حکومت کو تحریک انصاف کے خلاف کاروائی کا سگنل مل گیا،سیٹھی

pinionated

Minister (2k+ posts)
BS… Nawazoo and her ugly daughter has said much worse things about army… what about Asma Jehangir? Did they do anything to her… this is all political… PDM has trapped Bajwa, and it is his turn to show if he is for himself or Pakistan
 

Meme

Minister (2k+ posts)
اگر باجوہ نے کہا ہوتا کہ عمران کو پڑ جاؤ تو حکومت پڑ گئی ہوتی، ایسا تو کچھ نہیں ہوا یا ہو رہا۔
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
CHİRYA KEY SATH CHİRHA BHI AAGIYA HEY- CHIRHA KEHTA HEY IMRAN KO DERH FOOT KEY CHITTER BHI PARHEYN GEY- BEHTER HOGA MAFROOR HO JAYE-PINKI KEY QABIL NAHIYN RAHEY GA
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے، حکومت کسی اور کی ہے حکومت اس کے احکامات پر عمل کرتی ہے
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
نجم سیٹھی کہہ رہے ہیں کہ پی ڈی ایم حکومت ہر قدم اسٹیبلشمنٹ کی اجازت سے اٹھاتی ہے۔
ان کا یہ بھی خیال ہے کہ پی ایم ایل این اور بھٹو خاندانوں کا مستقبل پی ٹی آئی سے بہتر ہے۔ یا پی ٹی آئی کا کوئی مستقبل نہیں۔

میں نے دیکھا کہ نجم سیٹھی کبھی پاکستان کے لوگوں کی بات نہیں کرتے۔
وہ ہمیشہ جرنیلوں کی بات کرتا ہے۔

نجم سیٹھی شاید جانتے ہوں کہ جرنیل کیا سوچ رہے ہیں اور ان کے حکم پر پی ایم ایل این کیسے عمل کرے گی،

لیکن بطور پاکستانی شہری مجھے پاکستان کے مستقبل کی فکر ہے۔ میں ایک ایسا نظام چاہتى ہوں جو پاکستان میں انصاف کے نظام کو یقینی بنائے۔ میرا واحد آپشن پی ٹی آئی ہے۔ کیونکہ پاکستانی عوام کی فلاح و بہبود سے کسی کو کوئی دلچسپی نہیں۔
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Bajwey maloon se pehlee Musharaf ko bi khudaa bananey ka shouq tha abb daikh lou uss ki haalat. Jaan bi nahin nikal pa rahi uss Shaitaan ki. Bajwey ke saath Musharaf se bi bura honey walaa hai.