حکومت مری بائیکاٹ مہم روکے،ہمارے چولہے بند ہوگئے، ہوٹل مالکان

yankee babu

Senator (1k+ posts)
Waisay mai boycott kai khilaf hun lekin sari business community bigdi huvi hai inko sabaq sikhana chahiye bohat luta hein loogon ki majburi se na jaiz faida utahya hai
 
yankee babu

Senator (1k+ posts)
chule ke kholne aur band karne ka waida Allah ne kya lekin awam pezulm ki saza qazi saheb aur mazloom logon ko karna chahiye
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
پانچ سو ہوٹلوں کے دس ہزار کمروں میں اگر چھ سے سات لاکھ لوگ آ جائیں تو ہوٹل مالکان کہاں سے لوگوں کی ڈیمانڈ پوری کرئیں؟

اعداد و شمار کے حساب سے آپکی بات میں وزن ہے، لیکن میرے بھائی یہ بھی تو کوئی شرافت نہیں ہے کہ ایک ہزار والا کمرہ بیس ہزار میں، دو ہزار والا پچاس ہزار میں اور تین ہزار والا کمرہ ستر ہزار میں کر دیا . پراٹھا پانچ سو روپے میں چائے کا کپ ساڑھے تین سو میں اور انڈہ تین سو روپے میں . یہ کونسی دکان داری ہے؟؟ یہ تو سراسر انسانیت سوز عمل اور غنڈہ گردی ہے . متعدد ویڈیوز میں دیکھا اور لوگوں کو یہ کہتے سنا کہ یہ مالکان لوگوں کو کہتے تھے کہ لینا ہے تو لو ورنہ دفع ہو جاؤ
سب کو غصہ اس بدمعاشی اور اس کٹھن وقت میں عورتوں، بچوں اور بوڑھوں تک کا خیال نہ کرنے پر ہے . ایک لمحے کے لیے سوچیں کہ آپکے عمر رسیدہ محترم والدین، آپکی بہنیں اور آپکے بیوی بچے بھی اس دن وہاں ہوتے تو کیا آپ ایسا انسانیت سوز سلوک اور یہ ظلم برداشت کرتے؟؟ یہی میرا تھیسس ہے . باقی میں آپکی بات مانتا ہوں آپ کے کہنے میں وزن ہے لیکن بھائی انسانیت کو چند ٹکوں کی خاطر اتنا گر نہیں جانا چاہیے . انسانی جان بہت قیمتی چیز ہے . کیا انسان کیا جانور اور کیا درخت ہر سانس لینے والی چیز کا میدان حشر میں حساب لیا جائے گا
اللہ تمام گزر جانے والوں کو بہشت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے
الله ہمہ آمین یا رب العلمین
 
Shareef

Minister (2k+ posts)
Muree people are generally very rude with visitors and any one going there comes back with an unpleasant experience. This is the first time they have been caught with their pants down. They should be castrated well and proper now that the iron is hot.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
we have to share, raise and spread injustice events, to create a BIG noise so dead system can wakeup to work . . .
ہاہاہا……
مردہ سسٹم کو زندہ کرے کوئی
اب ایک ابن مریم ہوا کرے کوئی
ابن مریم سے میری مراد عیسی الیہ سلام ہیں
جنید صفدر نہیں….. ?
 
Green Inside

Senator (1k+ posts)

اعداد و شمار کے حساب سے آپکی بات میں وزن ہے، لیکن میرے بھائی یہ بھی تو کوئی شرافت نہیں ہے کہ ایک ہزار والا کمرہ بیس ہزار میں، دو ہزار والا پچاس ہزار میں اور تین ہزار والا کمرہ ستر ہزار میں کر دیا . پراٹھا پانچ سو روپے میں چائے کا کپ ساڑھے تین سو میں اور انڈہ تین سو روپے میں . یہ کونسی دکان داری ہے؟؟ یہ تو سراسر انسانیت سوز عمل اور غنڈہ گردی ہے . متعدد ویڈیوز میں دیکھا اور لوگوں کو یہ کہتے سنا کہ یہ مالکان لوگوں کو کہتے تھے کہ لینا ہے تو لو ورنہ دفع ہو جاؤ
سب کو غصہ اس بدمعاشی اور اس کٹھن وقت میں عورتوں، بچوں اور بوڑھوں تک کا خیال نہ کرنے پر ہے . ایک لمحے کے لیے سوچیں کہ آپکے عمر رسیدہ محترم والدین، آپکی بہنیں اور آپکے بیوی بچے بھی اس دن وہاں ہوتے تو کیا آپ ایسا انسانیت سوز سلوک اور یہ ظلم برداشت کرتے؟؟ یہی میرا تھیسس ہے . باقی میں آپکی بات مانتا ہوں آپ کے کہنے میں وزن ہے لیکن بھائی انسانیت کو چند ٹکوں کی خاطر اتنا گر نہیں جانا چاہیے . انسانی جان بہت قیمتی چیز ہے . کیا انسان کیا جانور اور کیا درخت ہر سانس لینے والی چیز کا میدان حشر میں حساب لیا جائے گا
اللہ تمام گزر جانے والوں کو بہشت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے
الله ہمہ آمین یا رب العلمین
جی بلکل جب ایک انار اور سو بیمار ہو گئے تب لالچی لوگوں نے فائدہ اٹھایا ہو گا۔
یہ جو واقعہ ہوا ہے یہ تو مری سے دور ہوا ہے۔ جو لوگ نتھیا گلی سے واپس آ رہے تھے۔ مری کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔

Updated MAP