حکومت نے منت سماجت کر کے نواز شریف کو بیرون ملک بھیجا:رانا ثنااللہ کا دعوی

rana-snaa-on-hkmt.jpg


جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے عمران خان سمیت پی ٹی آئی ممبران پر سخت تنقید کی اور کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی منتیں کرکے انہیں ملک سے باہر بھیجا ہے۔

انہوں نے میزبان کے ایک سوال پر کہا کہ شہباز شریف اور ان کے فیملی کے خلاف حکومت نے تمام مواد برطانیہ کو دیا، 2 سال لگائے لیکن برطانوی ادارے نے لیگی صدر کو کلین چٹ دے دی۔ رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ حکومت نے نواز شریف کو منتیں کرکے باہر بھیجا، اٹارنی جنرل اپنی کارروائی کریں۔


ان کا کہنا تھا کہ حکومت کے ہاتھ میں جو کچھ ہے وہ کرے ہم بھی رپورٹس جمع کرائیں گے، ہم نے کرپشن کے الزامات کا جواب دیا ہے اور وہ عدالتوں میں جمع ہے۔ حکومتی جماعت کے لوگوں کی گفتگو سے لگتا ہے یہ لوگ بوکھلائے ہوئے ہیں۔

سابق صوبائی وزیر نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم نے پیغام ان کو دیا جو انھیں باہر نکال سکتے ہیں، ہم تو ان کے خلاف عدم اعتماد لا سکتے ہیں یا الیکشن لڑسکتے ہیں، ہم کوئی غیر قانونی طریقے سے ان کو نکالنے کو تیار نہیں ہیں۔

انہوں نے آئندہ الیکشن سے متعلق دعویٰ کیا کہ جس دن جنرل الیکشن ہوں گے، یہ لوگ اپنے گھروں سے نہیں نکل سکیں گے اور جب یہ باہر نکلیں گے تو ان کو جوتے پڑیں گے۔
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
اس کرمنل رانے کی شکل دیکھو، جھوٹ بول بول کر کسی سور کی شکل لگتی ہے۔ یہ وہی ہے جو کلثوم مرحومہ اور مریم کی صفدر چوکیدار کے ساتھ ڈبل شفٹ کا کہتا تھا، آج اسی مریم کے داءں ہاتھ پر ہوتا ہے۔ لعنت ایسی بیغیرت پارٹی پر۔
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
rana-snaa-on-hkmt.jpg


جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے عمران خان سمیت پی ٹی آئی ممبران پر سخت تنقید کی اور کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی منتیں کرکے انہیں ملک سے باہر بھیجا ہے۔

انہوں نے میزبان کے ایک سوال پر کہا کہ شہباز شریف اور ان کے فیملی کے خلاف حکومت نے تمام مواد برطانیہ کو دیا، 2 سال لگائے لیکن برطانوی ادارے نے لیگی صدر کو کلین چٹ دے دی۔ رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ حکومت نے نواز شریف کو منتیں کرکے باہر بھیجا، اٹارنی جنرل اپنی کارروائی کریں۔


ان کا کہنا تھا کہ حکومت کے ہاتھ میں جو کچھ ہے وہ کرے ہم بھی رپورٹس جمع کرائیں گے، ہم نے کرپشن کے الزامات کا جواب دیا ہے اور وہ عدالتوں میں جمع ہے۔ حکومتی جماعت کے لوگوں کی گفتگو سے لگتا ہے یہ لوگ بوکھلائے ہوئے ہیں۔

سابق صوبائی وزیر نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم نے پیغام ان کو دیا جو انھیں باہر نکال سکتے ہیں، ہم تو ان کے خلاف عدم اعتماد لا سکتے ہیں یا الیکشن لڑسکتے ہیں، ہم کوئی غیر قانونی طریقے سے ان کو نکالنے کو تیار نہیں ہیں۔

انہوں نے آئندہ الیکشن سے متعلق دعویٰ کیا کہ جس دن جنرل الیکشن ہوں گے، یہ لوگ اپنے گھروں سے نہیں نکل سکیں گے اور جب یہ باہر نکلیں گے تو ان کو جوتے پڑیں گے۔
جیسے کھوتی شریف نے مریم گیراجن کے دو حروف پڑھائے تھے، صفدر کی منت سماجت کر کے
 

ranaji

President (40k+ posts)
اس ہوشیار پوری گشتی کی اولاد جعلی رانا اصلی ک۔۔ر اور میراثی مثلی نطفہ حرام کے بقول حکومت نے منتیں ترلے کر کے جعلی رپورٹ بنوائیں۔ منتیں ترلے کرکے لوہار کورٹ کے بکاؤ ججز کو بولا کہ اس کو پچاس روپے کے سٹامپ پیپر پر جانے دو منتیں ترلے کرکے ٹی وی پر اینکرز کو مجبور کیا کہُ نوازے حق میں پروگرام کرو تاکہ یہ باہر چلا جائے منتیں ترلے کر کے جسٹس اطہر من اللہ کو مجبور کیا کہ وہ حکومت سے اس کی زندگی کی ضمانت لے یہ ہوشیار پوری گشتی کی اولاد منشیات فروش فراڈیا نطفہ حرام ہوشیار پور کے خاندانی چکلے کیُ کی پیداوار کو بھی منتیں ترلے کرکے کہا تھا کہ ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچیوں کو شہید کرو منتیں ترلے کر کے اس ہوشیار پوری چکلے والے کو کہا تھا کہ پریس رپورٹرز کو بتاؤ کہ کیپٹن صفدر ایک ایسا حرام کا نطفہ ہے جو اپنے مالک نواز شریف بٹ کی بیوی اور بیٹی مریم نواز شریف سے گیرج میں حرام کاری بد کاری اور زناکاری کرتا ہے اور اس سے منتیں ترلے کر کے یہ کہلوایا تھا کہ کیپٹن صفدر اتنا بے غیرت گھٹیا نیچ اورزلیل نسل کا نطفہ حرام ہے کہُ ماں بیٹی کے ساتھ ڈبل شفٹ لگاتا ہے
یہ حکومت منتیں ترلے کر کے اپنی حکومت چلا رہی ہے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اور نواز شریف اتنا ہمدرد بھی اور فرمانبردار کہ وہ چلا بھی گیا ۔ ؟
عدالت اور حکومت سے رجوع کس نے کیا تھا؟ عمران خان نے؟
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
تو وہ حرام خور واپس آ کر سب کو دبڑدوس کیوں نہیں کرتا؟​
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Kion na bhejtay ?​

wahan tumhari hamshira akalay honay ki waja se ro ro kar halkan ho rehi thi kah us kay sar taj (Nooray) ko bhejo Humpain tumhari hamshira par tars aa gaya —- Iss mein qasoor sara teri hamshira ka hai ???​

Ab duhai kis baat ki ???​