حکومت چھوڑی ہے نا ہی اپوزیشن جوائن کی ہے، پرویز الہٰی

elahi-on-hkt.jpg


اسپیکر پنجاب اسمبلی اور رہنما پاکستان مسلم لیگ ق کا ایک نیا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے ایک طرح سے اپنے گزشتہ روز دیئے گئے انٹرویو کا اثر زائل کرنے کی کوشش کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم نے حکومت چھوڑی ہے نا ہی اپوزیشن جوائن کی ہے، ہم اتحادی مگر الگ جماعت ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ اتحادیوں کے ساتھ مشاورت سے چلا جائے تو حکومت کا اپنا فائدہ ہے۔ ہم اتحادی ہیں مگر ہماری الگ جماعت ہے، اور جماعتوں کے اندر مختلف آراء ہوتی ہیں، پھر بھی فیصلے باہمی مشاورت سے کیے جاتے ہیں۔

.

چوہدری پرویزالٰہی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ایماندار اور ان کی نیت بھی اچھی ہے، ہم نے حکومت چھوڑی ہے نا ہی اپوزیشن جوائن کی ہے، ہم اب بھی حکومت کا حصہ ہیں ہر مشکل وقت میں حکومت کا ساتھ دیا ہے، عوامی مسائل کی نشاندہی آج نہیں کی پہلے دن سے کررہے ہیں۔

انہوں نے حکومت کو سمجھانے والے انداز میں کہا ہے کہ اتحادیوں کے ساتھ مشاورت سے چلا جائے تو حکومت کا اپنا فائدہ ہے۔ وزیراعظم سے متعلق ان کا کہنا ہے کہ ان کی نیت اچھی ہے اور وہ ایماندار ہیں مگر ہم ایک الگ جماعت ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چھوٹے چھوٹے لوگوں کی چھوٹی چوٹی خوشیاں. آفرین ہے جن کی دوسری تیسری نسل سیاست کے بازار میں کچھ نشتیں اور ایک عہدہ حاصل کرنے کے لئے ایک نو وارد سیاست دان کے ڈائپر بدلنے پر مجبور ہے. ان کے لئے اس سے زیادہ "اعزاز" کی کیا بات ہو سکتی ہے
giphy.gif
 

Citizen X

President (40k+ posts)
مجھے آج سارے دن شدید احساس ہوتا رہا اور میں اس پر شرمندہ بھی ہوتا رہا کہ کیوں ہم بیچارے عمران خان پر الزام لگاتے ہیں کہ یہ دوسروں کی بیزتیاں کرتا ہے دوسروں کی نقلیں اتارتا ہے اور برے برے القابات دیتا ہے - ڈیزل، چور، ڈاکو، لٹیرے، نوسرباز بچا، کانپیں ٹانگ یہ سب تو بہت ہی چھوٹی چھوٹی اور بچکانہ سی بیزتیاں ہیں - یعنی اپنے باقی کاموں کی طرح عمران خان اس کام میں بھی کچا ہی نکلا

مجھے یہ احساس اس وقت ہوا جب میں نے پاکستانی سیاست کے منجھے ہووے کھلاڑی پرویز الہی کو سنا کہ جب بیزتی کی جاتی ہے تو کس لیول کی کی جاتی ہے --- صرف چند سیکنڈوں اور گنے چنے دس بارہ الفاظ میں اس نے عمران خان کی وہ بیزتی پر دی ہے کہ غور کیا جاۓ تو لگتا ہے بیزتی کا سمندر اس نے عمران خان پر روڑ دیا ہے


غضب خدا کا - ایک ستر سالہ بابے کو ڈائپر میں پوٹیاں کرنے والے نونہال سے تشبیح دینا اور ساتھ یہ کہنا کہ خود اپنا ڈائپر بھی تبدیل کرنا نہیں آتا اس کو ؟؟

That is - the most incompetent person - who has no idea what to do **
When it works, it's like a potty - which smells regular **
Then he has to clean the potty-like work he has done **
And then she's put on diapers again - because she's sure she'll do it again **


Repentance Repentance Repentance - I have never in my life seen such a thing happen - and moreover, the idea of what is to become of cartoon and Facebook photoshops, tuk tuk and what not to do - now. Doing so makes you feel scared

[USER = 88880] arifkarim [/ USER] [USER = 44055] Citizen X [/ USER] [USER = 60059] Will_Bite [/ USER] [USER = 42058] desan [/ USER] [USER = 220687] Terminator; [/ USER] [USER = 14152] Okara [/ USER] [USER = 10294] Sohail Shuja [/ USER] [USER = 90865] Munawarkhan [/ USER] [USER = 74385] jani1 [/ USER] [USER = 6134] atensari [ / USER] [USER = 88750] Wake up Pak [/ USER] [USER = 13761] Saboo [/ USER] [USER = 67732] Masud Rajaa [/ USER] [USER = 211650] Tit4Tat [/ USER] [USER = 79764 ] Bubber Shair [/ USER] [USER = 207017] Shazi ji [/ USER] [USER = 205127] Chillpill [/ USER] [USER = 210612] London Bridge [/ USER] [USER = 5038] karachiwala [/ USER] [ USER = 71357] RealPeople [/ USER] [USER = 211973] A.jokhio [/ USER] [USER = 71472] zaheer2003 [/ USER] [USER = 89755] Hate_Nooras [/ USER] [USER = 80054] Raiwind-Destroyer [ / USER] [USER = 28661] saleema [/ USER]
Cw6N.gif
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں . بلیک میلر شاید چند دنوں کی حکومت بنا لیں مگر یاد رکھیں کہ " چودھری عزت بنانے میں ٹائم لگتا ھے خراب کرنے میں لمحہ "۔ اگر یہ غلطی کی تو چودھری خاندان اس عزت کو ترسے گا ۔ان شاءاللہ​

 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں . بلیک میلر شاید چند دنوں کی حکومت بنا لیں مگر یاد رکھیں کہ " چودھری عزت بنانے میں ٹائم لگتا ھے خراب کرنے میں لمحہ "۔ اگر یہ غلطی کی تو چودھری خاندان اس عزت کو ترسے گا ۔ان شاءاللہ​

 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
سیاسی تجزیہ نگار چودھری شجاعت اور پرویز الٰہی کو زیرک سیاست دان سمجھتے ہیں لیکن یہاں تو وہ بالکل بچے بن گئے۔
ہمارے کچھ دوست پرویز اِلٰہی کے کل کے انٹرویو کے بعد کہہ رہے تھے کہ پرویز اِلٰہی نے عمران خان کو ننگا کر دیا، پتا نہیں اب وہ کیا کہیں گے؟
ویسے ہمارے نون لیگی دوست بھی بہت جلد باز ہیں فوراً ری ایکشن دے دیتے ہیں۔ اور جب بعد میں سمجھ آجاتی ہے تو غائب ہو جاتے ہیں اور یقین کریں عدم اعتماد کی ناکا می کے بعد اگلے الیکشن تک یہاں نظر نہیں آئیں گے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Dr Adam
ڈاکٹر صاب اگر یہ تھریڈ بچ گیا تو آج راجے کو بہت مار پرانی ہے
پلیز کوئی دوائی شوائی لکھ کے دے دیں

giphy.gif

پُتر ختنے اک وری فیر چیک کرا، لگدا اے کے چڑی ود گئی اے
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Dr Adam
ڈاکٹر صاب اگر یہ تھریڈ بچ گیا تو آج راجے کو بہت مار پرانی ہے
پلیز کوئی دوائی شوائی لکھ کے دے دیں

giphy.gif

راجہ صاحب آپ نے خواہ مخواہ داکٹر آدم صاحب کی پکار کی ۔۔ آپکا مرض دائمی اور شاید ناقابل علاج ہے

ضرورت تو کسی کفن فروش کوپکارنے کی تھی ۔۔ پرویز الیی اور چودھری خاندان نے اپنی سیاسی موت کو گلے لگا لیا یا خود کشی کر لی ہے ۔ اگلے الیکشن کے بعد انکی سیاست کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ ہو گیا اور یہ پہلی مسلم لیگ نہیں جو ایسی موت مرے گی ، یعنی اپنی ہی غلاظت میں ڈوب کر ۔
اس موت پر آپ سے بھی کچھ ہمدردی ہے، فیمیلی ٹری سے تو نون اور قاف دونوں ایک ہی لڑی سے ہیں۔
 

باس از باس

MPA (400+ posts)
-



ہر سیاستدان کی اوقات کھل کے سامنے آ گئی ہے لیکن یہ بھوسڑی کے پھر لاکھوں ووٹ لے لیں گے۔۔۔ دراصل بھوسڑی کے یہ نہی بلکہ عوام ہے جو جانتے بوجھتے پھر ان کو ہی الیکٹ کرتی ہے۔۔۔ گڈ لک ایسے ہے ٹوئی گھساتے رہو
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)
ایسے لوگ صدیوں میں بہت ہی بڑی مشکل سے پیدا ہوتے ہیں . وہ ایک عظیم، بہت سچا ،کھرا ،دلیر، مخلص ،بہادر، اصول پسند اور مسلمہ حرامزادہ بےغیرت ہے .-- ایسے بےغیرت پوری دنیا میں اور کہیں بھی نہیں پائے جاتے . پاکستان کی دشمنی کا انہیں پورا پورا جواب دیں . سب سے پہلے ان حرامیوں کے پچھواڑے میں ڈنڈے کی ضرورت ہے