حکومت کو قبل از وقت رخصت کرنا نہیں چاہتے:احسن اقبال

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
50483668_51484068.jpg

نارووال:جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حکومت کو قبل ازوقت رخصت نہیں کرناچاہتے،حکومت کی ناکام معاشی پالیسیوں نے ملک کو بد ترین مقام پر پہنچا دیا ہے۔

مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور ان کے وزیر صرف اپوزیشن کو گالیاں دینا جانتے ہیں، حکومت پاکستان کی معیشت کے ساتھ ساتھ ملک کی سلامتی کے لیےبھی خطرہ بن چکی ہے۔ حکومت کی ناکام پالیسیوں نے ملک کو بد ترین مقام پر پہنچا دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ جمہوری نظام اپنی مدت پوری کرے، ہم نہیں چاہتے اس حکومت کو قبل از وقت رخصت کریں۔ اپوزیشن میں صلاح مشورے جاری ہیں،اس ملک کو بچانے کے لئے ہم اپنا کردار ادا کریں گے۔

https://gnnhd.tv/urdu/index.php/Pakistan/3867-1558119600
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Hahahhaa. Arastoo, tumhari kia auqat, tum sirf Nawaz kuuuunjar tabbar ki chamcha geeri karo aur bhaan bhaan kertay raho, auqat tumhari doosry mulk mein chaprasi ki hey, Iqama holder ho tum aik chaprasi ki hesisiat say...So STFU..
 
Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
LoLu Lundayy ke Arassstttooo tumhareee kia Auqqqaaaattt -- apnay LoLu Noooorrray ko toh bacha loh pehle.

Imran Khan Allah nah karay tu Fail hojaye -- Magar kuch be hojaye Nooorrraay aur Zardarii Bagairtoon ko NRO nahi dena jinki waja se aaj PAKISTAN ka yeh haaal hai -- hum sab bardhastt ker lain ghe magar innn Bagairtttoon ko agar NRO dia toh hum kabhi maaaf nahi karain ghe.

Inshallah PAKISTAN and IMRAN KHAN zarrroooorr kaamyaab hoga.

PAKISTAN PAINDABAD
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
جب تک عمران خان اور پیرنی کی انتڑیوں میں جمے پیشاب کا ایک ایک قطرہ پوٹینز کے منہ میں خالی نہیں ہو جاتا تب تک اس حکومت کو گھر نہیں بھیجنا چاہیے
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
لعنتی عمران خان تو گھر جانے کے بہانے ڈھونڈ رہا ہے مگر اس کو یہ موقع فراہم نہیں کرنا چاہیے اب اس کو کینی کو توے پر بٹھا کے رکھو
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک عمران خان اور پیرنی کی انتڑیوں میں جمے پیشاب کا ایک ایک قطرہ پوٹینز کے منہ میں خالی نہیں ہو جاتا تب تک اس حکومت کو گھر نہیں بھیجنا چاہیے
مریم قطری کب کی تیرے سے ھٹ کر
کسی دوسرے کے منہ میں اپنی روح افزا ٹپکانے آگے بڑھی ہے
اور تم حرامجادے نے دو دن سے یونہی ابنا بد بو دار منہ کھلا رکھا ہواھے

اگلے مہینے کی روح افزا کے لئے اپنا منہ دو دن پہلے سے کھلا چھوڑ دینا
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا ہے کہ لاری اڈے پر بسوں میں چندہ اکھٹا کرنے والے اس انگریجی مولبی نے کپتان کی جاں بخشی کی، ورنہ تو کپتان نے کب سے اپنے تبلیغیوں والے بسترے کو رسیوں سے باندھ رکھا تھا

ایک بد بو دار درباری کی یہ اوقات، کہ کپتان کو تڑی لگائے
،،،اپنی اوقات کی بہت جلد ھوش آیا ھے

51586915_2140847999270602_1120818823092502528_n.jpg
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
لعنتی عمران خان تو گھر جانے کے بہانے ڈھونڈ رہا ہے مگر اس کو یہ موقع فراہم نہیں کرنا چاہیے اب اس کو کینی کو توے پر بٹھا کے رکھو
کوکینی بہت جلد سُوٹا لگا کر، تیرے گھر میں نان سٹاپ پش اَپس لگانے آ رھا ہے
 
rahail

Senator (1k+ posts)
Apart for all the abuses that is hallmark of various political parties in Pakistan. I think PM is desperate. He wants to revert back the economy that has been ripped apart by previous governments. No one can undo 50 years of fallacies, bad policies and outright stupidity.

PM is desperate to give this nation good news. He is so desperate that he announced kekra 1 drilling to be successful. I like this guy. He wants to do something for this country but he is clueless. I suggest he gives me a chance to advise him on policies. Although I am no one but I can post policies right over here.

The first policy is to instruct Pak embassies all around the world to promote Pakistani products in their respective cities and countries. Devise a solid plan to encourage exporters to export their products to prospective importers in developed countries. Secondly, embassies should have a business section that will scour the cities and find potential exporters who can pay money to buy Pakistani products on subsided rates. In simpler words, flush the world with Pakistan products. Bang the ears of the people on how good those products are, buy advertisements on local t.v channels or do online marketing on Facebook and Instagram. FLUSH THE GOD DAMN EUROPE AND AMERICAS with Pakistani Products. Counter Indian embassies strategies. Put those products on the shelves. This is the first thing to do.

Secondly, forgo Iran and start drilling oil in regions near Iran. Oil is there. Oil is under that region. If Iran is pumping oil from that region like crazy. The region is Sistan and balochistan.. which is near to our Balochistan.. So that is the second thing to do. We need dollars. And for that we need to sell our stuff.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
تم یہ اپنے گھر کی زبان کم از کم رمضان میں تو استعمال نہ کیا کرو اور خاص کر اس فورم پہ

جب تک عمران خان اور پیرنی کی انتڑیوں میں جمے پیشاب کا ایک ایک قطرہ پوٹینز کے منہ میں خالی نہیں ہو جاتا تب تک اس حکومت کو گھر نہیں بھیجنا چاہیے
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
تم یہ اپنے گھر کی زبان کم از کم رمضان میں تو استعمال نہ کیا کرو اور خاص کر اس فورم پہ
یہ تمہارے گھر کی زبان ہے اور مجھے بخوبی علم ہے کہ تم جیسے کذاب اور لعین یہی زبان سمجھتے ہیں
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
اپوزیشن کو چاہیے کہ شاہ محمود قریشی گروپ سے بات کرے۔ عمران خان سے نجات حاصل کی جائے۔ تحریک انصاف کے سمجھ دار ارکان اسمبلی کو اعتماد میں لیا جائے۔ جرنیلوں کے حواری ممبروں کا بائیکاٹ کیا جائے جیسے فیصل واوڈا وغیرہ۔ تحریک انصاف کی حکومت کو پانچ سال ملنے چاہیئیں مگر عمران خان اور کیبینٹ میں موجود فوجی چمچے بالکل برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ پنجاب میں نون لیگ کو عددی برتری کے ساتھ حکومت بنانی چاہیے۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ تمہارے گھر کی زبان ہے اور مجھے بخوبی علم ہے کہ تم جیسے کذاب اور لعین یہی زبان سمجھتے ہیں

اگر میری گھر کی زبان ہوتی تو میں استعمال کرتا تم کیوں کر رہے ہو؟

تمھیں اپنا رنگ اور فیملی کریکٹر دیکھانے کا کیوں ہر وقت شوق رہتا ہے؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ہزاروں خواہشیں ایسی جن پہ پٹواریوں کا دم نکلے

اپوزیشن ایک نیب کو نہیں سہہ سکتی حکومت کو کیا کہہ سکتے ہیں؟