حکومت کےخاتمے کے3 دن میں ٹائیگر فورس کو گیدڑ فورس بنا دیں گے:رانا ثنااللہ

tiger-force-rana-snaaa.jpg


مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ انصارالاسلام کو پرائیویٹ ملیشیا کہتے ہیں تو ٹائیگرفورس کیا ہے جو کہ ڈنڈے تیارے کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ حکومت میں ہونے کی وجہ سے ان کے چونچلے ہیں، حکومت کے ختم ہونےکی دیر ہے اس ٹائیگر فورس کو 3 دن میں گیدڑ فورس نہ بنایا تو ہمارا نام بدل دینا۔

مسلم لیگ ن کے زیر انتظام ہونے والے ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے سابق چیف جسٹس سے متعلق کہا کہ اب اگر وہ کسی تقریب میں شریک ہوں تو لوگ ان سے ہاتھ نہیں ملاتے نفرت کرتے ہیں کیونکہ انہوں نے موجودہ حکومت کے ساتھ ملکر ایک سازش کے تحت نوازشریف کو نااہل کیا اور حکومت سے علیحدہ کیا تھا۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان نے ایک کروڑ نوکریوں اور 50 لاکھ گھروں کا وعدہ کیا تھا بتایا جائے وہ کہاں ہیں، انہیں بس ایک بات آتی ہے میں اس کو نہیں چھوڑوں گا میں اس کو نہیں چھوڑوں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ 4 سال میں ایسی پالیسیاں بنائی گئیں جس سے عام آدمی کا جینا مشکل نہیں ناممکن ہو گیا ہے۔

رانا ثنااللہ نے کہا کہ عدم اعتماد مسلم لیگ ن یا پی ڈی ایم نہیں بلکہ عوام لائے ہیں کیونکہ ہم جب بھی کہیں جاتے تو لوگ ہم سے پوچھتے تھے کہ اس نااہل ٹولے سے ہماری جان کب چھڑائیں گے۔ عدم اعتماد ایک جمہوری طریقہ ہے مگر اس میں بھی رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں لوگوں کو ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے۔


انہوں نے کہا کہ ڈرانے کیلئے ٹائیگر فورس موجود ہے جو کہ ڈنڈے تیار کر رہی ہے ان کو آنے دیں ہم ان کے ڈنڈوں پر انہیں بٹھا دیں گے شیخ رشیدنے جے یو آئی کے ایم این ایز کو گرفتار کرایا اور پارلیمنٹ لاجز پر حملہ کیا گیا ہے۔ انصارالاسلام کو پرائیویٹ ملیشیا کہا جاتا ہے تو بتایا جائے کہ یہ ٹائیگر فورس کیا ہے؟

رانا ثنا اللہ نے متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت جانے کی دیر ہے 3 دن میں اس ٹائیگر فورس کو گیدڑ فورس بنا دیں گے اگر ایسا نہ ہوا تو ہمارا نام بدل دینا۔
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
lol....
Takes me back to 2014. PMLN had a simple majority. They had the support of all opposition parties, minus PTI. Still NS was peeing his pants day and night..and needed a joint session filled with embarrassment to get assurance of support from PPP and others.

35 seat wali PTI nay tab simple majority wali govt ko chooha bana kay rakh diya tha....
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا میں اصول رہا اگر کوئی شکل سے منحوس ہو تو وہ اپنی باتوں کی خوبصورتی سے لوگوں میں جگہ بنانے کی کوشش کرتا لیکن یہ شکل سے منحوس اور باتوں سے بھی منحوس شخص منشیات فروش یعنی کردار سے منحوس شخص انتہائی قابل نفرت ہے
 

Pilot

Politcal Worker (100+ posts)
شید ے ٹلی کا وزیر داخلہ بننے کے پیچھے اسکے سوا کوئی اور مقصد نہیں تھا کہ وہ یہ ثابت کر دکھائے کہ عمران خان کی نہ کوئی زبان ہے نہ دین ایمان۔ جسے وہ اپنا چپڑاسی نہ رکھنے کے دعوے کرتا تھا آج اسی کا وزیر داخلہ ہے

جہاں تک رانا ثنا اللہ کی بات ہے یہ شیدا ٹلی نہیں ہے یہ جو کہہ رہا ہے وہ کرے گا بھی

تین دن تو بہت زیادہ ہیں اس نے پی ٹی آئی کے ای ٹئگرز کو لتر مار مار کے تین گھنٹے میں گیدڑ بنا دینا ہے اور پوٹئین ٹائیگر سے گیدڑ بن کے کہیں گے دیکھو تبدیلی آئی کہ نہیں؟
 
Last edited:

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
tiger-force-rana-snaaa.jpg


مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ انصارالاسلام کو پرائیویٹ ملیشیا کہتے ہیں تو ٹائیگرفورس کیا ہے جو کہ ڈنڈے تیارے کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ حکومت میں ہونے کی وجہ سے ان کے چونچلے ہیں، حکومت کے ختم ہونےکی دیر ہے اس ٹائیگر فورس کو 3 دن میں گیدڑ فورس نہ بنایا تو ہمارا نام بدل دینا۔

مسلم لیگ ن کے زیر انتظام ہونے والے ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے سابق چیف جسٹس سے متعلق کہا کہ اب اگر وہ کسی تقریب میں شریک ہوں تو لوگ ان سے ہاتھ نہیں ملاتے نفرت کرتے ہیں کیونکہ انہوں نے موجودہ حکومت کے ساتھ ملکر ایک سازش کے تحت نوازشریف کو نااہل کیا اور حکومت سے علیحدہ کیا تھا۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان نے ایک کروڑ نوکریوں اور 50 لاکھ گھروں کا وعدہ کیا تھا بتایا جائے وہ کہاں ہیں، انہیں بس ایک بات آتی ہے میں اس کو نہیں چھوڑوں گا میں اس کو نہیں چھوڑوں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ 4 سال میں ایسی پالیسیاں بنائی گئیں جس سے عام آدمی کا جینا مشکل نہیں ناممکن ہو گیا ہے۔

رانا ثنااللہ نے کہا کہ عدم اعتماد مسلم لیگ ن یا پی ڈی ایم نہیں بلکہ عوام لائے ہیں کیونکہ ہم جب بھی کہیں جاتے تو لوگ ہم سے پوچھتے تھے کہ اس نااہل ٹولے سے ہماری جان کب چھڑائیں گے۔ عدم اعتماد ایک جمہوری طریقہ ہے مگر اس میں بھی رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں لوگوں کو ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے۔


انہوں نے کہا کہ ڈرانے کیلئے ٹائیگر فورس موجود ہے جو کہ ڈنڈے تیار کر رہی ہے ان کو آنے دیں ہم ان کے ڈنڈوں پر انہیں بٹھا دیں گے شیخ رشیدنے جے یو آئی کے ایم این ایز کو گرفتار کرایا اور پارلیمنٹ لاجز پر حملہ کیا گیا ہے۔ انصارالاسلام کو پرائیویٹ ملیشیا کہا جاتا ہے تو بتایا جائے کہ یہ ٹائیگر فورس کیا ہے؟

رانا ثنا اللہ نے متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت جانے کی دیر ہے 3 دن میں اس ٹائیگر فورس کو گیدڑ فورس بنا دیں گے اگر ایسا نہ ہوا تو ہمارا نام بدل دینا۔
Model town killer drug dealer hurami iblees humaesha budmashi deekhata hae budzaat
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
This rabid dog was behind Model Town massacre.He had links with terrorist groups and is a drug dealer.When Nawaz dakoo was in owner with a big majority these kuttay did f all against PTI.
 

Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Ye Lanti kirdar hey .... pehley uss ko to sher banao jo geder bun ker London mein betha hey ...herangi hoti hey patwarion ki soch per ...ye pedaishi esay hein ke PML N ki bitani kha ker pagal huway hein
 

MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
This dirty bitch should get buried alive in a gutter. He is worth no more than that. But Noora would give him important posts to damage Pakistan.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
شید ے ٹلی کا وزیر داخلہ بننے کے پیچھے اسکے سوا کوئی اور مقصد نہیں تھا کہ وہ یہ ثابت کر دکھائے کہ عمران خان کی نہ کوئی زبان ہے نہ دین ایمان۔ جسے وہ اپنا چپڑاسی نہ رکھنے کے دعوے کرتا تھا آج اسی کا وزیر داخلہ ہے

جہاں تک رانا ثنا اللہ کی بات ہے یہ شیدا ٹلی نہیں ہے یہ جو کہہ رہا ہے وہ کرے گا بھی

تین دن تو بہت زیادہ ہیں اس نے پی ٹی آئی کے ای ٹئگرز کو لتر مار مار کے تین گھنٹے میں گیدڑ بنا دینا ہے اور پوٹئین ٹائیگر سے گیدڑ بن کے کہیں گے دیکھو تبدیلی آئی کہ نہیں؟
یہ تو جب ہی ممکن ہوگا جب کہ پھٹواری اپنا سر اپنے پچھواڑے سے باہر نکال کر سورج کی روشنی میں دنیا دیکھیں گے۔ ابھی تو پچھواڑے کا اندھیرا ہی اندھیرا ہے لہذا چول مارتے رہو
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
lagta hai tigers se double shift lagwa ker geeder bnanay ki tayari hai... jaisay behnoi safdar ko geeder bnaya hai :p
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس ہوشیار پوری گشتی کے بچے حرام کے نطفے بد بودار طوائف کی نسل والا کنجر جعلی رانا جس گشتی کے بچے ریٹائرڈ تھری سٹار ہوشیار پوری گشتی کی اولاد کے سر پر اچھل رہا لگتا ہے اب ان دونوں کتوں کی موت ان کو پکار رہی ہے منشیات فروش ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچوں کا قاتل یہ گشتی کا بچہ اسکی بدمعاشی دس منٹ میں اس گشتی کے بچے کے پچھواڑے سے نکل جائیگی ویسے اس بدمعاش کی اس گشتی کے بچے کی جب ٹنڈ ہوئی تھی بھنوئیں مونچھیں صاف کرکے اس کے پچھواڑے میں مرچوں والی بوتل ڈالی گئی تھی یہ گشتی کا بچہ رو رو کر دھائیاں دے رہا تھا انکے پاؤں ہر سر رکھ کر معافیاں مانگ رہا تھا اس وقت اس ہوشیاری پوری چکلے والے ہوشیار پوری گشتی کی اولاد اصلی کنجر میراثی اور مثلی جعلی رانے کالے کی بدمعاشی اسکی تشریف میں یا اسکی بے بے کی کس جگہ گھس گئی تھی
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
nach le nach le nach le nach le nach le nach le nach le nach le.. rana ki apni aulad ke liay aakhri naseehat ?

interview main kaha tha ke meri beti bara acha nachti hai... agay tusi aap siany ho
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
شید ے ٹلی کا وزیر داخلہ بننے کے پیچھے اسکے سوا کوئی اور مقصد نہیں تھا کہ وہ یہ ثابت کر دکھائے کہ عمران خان کی نہ کوئی زبان ہے نہ دین ایمان۔ جسے وہ اپنا چپڑاسی نہ رکھنے کے دعوے کرتا تھا آج اسی کا وزیر داخلہ ہے

جہاں تک رانا ثنا اللہ کی بات ہے یہ شیدا ٹلی نہیں ہے یہ جو کہہ رہا ہے وہ کرے گا بھی

تین دن تو بہت زیادہ ہیں اس نے پی ٹی آئی کے ای ٹئگرز کو لتر مار مار کے تین گھنٹے میں گیدڑ بنا دینا ہے اور پوٹئین ٹائیگر سے گیدڑ بن کے کہیں گے دیکھو تبدیلی آئی کہ نہیں؟
Iska baba be kuch nahain karsakta.Iski shamal dekho mirasi kahain.Harami deshtgardo kay swath mila huwa tha.Drug dealer aur model town kaa qatil hay.