حکومت کی پیٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں بھی بڑے اضافے کی تیاری

nawaz-sahrif-biji-petrol-in.jpg


حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں بجلی ٹیرف میں 7 روپے فی یونٹ اضافے کیلیے رضامندی ظاہر کردی ہے،بجلی ٹیرف میں اضافہ بیس ٹیرف اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں کیا جائے گا۔

بجلی کی قیمت میں اضافہ یکم جولائی سے شروع کیا جائے گا،آئی ایم ایف نے 2600 ارب روپے کے بجلی کے گردشی قرض پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے،ذرائع کے مطابق بجلی ٹیرف میں یہ اضافہ بیس ٹیرف اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں کیا جائے گا۔

آئی ایم ایف نے بجلی کی منافع بخش تقسیم کار کمپنیوں کی فوری فروخت کی تجویز بھی دے دی ہے، جب کہ بجلی کی نقصان میں چلنے والی تقسیم کار کمپنیوں کو صوبوں کے حوالے کرنے کی تجویز دی گئی۔

ذرائع کے مطابق بجلی کی سرکاری کمپنیوں کے آڈٹ کے لیے نیپرا آڈیٹر جنرل کو معاونت فراہم کرے گا، دوسری طرف حکومت پر سرکاری شعبے میں بجلی کارخانوں کی فوری نجکاری کا بھی دباؤ ڈالا گیا۔

دوسری جانب عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرادیا گیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیس روز اضافہ کردیا گیا ہے،پیٹرول کی فی لیٹر قیمت ایک سو اناسی روپے چھیاسی پیسے ہوگئی، ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک سو چوہتر روپے پندرہ پیسے فی لیٹر ہوگیا۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Logo solar battery khareed lo.Jo nahi le saktay wo emergency light.. Hath wala pankha le lein. Middle class AC ko pack kar dein.Khana aik time khayain..next month ko bijli ka bill agar 2 hazar ata tha tu ab 5 hazar aya ga.8 hazar walo ka 18 hazar so on.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Aey meray watan k logo..Sugar.Aata.Ghee..har cheez ki rashning start kar do.Ghar m khud hi load shedding start kar do.Bacho ko gari.bike ki bajaya bicycle par school chornay jao...
Choor..Dakao aa gey mulk m..Ab apnay bachao ka socho..
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
bhikari jab say aya hai. bejli ki qeemat k pechay parh gaya hai, har dosray din barha raha hai, ghareeb mar raha hai establishment so rahi hay.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
The myth of phatwari experience has been busted.Bhikari and company have experience in any field except corruption.The myth was created by haramkhor media.The media built up a perception that Showbaz was super efficient administrator.In reality he was just a thekaydar.A friend of mine in UK is not highly educated but he gets jobs done.If you want any project like building a house or extending your house he can help complete the project for you in a cost effective manner.This doesn’t mean this guy can run a country.