حکومت کے خلاف تحریک چلانے والے فضل الرحمان کا ماضی کا قصہ وائرل

4fazalurrehamiqridarjangwaqia.jpg


ملکی سیاست میں بھونچال لانے کے دعوے کرنے والے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں مولانا نعیم بٹ مولانا فضل الرحمان کا ایک پرانا قصہ شیئر کررہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ مولانا نعیم بٹ بتارہے ہیں کہ ایک بار رائیونڈ امیر عبدالوہاب صاحب رحمتہ اللہ علیہ سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی،جس میں عبدالوہاب صاحب رحمتہ اللہ علیہ نے مولانا فضل الرحمان سے کہا کہ حکومت سے کچھ نہیں ہوسکتا سب اللہ کرسکتا ہے۔


مولانا فضل الرحمان نے بھی اس بات کی تائید کی کہ حکومت سے کچھ نہیں ہوسکتا، مولانا نعیم بٹ نے مزید قصہ سناتے ہوئے کہا کہ جب مولانا فضل الرحمان نے ایسا کہا تو امیر عبدالوہاب صاحب رحمتہ اللہ علیہ نے فضل الرحمان کو گردن سے پکڑ کر نیچے گرا دیا اور کہا کے نکمے کہتا ہے حکومتوں سے کچھ نہیں ہوتا لیکن مگر حکومتوں کے لئےمارا مارا پھرتا ہے۔

موجود ملکی سیاسی صورتحال کو دیکھا جائے تو اس وقت بھی مولانا فضل الرحمان اقتدار کی جنگ کیلئے سر توڑ کوشش کررہے ہیں،اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کہ تحریک عدم اعتماد کسی صورت واپس نہیں لیں گے، ہمارا لانگ مارچ شاہراہ دستور پر ہوگا۔

انہوں نے کہا تھا کہ اتحادیوں سے کچھ جزیات طے کرنا باقی ہیں وہ بھی جلد ہوجائیں گی، آصف علی زرداری کو لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت دینے جاؤں گا،پی ڈی ایم کا آزادی مارچ 23 مارچ سے کرنے کا فیصلہ کیا ہے،کارکنوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ 25 مارچ کی شام تک اسلام آباد میں داخل ہوں،او آئی سی کے وزراء خارجہ ہم سب کے مہمان ہیں، ان کا احترام لازم ہے، یہ مہمان 24 مارچ تک اسلام آباد میں ہوں گے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان کی لڑائی اپوزیشن سے نہیں ناراض اسٹیبلشمنٹ سے ھے جو معاف نہیں کرتی​


چپ کر بے کتے . بے شرموں کی طرح روز نیا چورن لے کر آ جاتا ہے . اسکی چڑیا کی بک بک ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی

All this shameless man is looking for a bone!

His father was not in favor of Pakistan but didn't mind becoming CM.

Like father, Like son.
حرامی پیو کا حرامی بیٹا