حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد،پی ڈی ایم کے فیصلے پر بلاول بھٹو کا ردعمل

12%D8%A8%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%88%D8%A7%D9%84%D8%B9%D8%B1%D8%AF%D8%AF%D9%BE%D8%AF%D9%86%D8%AA%D8%A7%DB%8C.jpg

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کردیا ہے، پیپلزپارٹی نے بھی تحریک کی حمایت کا فیصلہ کرلیا۔

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کریں گی، اس حوالے سے پی ڈی ایم نے اس حوالے سے حکومت کی اتحادی جماعتوں سے روابط بھی شروع کردیئے ہیں ۔

مولانا فضل الرحمان نے اس حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ حکومت کے خلاف عدم اعتماد کیلئے پہلے گراؤنڈ بنائیں گے، تیاری کریں گے اور اس کے بعد تحریک لائیں گے، ہم اس کیلئے پی ٹی آئی اراکین سے خود رابطہ نہیں کریں گے بلکہ حکومتی اراکین خود ہم سے رابطہ کریں گے، ہم انہیں کسی بھی قسم کا لالچ بھی نہیں دیں گے۔

مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے بھی اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عوامی خواہشات کو دیکھتےہوئے عمران خان کے خلاف کوشش کریں گے، عوام دیکھ رہے ہیں کہ کون اس ظالم حکمران سے انہیں نجات دلوائے گا ، مولانا فضل الرحمان اور پیپلزپارٹی کے تعلقات میرے مولانا سے تعلقات سے بھی پرانے ہیں۔

پیپلزپارٹی گو کہ پی ڈی ایم کا حصہ نہیں ہے مگر عدم اعتماد کی تحریک کے معاملے پر متحدہ اپوزیشن کے ساتھ کھڑی ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے بھی اس حوالے سے ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ ‏یہ جمہوریت کی فتح ہے کہ حزب اختلاف کی زیادہ تر سیاسی جماعتیں اب حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے حوالے سے متفق ہیں، وزیراعظم عوام کا اعتماد کھوچکے ہیں اور وقت آگیا ہے کہ وہ پارلیمان کا اعتماد بھی کھودیں۔

https://twitter.com/x/status/1492185751462760449
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

بیشک ان سب کے چہروں میں سے سب سے زیادہ نحوست مولانا
کے چہرے پر پڑ رہی ہے ...اور عدم اعتماد تحریک فیل ہونے پر نحوست
کے ساے اور گہرے ہو جایں گے…. تم دیکھ لینا
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
sara system hi corrupt hai ... ninja said that jis tarah sanp ke zeher se us ke zeher ka ilaj kya jata hai waise hi is corrupt system se is corrupt system ka ilaj kya jaee ga.

by the now its coming in news that Gen Faiz Hameed will be next Army Cheif and ninja told me 2-3 months ago.
 
siasimerchant

MPA (400+ posts)
sara system hi corrupt hai ... ninja said that jis tarah sanp ke zeher se us ke zeher ka ilaj kya jata hai waise hi is corrupt system se is corrupt system ka ilaj kya jaee ga.

by the now its coming in news that Gen Faiz Hameed will be next Army Cheif and ninja told me 2-3 months ago.
china chalay jao ap, waha 0 corruption hai :D