حکومت نے کرپشن میں ورلڈریکارڈ بنادیا ہے، احسن اقبال

5ahsaniqblcrecord.jpg

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی کی حکومت نے کرپشن میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے معاملے پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نے عمران خان کی حکومت کو بے نقاب کردیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران نیازی کی حکومت نے کرپشن کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے، یہ حکومت آج کے دور میں دنیا کی کرپٹ ترین حکومت بن چکی ہے، آج تک تاریخ میں کوئی بھی حکومت انڈیکس میں ایک سال میں کرپشن کے 16 درجے نیچے نہیں آئی۔

https://twitter.com/x/status/1487805552096862216
احسن اقبال نےوزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ قوم آج آپ سےغیر ملکی تحائف اور انکم ٹیکس سے متعلق سوال کررہی ہے اور حساب مانگ رہی ہے، عمران نیازی کی کرپشن ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پکڑ لی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کی انکم ٹیکس میں چوری الیکشن کمیشن نے پکڑ لی تھی، خود کرپشن میں دھنسے حکمران آج دوسروں پر انگلیاں اٹھارہے ہیں۔
 

Pro_PTI

Voter (50+ posts)
Imran Khan ko corruption ki kia zaroorat hai uss ne talaq k bad Jamaima se milnay walay 10 million pounds thukra diey. Asal mai tou tum khud chor ho aor jald sadarti nizam anay wala hai tab tumhari khair nahi hogi
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
ورلڈ ریکارڈ تو دلے تیری مالکن مریم نے گیراج کی بدولت بنایاہوا ہے، ۹ مہینے والا کام ۴ مہینے میں ایک نوکر کے ساتھ بنایا ہوا ہے کتے۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
جنرل ضیا کا امب لینے والی شوری نطفہ حرام نثار فاطمہ عرف پھاتاں شوری ناروالی اور اسکے بجو پتر حرام کے نطفے نے گشتی پن کا ورلڈ ریکارڈ قائم رکھا در لعنت اپنی ماں کا دلا بن کر اس کو ضیا کے پاس امب لینے لیجا کر سیاست دان بنے ہوئے نطفہ حرام بجو فراڈئے سعودی چوکیدار گشتی زاد پر