حکومت مری بائیکاٹ مہم روکے،ہمارے چولہے بند ہوگئے، ہوٹل مالکان

Aristo

Minister (2k+ posts)
Dunia main Cholhay band ho gay hain Par dont worry Dozah main tum loagon k liye cholhay full laga diye gay hain loagon ke majbori ka is had tak faida uthatay waqat KHUDA ka khoof nahi aiya tha ?? Abi b darmay baaziyan kar rahay hain
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

ایک ویڈیو دیکھی کہ فوج روڈ صاف کر کے چلی گئی تو رات کو جا کر ان لوگوں نے روڈ پر دوبارہ برف پھینک دی تاکہ گاڑیاں پھنس جائیں؟ ان ہوٹل مالکان اس کو تو نہیں روکتے بلکہ سب مل کر ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ کم از کم اس سال تو بالکل بین کرو
 
Green Inside

Senator (1k+ posts)

جب تم لوگوں کو اس کٹھن ترین وقت میں انسانیت پر اور سیاحوں کی زندگیوں تک پر رحم نہ آیا تو اب تم پر کیوں رحم کیا جائے ؟؟؟
تم لوگوں کی حرث نے کئی خاندان اجاڑ دیے
عوامی بائیکاٹ کے دو دنوں میں ہی چولہے بند ہو گئے ہیں تو ہونے دو، جہنم میں جاؤ اب
ایسے لالچی لوگوں پر کسی قسم کا کوئی رحم نہیں کیا جانا چاہیے
حکومت ان سے دبا کر ٹیکس بھی وصول کرے اور ان پر قتل کے مقدمات بھی بنائے
پانچ سو ہوٹلوں کے دس ہزار کمروں میں اگر چھ سے سات لاکھ لوگ آ جائیں تو ہوٹل مالکان کہاں سے لوگوں کی ڈیمانڈ پوری کرئیں؟
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

چونکہ میں ماہر معاشیات نہیں اس لیئے شاید تھوڑا سخت ہوگیا تھا ان مری والوں پر کہ ان کا دو سال تک بائیکاٹ کیا جائے۔۔ جبکہ وہ دو دنوں میں مرنے پر آگئے۔۔ بے غیرت بے حس لوگ۔۔

ان کے ڈراموں میں قوم کو نہیں آنا چاہیئے، اب تو اپنے کپتان نے ماشااللہ سوات موٹر وے بھی بنا کر دے دی ہے، یعنی مری سے ایک آدھ گھنٹہ زیادہ لگے گا۔۔

قوم کا رخ اب شمال کی طرف ہونا چاہیئے، ۔۔

جب تم لوگوں کو اس کٹھن ترین وقت میں انسانیت پر اور سیاحوں کی زندگیوں تک پر رحم نہ آیا تو اب تم پر کیوں رحم کیا جائے ؟؟؟
تم لوگوں کی حرث نے کئی خاندان اجاڑ دیے
عوامی بائیکاٹ کے دو دنوں میں ہی چولہے بند ہو گئے ہیں تو ہونے دو، جہنم میں جاؤ اب
ایسے لالچی لوگوں پر کسی قسم کا کوئی رحم نہیں کیا جانا چاہیے
حکومت ان سے دبا کر ٹیکس بھی وصول کرے اور ان پر قتل کے مقدمات بھی بنائے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
پانچ سو ہوٹلوں کے دس ہزار کمروں میں اگر چھ سے سات لاکھ لوگ آ جائیں تو ہوٹل مالکان کہاں سے لوگوں کی ڈیمانڈ پوری کرئیں؟​
کیوں مزاق کرتے ہو۔۔ چھ سے ساتھ لاکھ مری میں آہی کہاں سکتے ہیں۔۔ مری کے مین ایریا میں لاکھ لوگ بھی نہ تھے۔۔

مگر جو بھی وہاں تھے، انکے ساتھ کیا سلوک کیا انہوں نے​
 
Green Inside

Senator (1k+ posts)
کیوں مزاق کرتے ہو۔۔ چھ سے ساتھ لاکھ مری میں آہی کہاں سکتے ہیں۔۔ مری کے مین ایریا میں لاکھ لوگ بھی نہ تھے۔۔

مگر جو بھی وہاں تھے، انکے ساتھ کیا سلوک کیا انہوں نے​
بھائی ایک لاکھ سے زیادہ تو گاڑیاں آئیں ہیں ویگنیں بسیں وغیرہ۔ اب ایک گاڑی میں پانچ بھی مان لوبھائی ایک لاکھ سے زیادہ تو گاڑیاں آئیں ہیں ویگنیں بسیں وغیرہ۔ اب ایک گاڑی میں پانچ بھی مان لو تو بتائو کتنے لوگ ہوے۔ ویسے بھی جو حادثہ ہوا ہے وہ مری اور نتھیا گلی کے بیچ میں ہوا۔ یہ جنگل کا علاقہ ہے جہاں کوئی ہوٹل یا آبادی نہیں۔ دریا گلی ہے جس سے راستہ کلڈدھنہ چوک آتا ہے۔ وہاں سے ایک راستہ سنی بنک اور ایک جھیکہ گلی جاتا ہے۔جھیکہ گلی اور سنی بینک کے بیچ میں مری ہے۔ ایک رستہ جھیکہ گلی سے ایکسپرس وے پر جاتا ہے۔ اور سنی بنک سے اولڈ مری روڈ ہے جو اسلام آباد کی طرف جاتی ہے۔ تو یہ لوگ باظاہر نتھیا گلی گئے تھے۔ جو کلڈھنہ سے سنی بنک اور پھر اسلام آباد یا ۔۔۔۔۔ کلڈھنہ سے جھیکہ گلی ، ایکسپریس وے اور پھر اسلام آباد جانا چاہتے تھے۔ مری تو ان سے دس کلومیٹر دور تھا۔ تصویر حاضر ہے۔

Green Inside

Senator (1k+ posts)
اب تصویر کے مطابق اگر کسی کو مری میں مسلہء ہے تو وہ واپس اسلام آباد چلے جائے۔ وہاں کے راستے
تو کھلے تھے۔ یہ حادثہ تو ہوا ہی مری سے باہر ہے۔ اس میں مری یا وہاں کی ہوٹل مافیا کا کیا قصور۔

little correction , kuldana chowk sy aik road direct GPO murree bhi aata hai.

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
میری بات پر غور نہیں کیا آپ نے۔۔
جو لوگ وہاں تھے، انکے ساتھ کیا برتاو کیا ان ظالموں نے ؟

بھائی ایک لاکھ سے زیادہ تو گاڑیاں آئیں ہیں ویگنیں بسیں وغیرہ۔ اب ایک گاڑی میں پانچ بھی مان لوبھائی ایک لاکھ سے زیادہ تو گاڑیاں آئیں ہیں ویگنیں بسیں وغیرہ۔ اب ایک گاڑی میں پانچ بھی مان لو تو بتائو کتنے لوگ ہوے۔ ویسے بھی جو حادثہ ہوا ہے وہ مری اور نتھیا گلی کے بیچ میں ہوا۔ یہ جنگل کا علاقہ ہے جہاں کوئی ہوٹل یا آبادی نہیں۔ دریا گلی ہے جس سے راستہ کلڈدھنہ چوک آتا ہے۔ وہاں سے ایک راستہ سنی بنک اور ایک جھیکہ گلی جاتا ہے۔جھیکہ گلی اور سنی بینک کے بیچ میں مری ہے۔ ایک رستہ جھیکہ گلی سے ایکسپرس وے پر جاتا ہے۔ اور سنی بنک سے اولڈ مری روڈ ہے جو اسلام آباد کی طرف جاتی ہے۔ تو یہ لوگ باظاہر نتھیا گلی گئے تھے۔ جو کلڈھنہ سے سنی بنک اور پھر اسلام آباد یا ۔۔۔۔۔ کلڈھنہ سے جھیکہ گلی ، ایکسپریس وے اور پھر اسلام آباد جانا چاہتے تھے۔ مری تو ان سے دس کلومیٹر دور تھا۔ تصویر حاضر ہے۔

Green Inside

Senator (1k+ posts)
میری بات پر غور نہیں کیا آپ نے۔۔
جو لوگ وہاں تھے، انکے ساتھ کیا برتاو کیا ان ظالموں نے ؟
ہر سیاحتی مقام پر ایسا ہی ہوتا ہے۔ کوئی نئی بات نہیں۔ اگر کسی کو پرابلم ہے تو وہاں مت جائے۔ جہاں بھی جائے گا ایسا ہی ہو گا۔ ہزار والا کمرا رش کے دنوں میں دس ہزار کا ہی ملے گا۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ہر سیاحتی مقام پر ایسا ہی ہوتا ہے۔ کوئی نئی بات نہیں۔ اگر کسی کو پرابلم ہے تو وہاں مت جائے۔ جہاں بھی جائے گا ایسا ہی ہو گا۔ ہزار والا کمرا رش کے دنوں میں دس ہزار کا ہی ملے گا۔
ہزار کا دس ہزار،۔۔اوکے۔۔
اور اگر ہزار کا بیس و تیس ہزار ہو پھر ؟
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
271747429_1733450343524121_6584941456362926350_n.jpg

جب تم لوگوں کو اس کٹھن ترین وقت میں انسانیت پر اور سیاحوں کی زندگیوں تک پر رحم نہ آیا تو اب تم پر کیوں رحم کیا جائے ؟؟؟
تم لوگوں کی حرث نے کئی خاندان اجاڑ دیے
عوامی بائیکاٹ کے دو دنوں میں ہی چولہے بند ہو گئے ہیں تو ہونے دو، جہنم میں جاؤ اب
ایسے لالچی لوگوں پر کسی قسم کا کوئی رحم نہیں کیا جانا چاہیے
حکومت ان سے دبا کر ٹیکس بھی وصول کرے اور ان پر قتل کے مقدمات بھی بنائے
کم سے کم مرنے تو نہیں لگے۔ حکومت سے پوچھ کر لوگوں کو لوٹا ؟اب حکومت لوگوں کو ڈنڈے سے بھیجے؟