حکومت میں نہ آتے تو ڈالر 400روپے تک جا چکا ہوتا،شاہد خاقان

shahid1111.jpg


مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کردیا، کہا اگر ہماری حکومت نہ آتی تو آج ڈالر 400 روپے تک پہنچ جاتا،جہاں پر ملک کو پہنچا دیا گیا تھا اس کو درست کرنا کچھ دنوں کا کام نہیں۔

ہم نیوز کے پروگرام نیوز لائن میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف کےساتھ معاہدہ کر کے خلاف ورزی کی،عمران خان نے پیٹرول مہنگا خریدا اور قیمتوں میں کمی کی۔

شاہد خاقان عباسی نےمزید کہا کہ ہم نے اپنی سیاست کی قیمت ادا کر کے ملکی مفاد کو دیکھا،پہلے میں بھی حکومت بنانے کے حق میں نہیں تھا، ہم نہ آتے تو آج پاکستان سری لنکا سے بھی بدتر حالت میں ہوتا۔

لیگی رہنما نے مزید کہا کہ عمران خان گزشتہ چار سال حکومت میں رہے اور جھوٹ بولتے رہے،سابق حکومت کے اعداد وشمار سارے غلط تھے،عمران خان نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کر کے دو ہفتے بعد اس سے مکر گئے۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کو وہاں پہنچا دیا گیا کہ دنیا کا کوئی ادارہ آپ پر اعتماد نہیں کرتا، 4 سال کی غفلت،کوتاہی ،کرپشن اور نااہلی چار مہینے میں دور نہیں ہوسکتی ، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت مفتاح اسماعیل کنٹرول کرسکتاہے نہ ہی حکومت کر سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے آرمی چیف کی کال کا کوئی علم نہیں ہے، اگر آرمی چیف نے کال کی ہے تو بالکل درست کیا ہے۔

دوسری جانب جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ آرمی چیف ملک کا حصہ ہیں اگروہ کسی سے بات کرتے ہیں تو وہ ملک کے لیےکرتے ہیں، میرا نہیں خیال کہ ٹیلی فون پربات ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر آرمی چیف کی امریکی نمائندے سے بات ہوئی ہے توکوئی مضائقہ نہیں، جہاں بھی آپ کا اثر ہوتا ہے آپ اس اثر کو استعمال کرتے ہیں، آرمی چیف، وزیرخزانہ اورگورنر اسٹیٹ بینک حکومت پاکستان کا حصہ ہیں، جب مشکل حالات ہوتے ہیں تو سب اپنا حصہ ڈالتے ہیں اور حالات بہترکرنےکی کوشش کرتے ہیں۔

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ حکومت اپنی مدت پوری کرےگی، آج ملک الیکشن کا متحمل نہیں ہوسکتا، ہمیں اکتوبر میں الیکشن کرانےکا نہیں کہا گیا، قبل ازوقت انتخابات کرانے کے حوالے سےکسی دباؤ کا مجھے علم نہیں۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ابے حرام زادے گشتی کے بچے پہاڑی بو بکرے چار ہزار کا ہونا تھا چار سو کا نہیں
اسکا باپ بھی ایک گشتی کا بچہ جنرل ضیا کے پچھواڑے سے نکل کر مارشل لا کا وزیر بن کر ضیا کے دور میں بلینز آف روپے کھا گیا تھا جب وہ گشتی کی اولاد چور فراڈیا حرام کا نام خاقان عباسی اس فراڈ میں پکڑا گیا تو کیس کی دوران ہی کتے کی موت مرگیا۔ پھر اس گشتی کے بچے کا یہ حرامی بو بکرا اپنے خنزیر باپ کا مال سمجھ کر کئی بلین ڈالر ایل این جی سکینڈل میں کھا گیا یہ حرامی بو بکرا گشتی کا بچہ اپنے باپ کا بھی باپ نکلا یہ لوک عوام کو پھدو سمجھتے ہیں کہ یہ جو جھوٹ بھونکیں گے عوام یقین کرلے گی یہ حرام زادے گشتی کے بچے ابھی تک جنرل ضیا کے انیس سو ستتر کے دور میں رہتے ہیں
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے اس حرام زادے ُاور کرپٹ نطفہ حرام اور گشتی کے بچے پہاڑی بو بکرے نے ایک ریکارڈ توڑا ہے یہ دنیا کا واحد اکلوتا اور انوکھا وزیر اعظم ہے جس گشتی کےبچے حرام زادے بے غیرت کو سٹنگ پرائم منسٹر ہوتے ہوئے امریکہ نے اپنے ائیر پورٹ پر ننگا کیا اس خنزیری بو بکرے کی پینٹ ساری پبلک میں اتروا کر ننگا کردیا اس گشتی کے بچے کو اللہ نے زلیل کیا