محمل سرفراز ماضی میں نواز شریف اور جنگ گروپ سے متعلق کیا خیالات رکھتی تھیں؟

13mehmaltweet.jpg

نجی ٹی وی چینل کی تجزیہ کار محمل سرفراز کو عاصمہ شیرازی کے معاملے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا پر صارفین نے انہیں ان کا اپنا ماضی یاد کروادیا۔

تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن عاصمہ شیرازی کے خلاف ٹویٹر پر ٹرینڈز چلائے گئے جس کے حوالے سے متعدد صحافیوں اور تجزیہ کاروں نے حکومت کو مورد الزام ٹھہرایا، حکومت پر تنقید کرنے والے ان صحافیوں میں نجی ٹی وی چینل کی تجزیہ کار محمل سرفراز نے بھی شامل تھیں۔

محمل نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ عاصمہ شیرازی کے خلاف حکومت نے بھارت کارڈ، مذہب کارڈ اور لفافہ کارڈ استعمال کیا، ان کو ہراساں کیا اور ٹویٹر پر ان کی کردار کشی کی باقاعدہ مہم چلوائی۔

https://twitter.com/x/status/1451209126499991554
تاہم سوشل میڈیا صارفین نے محمل سرفراز کی 2010 سے 2013 کے درمیان کی گئی ٹویٹس کو شیئر کرتے ہوئے محمل کو یاد دلایا کہ ماضی میں محمل جن اداروں ، صحافیوں اور شخصیات کو شدید تنقید کا نشانہ بناتی آئی ہیں آج وہ اسی ادارے میں ان صحافیوں کی حمایت کرتی دکھائی دیتی ہیں۔

2013 میں کی گئی ٹویٹس میں محمل سرفراز جیونیوز اور اس کے رپورٹر احمد نورانی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کرتی ہیں کہ ان کی جھوٹی خبروں کی وجہ سے انہیں زندگی کا خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1451525862923378699
محمل سرفراز نے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کے خلاف خبریں نشر کرنے پر جنگ اور جیو نیوز کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ یہ صحافتی ادارے اور صحافی نوازشریف کی جانب سے لفافے پکڑ کر ایک منظم پراپیگنڈہ کررہے ہیں ۔

FCSYgBWXsAAx4rx


FCSYgcEXMAIOyMd


FCSYgw2X0A88H9B


انہوں نے جنگ اور جیو نواز شریف کے خلاف خبریں نہیں چلاسکتا کیونکہ وہ پیسوں سے ادارے کو خوش رکھتے ہیں صحافیوں کو اپنی جیبوں میں رکھتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1451528973993844762
محمل سرفراز نے نہ صرف نواز شریف ، جنگ ، جیو یا رپورٹرز کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا بلکہ انہوں نے ایک ٹویٹ میں سینئر صحافی حامد میر کو بھی رگڑا لگایا اور کہا کہ کیا حامد میر کی کبھی اچھی شہرت تھی؟ یہ ایک مذاق ہے، ہر کسی کو ان کی اصلیت کا علم ہے بس لوگ بولنے سے ڈرتے ہیں۔

FCSYgNYXEAATdqH


https://twitter.com/x/status/1451548235919773704
واضح رہے کہ آج محمل سرفراز اسی جنگ اور جیو گروپ کا حصہ ہیں اور ان کے ایک پروگرام میں بطور تجزیہ کار پینلسٹ شریک بھی ہوتی ہیں۔
 
Last edited:

hkniazi

Minister (2k+ posts)
پیسے پھینک تماشا دیکھ. جیو نے اس کو بے خرید لیا
I dont know bro, what smiley should I choose for this comment?
few moons ago she was left to the wisdom of choice of social media to play a role between her daughter and her lover.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
پیسے پھینک تماشا دیکھ. جیو نے اس کو بے خرید لیا

جیو والے کاروباری لوگ اور کنجوس ہیں۔

ان جیسوں کو گنجے دیسی گھی کیطرح ہاتھوں ہاتھ خریدتے ہیں۔

باقی فنڈنگ باہر سے آتی ہے تاکہ پاک فوج کے خلاف بکواس کر سکے لیکن عمران نے انہیں 'اگے کھائی پیچھے شیر' کی سیچوئش میں ڈال دیا ہے کہ اب فوج کی حمایت کی جائے یا عمران کی۔۔۔

منافقت اور حرامخوری کے سواء انکا کوئی ایجنڈا نہیں۔۔ یہ صحافت نہیں بلکہ ذلالت و خباثت ہے۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
One word REGRET.
She sold her soul for money and lied.
NOW SHE CAN"T sleep that is why she is deleting.

نہیں بھائی ان حرامخوروں میں اتنی شرم و حیاء نہیں ہوتی کہ انہیں نیند نہیں آتی۔ بس انہیں کوئی چپ نہ کرا سکے اسلیے وہ ٹویٹس ڈیلیٹ کر رہی ہے ۔۔ اپنا ریکارڈ صاف کرنا چاہتی ہوں۔
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Kehte hein k jis larkey ne kisi insan se apni dash marwai ho to wo sari zindagi uss marne wale k samne CHU b nahi karta,
Magar ye Media per bhaithey Begairat uss dash marwane wale se b barey zalil kameenay zamir firosh begairat be zameer hote hein k in k Crimes in k Gunah in k samne proof k saath b paish karo to ye aagey se tus se mus nahi hote bul k mazeed begairat bun ker samne aate hein.