حکومت کو موٹر سائیکل مافیا کو لگام دینی چاہیے بالخصوص ہنڈا

hello

Chief Minister (5k+ posts)

safe_image.php

عوامی سواری مزید مہنگی ہوگئی ، ہنڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

اٹلس ہنڈا نے مختلف ماڈلز کی قیمت میں 3 ہزار روپے تک اضافہ کر دیا ، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا

یہ پہلے ہی لوگوں کو کچڑا بیچ رہے ہیں یہ مافیا بھی کنٹرول کرنا چاہیے انہوں نے تو لٹ مار مچا رکھی ہے
قریبی ملک ہندوستان یہ اتنے زیادہ فیچر کے موٹر سائیکل ہماری نسبت کہیں سستی بیچتے ہیں وہاں سے آنے والے سکھ یاتری پاکستان میں موٹر سائکلوں کی قیمتیں سن کر کانوں کو ہاتھ لگاتے ہیں
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

کس حکومت سے اپیل کررہے ہو بھئی، بھکاری خان کی حکومت سے؟ یہ سب کچھ بھکاری خان کا ہی تو کیا دھرا ہے۔ پورے ملک کی معیشت کا بھرکس نکال دیا ہے بھکاری خان نے، حکومت نام کی چیز کہیں نظر نہیں آرہی، ہر کسی کو لوٹ مار کی آزادی ہے۔ ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج ہے اور بھکاری خان بنی گالہ میں بیٹھ کر سُوٹے پہ سُوٹا لگائے جارہا ہے۔۔
 
INDUS1

MPA (400+ posts)

ZINDA PHOOT, BHAI BUHTAAN LAGAANAY KI SAZAA 80 LASHES as per QURAN. Main aap ko Allah kay deen main Daakhil honay ki Daawat daita hon. Aaj bhi INDIA main hazaaron log musalmaan ho rahay hain . Aap bhi Kalma parh lain aur naik kaam karain
 
قطری

Citizen
اس حکومت نے کسی اور کو لگام دی ہے جو وہ موٹر سائیکل مافیا کو لگام دے گی؟