حکومت نے جہانگیر ترین سے رابطہ کرنے والے ارکان اسمبلی کی فہرست تیار کرلی

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں بنیادی نقطہ اختلاف یہ ہے کہ کیا عمران خان کو صرف حکومت کرنے کا شوق ہے جو وہ یہ حکومت بچائے گا؟ یا پھر وہ لوگوں کے لیئے کوئی کام کرنے آیا ہے؟

اگر دوسری بات درست ہے تو اسے اس کرسی کو ویسے بھی لات لگانی پڑے گی، اگر اسکو جہانگیر ترین جیسے لوگوں کے آگے گھٹنے ٹیکنے پڑیں اور انکو اجازت دینی پڑے کہ کھل کر لوٹو۔

اسطرح اسکے اقتدار میں آنے کا مقصد ہی فوت ہوجائے گا جناب۔ پھر کیا کرے وہ ایسی حکومت کا؟
نتیجہ یہی ہوگا کہ اگر ایسے لوگوں کو کھلی چھوٹ دے کر اپنی کرسی بچانے میں لگا رہا تو کل کو اس کی قبر پر کوئی فاتحہ پڑھنے والا بھی مشکل ہی آئ
aik taraf govt kehti hai institutions azad hai Wo janay On ka kam janay Or dosri taraf shezad akbar khud is ki ownership le raha hai ke ham investigation kar rahe hai. ye investigation kam or zati anad zyada hai. khan ke ird kird jo log hai Wo nhi chahtay khan or JKT ki working relation achi ho. aj tak in choro daku ka 1 rupee bi bahir se wapis nhi la sake.. nani 420 hamza shebaz zardari faryal talpur, omni group ka kya bana. aj sab azad hai.
 
Sohail Shuja

جہانگیر ترین کا ریکارڈ پہلے سے اس معاملے میں درست نہیں۔ ہم نے پہلی بار پاکستان میں آٹے کی اور چینی کی قلّت مشرف کے اس دور میں دیکھی جب جہانگیر ترین صاحب منسٹر بنے تھے۔ بعد میں انھی وجوہات کی بناء پر اسے پنجاب سے نکال کر مرکز میں وزارت صنعت و پیداوار دے دی گئی، جس دور میں اس کی شوگر ملز نے بے تحاشہ ترقی کی۔

پھر تحریک انصاف کے اندرونی الیکشن میں جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کے خلاف پیسہ چلانے کے ثبوت و شواہدات جسٹس وجہیہ الدّین نے نکال دیئے تھے اور اسی وجہ سے ان کو پارٹی کی رکنیت سے فارغ کردیا گیا تھا۔

پھر اتنا قریب رہتے ہوئے کیا عمران خان کو خود اندازہ نہیں ہوگا کہ ترین صاحب کیا کچھ کرتے ہیں یا کیا کچھ کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ عدالت سے نا اہل یہ پہلے ہی ہوچکے ہیں۔

پھر آزاد اداروں کی بات آتی ہے تو اسمیں عدلیہ کا نام شامل ہے۔ عدالتیں آزاد ہیں اور ان کے اوپر حکومت کا کوئی زور نہیں۔ لیکن تفتیشی ادارے مثلاً ایف آئی اے، آئی بی، لینڈ ریونیو انٹیلیجنس، آئی ایس آئی وغیرہ حکومت کے تابع ہیں۔ حکومت چاہے تو ان اداروں کے توسط سے کسی معاملے کی تحقیقات کروا سکتی ہے۔
 
shrab bi aik dam prohibit nhi howi ti.. abi senate ma majority mili itne long time ke bhad. ab moqa ha legislation ka. is moqa ko spoil nhi karna chahie.. is tara ke golden oppertunity bar bar nhi milti. judicial reforms, election reforms or sath bureaucracy , police reforms bohat zarori hai. JKT kahi bhaga nahi NAWAZ bagora ki tara.