حکومت میرے بچوں کی جائیداد پرقبضہ کرکےدکھائے:ڈار کا جاوید چودھری کو انٹرویو

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ھے حقیقت؟؟؟ کیا ماسٹر اسحاق ڈار اپنے بچوں کی جائیدادوں کی رسیدیں/منی ٹریل میڈیا کو دیکھانا پسند کرے گا کیونکہ کہ یہ کہتا ھے یہ پیسہ میرے بچوں نے کمایا ھے کہ اس کے بچوں نے کہاں جاب کی اور کتنی تنخواہیں ان کے بینک اکاؤنٹس میں آتی تھیں کیا کوئی پاکستانی حلال کا اینکر مستقبل میں اسحاق ٹائر سے یہ سوال کرنا پسند کرے گا۔؟؟؟
کیونکہ اسحاق ڈار پاکستان کا 3 دفع وزیر خزانہ رہا ھے قانونی طور پر اس کے بچوں کو اپنی اپنی جائیدادوں کی منی ٹریل دینی چاہئے ۔ یہ سوال ھر شہری کا حق ھے پوچھنا ؟
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
ye barwada qazi essa ka wait kar raha ha.. ALLAH na kare jis din qazi essa CJ bana Osi din sare absconders london se wapis ayen ge
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
this is one of his favourite anchors lolz
کتنا معصوم بن کر درخواستیں کر رہا ھے اب لفافہ صحافیوں کا ٹولہ بی بی سی کا صحافی بننے کی ناکام کوششیں کر رہا ھے یہ سب لفافے خور صحافیوں کا ٹولہ لفافوں کے اثرات سے باہر نکلنے کی کوششیں کر رہے ہیں

? ?
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
یہ ھے حقیقت؟؟؟ کیا ماسٹر اسحاق ڈار اپنے بچوں کی جائیدادوں کی رسیدیں/منی ٹریل میڈیا کو دیکھانا پسند کرے گا کیونکہ کہ یہ کہتا ھے یہ پیسہ میرے بچوں نے کمایا ھے کہ اس کے بچوں نے کہاں جاب کی اور کتنی تنخواہیں ان کے بینک اکاؤنٹس میں آتی تھیں کیا کوئی پاکستانی حلال کا اینکر مستقبل میں اسحاق ٹائر سے یہ سوال کرنا پسند کرے گا۔؟؟؟
کیونکہ اسحاق ڈار پاکستان کا 3 دفع وزیر خزانہ رہا ھے قانونی طور پر اس کے بچوں کو اپنی اپنی جائیدادوں کی منی ٹریل دینی چاہئے ۔ یہ سوال ھر شہری کا حق ھے پوچھنا ؟
keya baat kertey hu saheb...." یہ سوال ھر شہری کا حق ھے پوچھنا ؟"......hum loug besheram hein......sirf apney maal ka souchtey hein....hum tu apney bachoun ka bhi nahi souchtey ke un ka future safe hu gaa bhi ya nahi.......
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
keya baat kertey hu saheb...." یہ سوال ھر شہری کا حق ھے پوچھنا ؟"......hum loug besheram hein......sirf apney maal ka souchtey hein....hum tu apney bachoun ka bhi nahi souchtey ke un ka future safe hu gaa bhi ya nahi.......
ہاہاہا...کیا بات کرتے ہو صاحب ..آپ اپنے بچوں کے مستقبل کی تو بلکل فکر نہ کریں؟
وہ تو بڑے ہوکر آپ سے بھی بڑے حرام خور نکلیں گے ..کسی کا مال دھر کرنے کےکیی
ماڈرن طریقے ایجاد ہو چکے ہوں گے؟...کاش آپ ہوتے تو دیکھ کر فخر کرتے
اب اس میں کیا ?