حکومت نے چینی درآمد کرنےکا ایک اور ٹینڈر منسوخ کر دیا

7suharcancel.jpg

50 ہزار ٹن چینی کی درآمد کا دوسرا ٹینڈر بھی مہنگی ترین بولی کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے۔

نجی خبررساں ادارے کی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق مہنگی ترین بولی اور اخراجات کے بعد 130 روپے فی کلو میں پڑنے والی چینی کی درآمد کا دوسرا ٹینڈر بھی منسوخ کردیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے مہنگی ترین بولی کے باعث 50 ہزار ٹن چینی کی درآمد کا ایک اور ٹینڈر منسوخ کردیا گیا ہے، ٹینڈر منظور ہونے کی صورت میں چینی درآمد کے بعد تمام اخراجات کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز تک 130 روپے میں پڑتی۔

یادرہے کہ اس سے قبل بھی چینی کی درآمد کا ایک ٹینڈر مہنگی بولی کی وجہ سے ہی منسوخ کردیا گیا تھا، رپورٹس کے مطابق آخری ٹینڈر میں یوٹیلیٹی اسٹورز تک چینی پہنچتے ہوئے123 روپے کی ہوگئی تھی۔

واضح ہو کہ اس وقت وفاقی حکومت نے چینی کی ریٹیل قیمت 89 روپے75 پیسے مقرر کررکھی ہے تاہم اوپن مارکیٹ میں چینی115 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہورہی ہے۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
My simple question why sugar is stored at sugar mills storage in Pakistan and not like wheat?

Because Wheat is produced in one go l, hence govt buy within one month and store it.

Where as Sugar is not produced in one go.

Plus Sugar Mills owners are rich people abd they can store by themselves whereas Formers can't do it, so they have to sell it.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

This means might is right and thanks to the robbers for robbing us and blame to the one who is trying to bring them to justice.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
This means might is right and thanks to the robbers for robbing us and blame to the one who is trying to bring them to justice.

There were many govt sugar mills but Zardari and Ganjas have sold them to their cronies without any agreement or share in management so they have made a cartail and govt can't make that cartail.

This is the big disadvantage of Privatisation.

PSO is under govt management otherwise you would see the monopoly and cartalisation in petroleum sector as well.
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
چینی کی پیداوار صرف 3 مہینے میں ہوتی ہے، باقی سال وہی چینی استعمال ہوتی ہے، جو شوگر ملز کے گوداموں میں موجود رہتی ہے اور ضرورت کے مطابق نکالنے رہتے ہیں، گندم کھیتوں میں پیدا جہاں کوئی گودام نہیں ہوتے اس لیے مجبوری ہے کہ حکومت کو پیسے خرچ کر کے گوداموں میں پہنچانی پڑتی ہے اور پھر اس کی حفاظت پر مزید رقم خرچ کرنا پڑتی ہے
My simple question why sugar is stored at sugar mills storage in Pakistan and not like wheat?
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
چینی کی پیداوار صرف 3 مہینے میں ہوتی ہے، باقی سال وہی چینی استعمال ہوتی ہے، جو شوگر ملز کے گوداموں میں موجود رہتی ہے اور ضرورت کے مطابق نکالنے رہتے ہیں، گندم کھیتوں میں پیدا جہاں کوئی گودام نہیں ہوتے اس لیے مجبوری ہے کہ حکومت کو پیسے خرچ کر کے گوداموں میں پہنچانی پڑتی ہے اور پھر اس کی حفاظت پر مزید رقم خرچ کرنا پڑتی ہے
Means its not easy for government to build storage for sugar?
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
اس کیلئے بہت زیادہ رقم چاہیے، پھر ٹرانسپورٹ کاسٹ الگ سے ہے ، چوری کا ڈر الگ
Why should not we ask Sugar Cartel to help government for wheat storage?