حکومت کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جارحانہ رویہ اختیار کرنے کا فیصلہ

ECP.jpg


الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کے کنڈکٹ کے خلاف جارحانہ رویہ اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال پر چیف الیکشن کمشنر کے کنڈکٹ اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے سمیت 21 نکاتی ایجنڈے پر غور کیاگیا، اجلاس میں ملک کی سیاسی، معاشی صورت حال کا جائزہ بھی لیا گیا۔

وفاقی کابینہ نے اجلاس میں ازبکستان کو بزنس ویزا لسٹ میں شامل کرنے کی منظوری دی ہے جبکہ ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان کے چیئرمین، سی ای او ڈریپ اور ریلوے بورڈ ممبران کی تقرری و تعیناتی کی منظوری بھی دی گئی ہے۔

اجلاس میں جموں کشمیر اسٹیٹ پراپرٹی بجٹ کی منظوری بھی دی گئی اور دیگر معاملات زیر غور آئے جن میں خطے کے ممالک سے فلموں کی درآمد شامل ہے۔

الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے معاملے پر وفاقی کابینہ کو بریفنگ بھی دی گئی جس کے بعد حکومت کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کے معاملے پر جارحانہ رویہ اختیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا، اس معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے وفاقی وزرا کو بھیجے گئے نوٹسز پر بھی تفصیلی بحث ہوئی۔

اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت انتخابی اصلاحات پر عمل کرنا چاہتی ہے، یہ نہیں ہوسکتا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دیں، حکومے اوورسیز پاکستانیوں کو ان کا حق دلائے گی، اگلا الیکشن نئی مردم شماری اور حلقہ بندیوں کے تحت ہوگا، مردم شماری کے لیے 18 ماہ کا وقت درکار ہوگا۔

واضح رہے کہ انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کے معاملے پر حکومت اور الیکشن کمیشن کے درمیان شدید اختلافات ہیں، دو روز قبل وفاقی حکومت نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے کنڈکٹ پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کے دوران کہا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر سیاست کرنا چاہتے ہیں تو استعفیٰ دیں اور سیاسی میدان میں آئیں، لگتا ہے کہ اپوزیشن اور چیف الیکشن کمشنر ایک ہی زبان بول رہے ہیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ یہ نہیں ہوتا کہ چیف الیکشن کمشنر خود کو اپوزیشن کے طوپر پیش کریں، الیکشن کمیشن کے ارکان آگے بڑھیں، فیصلے کا جائزہ لیں۔
 

Haha

Minister (2k+ posts)
قانون کے اندر رہے ہوئے اس حرام زادے کسی بد بودار ۔۔۔کے بچے نطفہ حرام کے خلاف ایکشن لو جو حرام کا نطفہ کسی ۔۔۔ کا غلیظ خون ہی ہے جو چاہتا ہی نہیں کہ پاکستان میں دھاندلی ختم ہو اور شفاف الیکشن ہوں اس تھوڑی میں زیادہ گھسے ہوئے مافیا کے پالتو بلڈاگ کے پستی نسل کی روسی کتی کو قانونی طور پر اور آئینی طریقے سے نمٹو صرف ڈائلاگ بازی کا فائدہ نہیں یہ حرام کا نطفہ شکل سے ہی حرامی نظر آتا ہے نوازشریف کا پالتو کتا
 

JunaidMarwat

MPA (400+ posts)
Just take him down. "Jarhana rav'wia" will be wasting time on a non issue.
Get him according to the law.
His brother in law current Chairman CDA is one rotten character. Son of Syed Mehdi. Wouldn't be surprised if he makes new blue area vision fail. Sahab nay ajkal ani machaye howi hai. Collecting bribes left right and centre.
 

Haha

Minister (2k+ posts)
نواز شریف کا پالتو بلڈاگ سعید مہدی نطفہ حرام کنجر اور میراثی ہے تو پھر یہ پستی نسل کی روسی کتی بھی اسی نطفہ حراُ می نسل کی ہے
 

JunaidMarwat

MPA (400+ posts)
نواز شریف کا پالتو بلڈاگ سعید مہدی نطفہ حرام کنجر اور میراثی ہے تو پھر یہ پستی نسل کی روسی کتی بھی اسی نطفہ حراُ می نسل کی ہے
IK should sack his son unless he is pulling wool over his eyes.
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
تاکہ عمران خان کی کرپشن اور اس کی پارٹی کی دھاندلیوں کو چھپایا جاسکے ، چور مچائے شور