حکومت نے پھر عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، فی لیٹر 30 روپے مزید اضافہ

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
اگر دیکھا جائےتو عمران خان کو کسی تحریک کو کوئی ضرورت نہیں ہے ۔ یہ حکومت اپنے ہی بوجھ تلے آ کر ختم ہوجائے گی۔ ان کو دو چار مہینے اور حکومت چلانے دیں ۔

لیکن گرتی ہوئی دیوار کو ایک دھکا ضرور لگنا چاہیے۔
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
fs35er5xwae6ns5-jpeg.850361
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
What to expect when no dollars left in coffers by the previous regime? Bad deals they made with IMF and now trying to create further instability

Pak is a poor country, we need stability to get FDI, if usd comes in, govts can subsidises fuels somewhat
Yeah never heard patwaris showing this reasoning during previous govt. Meme
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Haramkhor media created the perception that Goon League is an experienced party.This party has good experience of corruption esp money laundering,tax evasion,kick backs,drug smuggling,rapes and murders.It has no experience of anything else.This party has been tried and tested for decades.It failed in the past and it will fail again.It is going to bankrupt Pakistan this time.
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
گانڈو اب یورپ امریکہ اور کینیڈا کے پٹرول پمپ کے ریٹس کے سکرین شاٹ نہیں لگا رہے
 

A. K. Zack

Voter (50+ posts)
It is really surprize that all allies including PMLQ is silent no protest on it, in IK era if RS 5 was increase all the allies like MQM, PMLQ, BAP, Mengal group or any body else with IK raise concern and threat to leave the alliance but now RS 60 been increase, PMLQ yet is part of current imported govt, now you all can see how the game is on!!!!
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے اور اسکے چار پانچ جرنیلوں امریکہ اسرائیل اور انڈیا کا اصل مقصد تھا باجوے کے زریعے ایک چلتی ہوئی چھ فیصد گروتھ والی حکومت کو ہٹانا کیونکہ اگر وہ حکومت چلتی رہتی تو پاکستان مالی مشکلات سے نکل آتا آئی ایم ایف ورلڈ بینک کے جال سے نکل آتا اور امریکہ اور ملک دشمنوں کی بلیک میلنگ سے نکل آتا روس سے سستا تیل گیس لے کر اپنی عوام کو اور بھی سبسڈی دیتا جیسے دے رہا تھا اور چیزوں پر بھی سبسڈی دیتا پاکستان صرف پیٹرول میں ہر سال چھ بلین ڈالر بچا لیتا مگر باجوے کو اس سازش کے لئے پلانٹ کیا گیا اب باجوے کا اصل مقصد ہے چین اور روس سے دوری تاکہ وہ امریکی سازش کے خلاف کوئی مدد نا کرسکیں ، پاکستان میں
instability
تاکہ پاکستان اپنے پاؤ ں پر کھڑا نا ہوسکے اور کبھی امریکی غلامی سے نا نکل سکے اس کے علاوہ پاکستان میں آرمی ُاور عوام کے درمیان جو محبت کا رشتہ قائم تھا ستر سال سے اسکو دشمنی میں بدلنا جیسے رانا ثنا اللہ اور باجوے قادیانی کی مقرر کردہ وزیر داخلہ منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کے قاتل نے نہتی عورتوں اور بچوں پر پاکستان آرمی اور فوج کے رینجرز کو نہتی عورتوں بچوں پر استعمال کیا اور اس نفرت کا آغاز کردیا یہ کیسا آرمی چیف ہے جس آر می نے اسے چیف بنایا یہ اسی آرمی کےخلاف استعمال ہو رہا ہے اب امریکہ کا اصل گیم ہے ملک میں افراتفری خانہ جنگی اور پھر پاکستان کی بینک کرپسی پھر اسی بینک کرپسی خانہ جنگی کی آڑ میں پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو نیوٹرلائز کرنا اور پاکستان کو ایک غیر ایٹمی ملک بنا کر پاکستان کو انڈیا کے ماتحت کرکے اس خطے سے چین کی چھٹی کرانا۔ اور انڈیا اسرائیل اور اپنے اتحادیوں کو محفوظ بنا نا اور باجوہ اس سازش کا پاکستانی ہینڈلر ہے جاگو جاگو پاکستان اور اگر الیکشن کرانے کی مجبوری بھی ہوگئی تو باجوے نے الیکشن کمشنر اور مافیا کے ساتھ مل کر دھاندلی کرنے کا منصوبہ بنا کر عمران خان کا راستہ روکنے کی سازش بنا رکھی ہے اس سے اور خون خرابہ ہوگا اور خانہ جنگی بھی ہوگی باجوے اور چند جرنیلوں نے اپنی فیمیلیز کو پہلے ہی امریکہ بھگا دیا ہے اس ملک میں خانہ جنگی کراکے کے یہ جرنیل بھی بھاگ جائیں گے ُاور انکے کالے کرتوت عوام بھگتے گی
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Fuzla [Diesel] is more expensive. Will kukri[ Salman showbaz] become also become more expensive?
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Awm intezar karey lekin apni gand ki hifazat kare. Woh bhi showbaz marney ki tayyari kar raha hey