حکومت پاکستان کے آفیشل اکاؤنٹ سے قادیانی وزیر خارجہ کی تعریف

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Because the People will start abuse a person , who was loyal to pakistan, who was true companion of Quaid . Its not easy to see the hate the people shown just because someone has different faith.
عجیب لوجک ہے محترم رانا صاحب ؟ آپ کی لوجک کے لحاظ سے تو پھر تمام پاکستانی قائداعظم کا نام لینا بھی چھوڑ دیتے ہیں نصابی کتب سے ان کا نام ڈیلیٹ کردیتے ہیں کیونکہ ان کو بھی دیبوندی اور کانگریسی مولوی رات دن گالیاں دیتے تھے؟
گالیوں کے ڈر سے سچای کو چھپانا آپ نے کس بزرگ سے سیکھا ہے؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مسلمانوں کو ختم کرنے کے لیے غیر مسلموں کی ضرورت ہی نہیں ہوتی۔ خود ہی ایک دوسرے پر کفر کے فتوے لگا کر ختم ہو جاتے ہیں۔۔۔
بات تو سچ ہے مگر ایک بات اور بھی ہے۔ یہ کفر کے فتوے ہمیں کافروں نے ہی پڑھاے ہیں تاکہ ہم ایک نہ ہوسکیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بات تو سچ ہے مگر ایک بات اور بھی ہے۔ یہ کفر کے فتوے ہمیں کافروں نے ہی پڑھاے ہیں تاکہ ہم ایک نہ ہوسکیں
اسلام اپنی مرضی سے لائے تھے یا یہ بھی کافروں نے سکھایا؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام اپنی مرضی سے لائے تھے یا یہ بھی کافروں نے سکھایا؟
ایک نو مسلم نے اپنی کتاب میں لکھا تھا کہ جب وہ مسلمان ملکوں میں سیر کرنے گیا تو مسلمان دکھای دیتے تھے۔ اسلام نہیں، جب وہ یورپ گیا تو مسلمان دکھای نہیں دیتے تھے مگر اسلام دکھای دیتا تھا
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
تم راجپوت ہو کر اتنے ڈراکل کیوں ہو یار؟
کوی تعریف بھی کردے تو ڈر جاتے ہو کہ کچھ ہو نہ جاے؟؟؟
?

جو مہرباں کوئی چہرہ نظر بھی آتا ہے
تو دل میں گزرے زمانوں کا ڈر بھی آتا ہے
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
عجیب لوجک ہے محترم رانا صاحب ؟ آپ کی لوجک کے لحاظ سے تو پھر تمام پاکستانی قائداعظم کا نام لینا بھی چھوڑ دیتے ہیں نصابی کتب سے ان کا نام ڈیلیٹ کردیتے ہیں کیونکہ ان کو بھی دیبوندی اور کانگریسی مولوی رات دن گالیاں دیتے تھے؟
گالیوں کے ڈر سے سچای کو چھپانا آپ نے کس بزرگ سے سیکھا ہے؟

سچائی کو باقاعدہ ایک منصوبے کے تحت پچھلے چالیس سال سے نہ صرف چھپایا گیا بلکہ ایسی کردار کشی کی گئی کہ الامان الحفیظ۔ ہماری موجودہ نسل اس قدر شدت پسند اور نفرت کے حصار میں اس قدر پھنس چکی ہے کہ اس میں کسی مخالف کا نام سننا بھی ان کے لئے توہین اور بلاسفمی کے برابر ہے۔ میڈیا پر ہمیشہ یک طرفہ مواد دکھایا گیاجس سے پاکستان کی دو نسلوں میں ایسی رائے سرایت کر چکی ہے جسکو بدلنا شاید ناممکن ہوچکا ہے سوائے اس کے کہ خدا ایسا کرم کردے کہ لوگوں میں انقلاب پیدا ہوجائے اور یہ انشاءاللہ ایک دن ہوگا۔ باقی آپ کی بات درست ہے کہ گالیوں کے ڈر سے سچائی نہیں چھپانی چاہئے۔