حکومت ملک کو فتنہ فساد،خانہ جنگی کی طرف لیجانے کی کوشش کررہی ہے، اعتزازاحسن

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اعتزاز احسن بیچارہ بھی پچھلے ١٠ سالوں سے چاؤں چاؤں کری جا آرہا ہے - کوئی اس کو ہڈی نہیں ڈال رہا
عمرانی باندروں کے لئے مرچ مسالے ڈالنے کے علاوہ اس بندے کی کوئی افادیت نہیں نظر آئی
 
arifkarim

تو تم اس کو اپنی پارٹی میں لے لو کیونکہ پی پی میں تو کنجر زرداری خاندان کا قبضہ ہے