلط استعمال ہے۔

جی این این کے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے حکومت کی جانب سے عمران خان کے ممکنہ لانگ مارچ کو روکنے سے متعلق اقدامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو نے جب سندھ سے لانگ مارچ کیا تھا تو وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کیسے آگے پیچھے پروٹوکول دیتے پھرتے تھے۔

https://twitter.com/x/status/1578037650136928256
انہوں نے مزید کہا کہ ان کا زہر بھی شہد ہو اور ہمارا شہد بھی زہر ہو، ان کا حرام بھی حلال ہو، ہمارا حلال بھی حرام، ان کا جھوٹ بھی سچ اور ہمارا سچ بھی جھوٹ ہے، پاکستان کےکچھ دوست کینسر ہونے پر بھی نہیں مرسکتے، ہارٹ اٹیک سے بھی بچ سکتے ہیں، سچ بولیں گے تو مرجائیں گے۔


عارف حمید بھٹی نے کہا کہ پرتشدد احتجاج منع ہے، مگر حکومت پرامن احتجاج سے کیسے روک سکتی ہے، جب نواز شریف نااہل ہوئے تو داتا صاحب کےباہر جب احتجاج ہوا تب احتجاج جائز تھا؟اس ملک کی تباہی کی وجہ سرکاری وسائل کا غلط استعمال اور کرپشن ہے، عارف حمید بھٹی
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کھسر ے ہیجڑے بلاول کے لانگ مارچ اور مرد کے لانگ مارچ میں فرق ہے
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
قانون بنڈیال کا اور بندوق باجوے کی۔ اور ساتھ ثناء اللہ جیسے غنڈے۔ تشدد نہ ہو تو کیا ہو۔