حکومت نے پھر عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، فی لیٹر 30 روپے مزید اضافہ

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
583187_11755922.jpg


وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 29 روپے سے زائد اضافہ کردیا۔


اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیرخزانہ نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے باوجود کافی نقصان ہورہا تھا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا ناگزیر ہے کیونکہ سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف کے ساتھ جو معاہدہ کیا ہے اس کی وجہ سے مشکل فیصلے کرنا پڑ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بھی بڑھ رہی ہیں جس کے باعث ہم بھی اضافے پر مجبور ہیں، پندرہ جون کو اوگرا کی سمری آتی ہے تو اس سے قومی خزانے میں مزید نقصان بڑھ جائے گا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں

انہوں نے پیٹرول کی قیمت 30 روپے اضافے کے بعد 209 روپے 86 پیسے فی لیٹر، ڈیزل 204.15 روپے فی لیٹر، لائٹ ڈیزل 178 روپے 03 پیسے جبکہ مٹی کا تیل 181.94 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلان کیا، جس پر دو جون کی رات 12 بجے سے اطلاق شروع ہوجائے گا۔

وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے سستے پیٹرول کی اسکیم شروع کی ہے، جس سے ایک کروڑ چالیس ہزار لوگوں کو دو ہزار روپے ماہانہ دیا جارہا ہے، اس مد میں 28 ارب روپے دیے جائیں گے۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ریلیف پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی ستر روپے فی کلو اور آٹا 40 روپے کلو ملے گا جبکہ چاول، دالوں گھی کی سبسڈی کچھ عرصہ مزید چلے گی مگر چینی اور آٹے کی سبسڈی پورا سال چلے گی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب دی جانے والی ایمنسٹی اسکیم بھی دو جون سے ختم ہوگئی ہے، جون میں آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوجائے گا کیونکہ آئی ایم ایف بجٹ کو بھی دیکھ رہا ہے۔

وزیرخزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر بات چیت ہورہی ہے، آئی ایم ایف کی ہر بات نہیں مان سکتے ہیں مگر کچھ مشکل باتیں ماننا بھی پڑتی ہیں، شوکت ترین نے جو آئی ایم ایف کے ساتھ جو معاہدہ کیا اس سے زیادہ پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔


Source
 
Last edited:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ گشتی بچہ حرام زادہ بھی مرتد خنزیر بلڈاگ کی طرح اپنی بے بے کے ساتھ برا بھلا کرا کے جھوٹ بھونک رہا ابے گشتی کے بچے اگر سابقہ حکومت نے آیی ایم ایف سے کوئی ایسا معاہدہ کیا ہوتا تو گشتی کی اولاد مرتد بلڈاگ کے پاکتو کتے وہ حکومت سبسڈی تیری بے بے کے پچھواڑے سے دے رہی تھی یا بلڈاگ کی بے بے کے۔ کسی گشتی کی اولاد جھوٹ بھونکنے کی بجائے سچ بھونک
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Military Establishment... you should enjoy Bajwa and Anjum..Awam ur Mulk jaya bhar mein..ISPR Gen.Babar do a PC and tell the Nation start Rozay again..Lanat ho Neutral par.jinho ne ghareebo ko mar dia ha..
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Is this another 30 rupees increase? These crooks must have been given the signal to stay by Bajwa. Fucking hilarious. The phatwaris will be loving this I expect...right??
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
اگر دیکھا جائےتو عمران خان کو کسی تحریک کو کوئی ضرورت نہیں ہے ۔ یہ حکومت اپنے ہی بوجھ تلے آ کر ختم ہوجائے گی۔ ان کو دو چار مہینے اور حکومت چلانے دیں ۔