حکومت 15 سے زائد صحافیوں پرسنگین نوعیت کےمقدمات قائم کرنےجارہی ہے:عارف حمید

arif-hameed-bhati-shehbaz-aasa.jpg


سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ یہ حکومت 15 سے زائد مزید صحافیوں پر سنگین نوعیت کے مقدمات قائم کرنے جارہی ہے۔

جی این این کے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا کہ خبریں آرہی ہیں کہ 15 صحافیوں پر اغوا جیسے سنگین الزامات کے تحت مقدمات قائم کیے جارہے ہیں،اللہ ان سب کا حامی و ناصر ہو۔


انہوں نے مزید کہا کہ آئی ایف یو جے نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت صحافت کیلئے بدترین ملک بن گیا ہے،ایسے اقدامات سے فیٹف بھی پاکستان کیلئے مشکلات کھڑی کرے گا، حکومت آزادی صحافت پر قدغن نہیں لگاسکتی، صحافیوں کو بھی اپنی حدودمیں رہنا چاہیے اور اداروں کا احترام کرنا چاہیے۔

عار ف حمید بھٹی نے کہا کہ اختلاف رائے کو جب جبر، ناانصافی اور زور زبردستی سے کچلنے کی کوشش کی جائے گی تو اس کی سسکیاں بھی سنائی دیں گی۔

پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ بدقسمتی ہے اس حکومت نے اتنی مہنگائی کردی ہے کہ تحریک انصاف کا دور بادشاہت لگ رہا ہے، اس صورتحال میں جتنے بھی غیر جانبدار سروے ہوئے ہیں ان سب میں کہا جارہا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ ناکرے پاکستان میں سرا لنکا والے حالات ہوں
سنا ہے سرا لنکا میں آرمی چیف اور چند کرپٹ جرنیلو ں کو
جو کرپٹ فیملی کا ساتھ دے رہے تھے انہوں نے اس آرمی
چیف اور چند جرنیلوں کو مار مار کر کتے والی حالت کردی
جرنیلو ں اور وزیروں کو ننگا کرکے انکی تشریف پر لتر مار مار کر کتے
اور سور والی حالت کردی خاص طور پر آرمی چیف کی
کیونکہ وہ حرام زادہ خنزیر کا بچہ چیف حرام کا نطفہ عوام کی امنگ کے خلاف
اپنے چند جرنیلوں کی مدد سے اس کرپٹ ٹبر کو بچانے کی حرام زدگی کررہا تھا لیکن
عوام نے چیف اور صرف
ان جرنیلوں کو مار مارکر سور بنا دیا جو کرپٹ ٹبر کو اپنی ماں کا خصم
بنا کر ان کو تحفظ دینے کی حرام زدگی اور ملک دشمنی کر ریے تھے۔ باقی کسی بھی محب وطن جرنیل اور فوجی کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھا بلکہ بہت عزت کی فوج کی بھی اور ان جرنیلوں کی بھی جو مافیا کے پالتو کتے نہیں تھے
اس لئے یہاں بھی یہ سب ہوسکتا ہے پر ہونا نہیں چاہیے
اس لئے کسی بھی صورت پاکستان میں سرا لنکا والے حالات نہیں ہونے چاہیں
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
شریف تو وہ ہیں جنہوں نے جائیداد کے تنازعے پر اپنے رشتہ داروں کو بھٹی میں زندہ جلا دیا تھا اس لئی یہ جھک ضرور ماریں گے۰ لیکن جب اپنی باری آئے گی تو بھاگ جائیں گے پہلی فرصت میں
 

TheNeutral

Politcal Worker (100+ posts)
Fascists brought in and backed by our corrupt Establishment and the establishment masters America