خاتونِ اول بشریٰ بی بی کی سہیلی کے پاس 70 کروڑ روپے کہاں سے آئے

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
رؤف کلاسرا کے شو میں انکشاف ہوا ہے کہ بشریٰ بی بی کی سہیلی فرحت شہزادی ستر کروڑ روپے کے اثاثوں کی مالکن ہیں۔ دبئی میں محترمہ کے فلیٹس بھی نکل آئے ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ فرحت شہزادی کے پاس 70 کروڑ روپے کہاں سے آئے؟۔۔۔

۔ 70 کروڑ روپے بہت بڑی رقم ہوتی ہے اور پاکستانیوں کی نوے فیصد اکثریت نے شاید خواب میں بھی اتنی رقم نہیں دیکھی ہوگی۔ کیا وجہ ہے کہ بشریٰ بی بی جو بظاہر دین داری کا لبادہ اوڑھے رکھتی ہیں، ان کی دوستی کروڑ پتیوں اور ارب پتیوں کے ساتھ ہے؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ محترمہ فرحت شہزادی فرنٹ مین (فرنٹ وومین) ہوں اور اصل پیسہ خاتونِ اول کا ہو۔؟؟۔

اس معاملے کی تفتیش ہونی چاہئے، فرحت شہزادی منی ٹریل دیں، تاکہ پتا تو چلے کہ ان کے پاس اتنا پیسہ آیا کہاں سے۔۔؟؟ پردوں کے پیچھے سے واردات زیادہ آسانی سے ڈلتی ہے اور شبہ بھی نہیں ہوتا۔ میرے خیال میں فرحت شہزادی کا کیس ٹِپ آف دی آئس برگ ثابت ہوگا اور جب کھدائی شروع ہوگی تو کھربوں کی جائیدادیں نکلیں گی۔۔۔

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
اس معاملے کی بالکل تفتیش ہونی چاہیے لیکن یاد رہے وہ بھاگ کر لندن نہیں گئ۔ ایسے تھریڈ لگانے والے دوسروں پر کیچڑ اچھالنے سے پہلے گلے میں جھانک لیا کریں۔
 
PakGem

Minister (2k+ posts)
جنہوں نے اس قوم پر تین دہائیوں تک حکومت کی، ان سے اور ان کی اولادوں سے ان جاہلوں نے آج تک نہیں پوچھا کہ ان کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا. ہزار کرپشن کے ثبوتوں کے باوجود یہ جاہل تھتے بن جاتے ہیں اور یہاں خان کی بیوی کی ایک دوست کے پیسوں کا حساب چاہتے ہیں

جاہلوں تم خود مان رہے ہو کے تم خان اور اس کے کسی منسٹر کے بارے میں ایک بھی کرپشن کا سکینڈل نہیں لا سکے. کھوتی کے جاہل اور مسلسل بچو
 
Last edited:

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
رؤف کلاسرا کے شو میں انکشاف ہوا ہے کہ بشریٰ بی بی کی سہیلی فرحت شہزادی ستر کروڑ روپے کے اثاثوں کی مالکن ہیں۔ دبئی میں محترمہ کے فلیٹس بھی نکل آئے ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ فرحت شہزادی کے پاس 70 کروڑ روپے کہاں سے آئے؟۔۔۔

۔ 70 کروڑ روپے بہت بڑی رقم ہوتی ہے اور پاکستانیوں کی نوے فیصد اکثریت نے شاید خواب میں بھی اتنی رقم نہیں دیکھی ہوگی۔ کیا وجہ ہے کہ بشریٰ بی بی جو بظاہر دین داری کا لبادہ اوڑھے رکھتی ہیں، ان کی دوستی کروڑ پتیوں اور ارب پتیوں کے ساتھ ہے؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ محترمہ فرحت شہزادی فرنٹ مین (فرنٹ وومین) ہوں اور اصل پیسہ خاتونِ اول کا ہو۔؟؟۔

اس معاملے کی تفتیش ہونی چاہئے، فرحت شہزادی منی ٹریل دیں، تاکہ پتا تو چلے کہ ان کے پاس اتنا پیسہ آیا کہاں سے۔۔؟؟ پردوں کے پیچھے سے واردات زیادہ آسانی سے ڈلتی ہے اور شبہ بھی نہیں ہوتا۔ میرے خیال میں فرحت شہزادی کا کیس ٹِپ آف دی آئس برگ ثابت ہوگا اور جب کھدائی شروع ہوگی تو کھربوں کی جائیدادیں نکلیں گی۔۔۔

کیا تمہیں ابھی تک خدا ملا ہے کہ نہیں؟
 
MrLad01

SIR RAUF PAINDU BLOCKRA ki Biwi k MUJROOO SE ?
 
MrLad01

Minister (2k+ posts)
جنہوں نے اس قوم پر تین دہائیوں تک حکومت کی، ان سے اور ان کی اولادوں سے ان جاہلوں نے آج تک نہیں پوچھا کہ ان کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا. ہزار کرپشن کے ثبوتوں کے باوجود یہ جاہل تھتے بن جاتے ہیں اور یہاں خان کی بیوی کی ایک دوست کے پیسوں کا حساب چاہتے ہیں

جاہلوں تم خود مان رہے ہو کے تم خان اور اس کے کسی منسٹر کے بارے میں ایک بھی کرپشن کا سکینڈل نہیں لا سکے. کھوتی کے جاہل اور مسلسل بچو
Have some respect for Sir Rauf Paindu Blockra
 
zain10

Senator (1k+ posts)
کون رؤف کلاسرا
وہی جو آپ ٹی وی سے نکالے جانے پر کہتا تھا کہ عمران خان نے اسے چینل سے نکالا پھر بعد میں پتہ چلا کہ چینل ہی بند ہو رہا تھا جس کی وجہ سے اسے نکالا گیا

وہی رؤف کلاسرا

?