حکومت گرانا ن لیگ کی خواہش ہی رہے گی، ایسے خواب دیکھنے والے اپنی فکر منائیں

9%D9%BE%D8%A7%D8%B1%D8%B7%D8%B9%D8%B2%D9%86%D9%84%D8%A6%D8%B9%D9%81%DB%92%D8%B9%DA%A9%DA%BE%D8%A7%D9%88%D8%A8.jpg

وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ ہماری حکومت گرانے کے خواب دیکھنےوالے اپنی فکر منائیں، یہ لوگ صوبائی حکومت کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے سیالکوٹ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ بڑا ٹوپی ڈرامہ کرتے تھے کہ شہباز شریف آئے گا تو سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا، انہوں نے اپنی حکومت کے لالچ میں ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔


شریف خاندان بری طرح ایکسپوز ہوگیا ہے، شریف خاندان کو تکبر کی مار پڑی ہے، ن لیگ کو مشورہ ہے کہ اپنی ٹکٹ گھر میں ہی رکھیں باہر کسی نے نہیں لینی، آئندہ الیکشن میں صرف عمران خان کی ٹکٹ چلے گی۔


انہوں نے مزید کہا کہ شہباز شریف بیرون ملک جاکر کہتا ہے کہ پیسے مانگنے نہیں آیا، یہ بڑا جھوٹا خاندان ہے، مجھے ڈر ہے کہ کسی ملک سے یہ نا کہہ دیں کہ مجھے واپسی کا ٹکٹ بھی لے کر دیں۔


وزیراعلی چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ ہم عمران خان کی قیادت میں ملک کا نقشہ بدل دیں گے،ہمارا لیڈر اور قائد عمران کان ایک نیک آدمی ہے جو عوام کی خدمت کا جذبہ رکھتا ہے، دکھ کی بات ہے کہ شہباز شریف نے بیرون ملک سے ملنے والی امداد کا ایک پیسہ نہیں دیا، عمران خان کی ٹیلی تھون میں جمع ہونے والے فنڈز ہم ہر صوبے کو دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے پنجاب میں ریسکیو 1122 کو برباد کرنے کی کوشش کی، عام آدمی بجلی کے بلوں کی وجہ سے پریشان ہے، ہم کسانوں کیلئے ایک بڑا پروگرام لے کر آرہے ہیں، شہروں کے اندر سستی بس سروس شروع کریں گے، تمام اسپتالوں کی ایمرجنسی میں فری ادویات اور ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں اضافہ کریں گے، پولیس فورس اور ٹریفک، پیٹرولنگ کی تنخواہوں کو بھی بڑھائیں گے۔
 
Last edited by a moderator:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
چوہدری صاحب اصل سازشیں وہ حرامی بڈھا نطفہ حرام کر رہا ہے جس حرام زادے نطفہ حرام کی ٹانگیں تو کیا آدھا دھڑ بھی قبر میں ہے مگر وہ بے غیرت لالچی نطفہ حرام اربوں روپے کھا کر اپنی ماں بہن بیوی بیٹی بہو کا سودا کرکے مہا حرامی ثابت ہوا اس حرام کے نطفہ کو عزت راس نہیں آئی وہ بے غئرت لعنتی فرازڈیا غلیظ اور ناپاک خون ثابت ہوا حرامی خون جس حرام زادے کو رشتہ داری نہیں پیسے عزیز ہے در لعنت ایسے خنزیر نیم مردے زندہ لاش پر جو مرتے مرتے بھی اپنی ماں بہین بیوی بیٹی بہو کے سودے کرکے مہا حرامی اور بے غیرت ثابت ہوتے ہیں اس خنزیر کی جان بھی سسک سسک کر ہی نکلے گی
 
Sponsored Link