حکومت میں بیٹھے5وزیر ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں:احسن اقبال،رانا ثناءکےدعوے

rana-sanaa-and-ahsan.jpg


مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں دعویٰ کیا ہے کہ حکومت میں بیٹھے5 وزیر ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، حکومت کی اپنی صفوں میں اس وقت انتشار ہے۔ میزبان شاہزیب خانزادہ نے سوال اٹھایا کہ جو لوگ پہلے ہی وزارت لیے بیٹھے ہیں انہیں آپ اس سے زیادہ کیا دے سکتے ہیں کہ وہ آپ کے ساتھ مل جائیں گے؟

احسن اقبال نے کہا کہ سیاسی لوگوں کا سب سے بڑا مسئلہ ری الیکشن کا ہوتا ہے انہیں اپنا مستقبل سیکیور کرنا ہوتا ہے اس لیے وہ چاہتے ہیں کہ اس حکومت پر اب جو بوجھ ہے وہ جانتے ہیں کہ اسے اگلے الیکشن میں اپنے کاندھوں پر نہیں اٹھا سکیں گے اس لیے وہ ہم سے ٹکٹ کا مطالبہ کرتے ہیں۔

احسن اقبال نے کہا کہ کچھ ایسے لوگ ہیں جو ان علاقوں سے ٹکٹ مانگ رہے ہیں جہاں پہلے سے ہی ہمارے نظریاتی لوگ موجود ہیں ہم ان کو چھوڑ کر نئے لوگوں کو ٹکٹ نہیں دے سکتے اس لیے ابھی ان سے بات چیت ہی چل رہی ہے۔ احسن اقبال کے مطابق اُن وزیروں کا کہنا ہے کہ انہیں اگلے الیکشن کے لیے ٹکٹ دینے کی ضمانت دی جائے تو وہ پی ٹی آئی چھوڑنے کو تیار ہیں۔


دوسری جانب سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں علما ونگ کی تنظیم سازی مکمل کرنے کے بعد پریس کانفرنس کی اور دعویٰ کیا کہ ان کی جماعت سے پی ٹی آئی کے اتنے لوگ رابطے میں ہیں کہ سمجھ نہیں آرہا کسے رکھیں اور کسے نہیں۔ حکومت کے خلاف کھڑے ہونے کے لیے شدید عوامی دباؤ ہے، جہاں جاتے ہیں سوال ہوتا ہے کہ اپوزیشن اس نااہل حکومت سے کب جان چھڑائےگی؟


مسلم لیگ (ن) کسی کے اشارے پر نہیں بلکہ عوامی دباؤ پر حکومت کے خلاف اقدامات کررہی ہے۔ انہوں نے کہا ماضی میں ہماری حکومت کے خلاف سازش کے تحت دھرنے ہوئے، ہماری کسی سے لڑائی نہیں ، صرف ملک میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات چاہتے ہیں۔ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں فیصلوں کا اختیار نوازشریف کو دے دیا گیا ہے۔

وزیراعظم کی جانب سے وزرا کو تعریفی اسناد دینے پر رانا ثنااللہ نے کہا کہ وزیراعظم نے مراد سعید کو نمبر وَن وزیر اس لیے قرار دیا کیونکہ اس جیسی کارکردگی کسی اور کی ہو ہی نہیں سکتی۔
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ارسطو تو اتنا بے وقوف ہے یہ بھی بیان دے سکتا ہے کہ عمران خان بھی ہمارے رابطہ میں ہے ہمیں روزانہ مس بیلیں مارتا ہے لیکن ہم فون نہیں اٹھاتے یہ برے چکر باز ہی یہ برصغیر کے ٹھگ ہیں عمران خان کی حکومت بن گئی جب کہ یہ لوگ مثالیں دیتے تھے کہ سارا پنڈ بھی مر جائےعمران خان وزیراعظم نہیں بن سکتا یاد ہو گا پرویز رشید کی وہ پریس کانفرنس جس میں وہ کہتا ہے کہ عمران خان کو وزیر اعظم کی پرانی بوسیدہ شیر وانی کا ایک ٹوٹا بٹن نہیں دے گے وزیر اعظم تو دور کی بات پھر حمزہ کہتا تھا عمران خان کو وزیر اعظم کی شیروانی پہنا کر بچوں سے آوزیں لگوا دے گیں کی کہ وزیر اعظم آ گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیسی کیسی تکبر سے بھری باتیں تھی
اب دیکھیں وہ نہ صرف وزیر اعظم بلکہ حکومت اس کی
پنجاب کے پی کے بلوچستان گلگت آزاد کشمیر صدر پاکستان چیرمین سینٹ تک اس کا ہے الو کے پٹھؤ تمھارا لیڈر ملک چھور کر بھاگ چکا ہے اس کے بچے یو کے کی شہریت لے چکے ہیں شہابز شریف رات کے اندھیرے میں بھاگنے کی کوشش کر چکا ہے مریم تک باہر جانے کی منتے کر رہی ہے سلماز شہباز بھاگ ہی نہیں بلکہ اب پتا چلا کہ وہ یوکے کی شہریت لے چکا ہےسمدھی بہوئیں داماد سب بھاگے ہوئے ہیں
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
  • جہاں کہیں پاکستان کو کوئی ناکامی ہوتی ہے یہ کسی بدمست شرابی کی طرح بڑھکیں مارتے ٹھاٹھہ کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہا ہا پاکستان پیچھے جا رہا کیونکہ ہم اقتدار میں نہیں

    احسن اقبال المشہور چینہ کے گھٹیا مال سے بنا ارسطو اور نونی لیگ کے کئی حواری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس طرح کی خبریں مارکیٹ میں لاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب نیا نیا عمران خان وزیر اعظم بن کرآیا ان کی خبریں یہ ہوتی تھی کہ اب پاکستان کی تنہائی شروع ترکی سعودی عرب چین اب پاکستان کو منہ نہیں لگائیں گیں کیونکہ میاں نواز شریف اقتدار میں نہیں رہے اور ان کے ان ملکوں سے ذاتی نوعیت کے گہرے تعلقات ہیں جو ریاستے پاکستان سے کہیں زیادہ مضبوط ہیں

    اب پاکستان میں او آئی سی کا اجلاس انہیں منہ چڑا رہا ادھر انڈیا کو سمجھ نہیں آ رہی اودھر نواز کے پٹواریوں کہ اب کیا تبصرہ کریں ان کی خواہش

    بس اب پاکستان کا خراب دور شروع اور یہ اتنے یقین سے خبریں پھلاتے کہ بس جو ہم نے کہہ دیا وہ ہی ہو گا اصل میں انہیں پتا تھا ہم نے پاکستان پر لوٹ مار کرکے پہاڑ جتنا قرض ڈال دیا ہے اور یہ ہماری ایک بارودی سرنگ ہے جو اقتدارمیں آئے گا اس پہاڑ جتنے قرضے کے سامنے ٹک نہیں پائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان تو ڈیفالٹر ہوگا ہی اس خان کا اقتدار بھی جائے گا اور ہم ڈوبتا پاکستان دیکھ تماشائی بن کرتالیاں ماریں گیں

    پھر جب کرونا آ گیا تھا تو یہ اور حوصلہ افزا ہوگئے ان کی خوشی کا عالم یہ تھا شہبا زشریف لندن سے بھاگم بھاگ پاکستان آیا چلو چلو تماشہ دیکھو گندی سیاست کھیلو لوگوں کی اموات پر سیاست کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تو پاکستان گیا لاکھوں ہلاکتیں ہوں گیں ہر طرف افراتفری ہوگا کیونکہ انہیں پتا تھا ہم نے گزشتہ چالیس پاکستان پر حکومت کی اس کا ہیلتھ سسٹم ایسے چھوڑ کر گئے ہیں کہ ہم خود وہاں علاج نہیں کرواتے تو عام لوگ اس ناقص سسٹم میں کیڑے مکوڑوں کی طرح مریں گیں

    لیکن ایک طرف ان نونی لیگ کی چلاقیاں عیاریاں دوسری طرف قدرت کے فیصلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پاکستان خارجہ پالیسی میں ایسے سامنے آیا کہ ساٹھ کی دہائی کی یادتازہ ہوگی او آئی سی کا جلاس یہاں ہو رہا ہے دنیا جو کل تک پاکستان ڈو مور کہتی نہیں تھکتی تھی اب سمجھ نہیں آ رہا کیا کہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جوبایڈن امریکی صدر شرم کے مارے فون نہیں کر رہا کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا موقف درست ثابت ہوا اور ہم آدھی دنیا افغانستان سے ذلیل ہوکر نکلے انڈیا ہر مخالف محاذ پر پاکستان سے دی ہوئی ذلت سمیٹ رہا ہے افغانستان پر وہ اس خطے کا تنہا ترین ملک ہے کئی کئی غیرملکی سربراہاں پاکستانی وزیر اعظم کو فون کر رہے ہیں

    رہی بات کرونا کی تو اس میں کارگردگی دنیا کے سامنے ہے پاکستان انتہائی ڈیجیٹلائز طریقے سے مقابلہ کیا کہ یو این او دنیا کو کہہ رہا پاکستان سے سیکھو اس سے بہتر کارکردگی کیا ہوگی یقینا اس میں پاکستانیوں کا قدرت نے بھی بڑا ساتھ دیا

    معشیت بھی پٹری پر آتے وقت ضرور لے رہی ہے لیکن وہ حالات تو کتن نہیں جو نونی لیگ کے ارسطو ز کہتے نہیں تھکتے تھے دنیا بھر کےمعشیت دان ادارے پاکستان کے متعلق حوصلہ افزا باتیں کرتے رہتے ہیں جو معشیت کی کارکردگی کامنہ بولتا ثبوت ہے ابھرتا آگے بھرتا پاکستان دنیا تسلیم کر رہی ہے
 

doctornoname

MPA (400+ posts)
yes they both are telling truth
Five ministers want to spend happy hours With young girls provided by both of them they are not only keep in touch but they are infect regular customers of these pimps for their (Nikki and Waddi). Many more are keep in touch with these suppliers of well known brothel of hoshyar pur and wazeer Abad
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
5,9,14,21,17

Maybe they should hire someone to calculate the average of their tall claims. and come up with one static number.
 

doctornoname

MPA (400+ posts)
Every day change of numbers ?
may be every day they are telling the numbet of people who use to come their home for Nikki and waddi
Day by day customers