خان صائب عقل کو کب ہاتھ ماریں گے ؟

Jaanbaazkarachi

MPA (400+ posts)
گو کہ نون لیگ نے اپنی ہی چھوڑی ہی سیٹ دوبارہ جیت لی ہے اور اس پر جس طرح کرپٹ میڈیا چھلانگیں مار رہا ہے وہ تو ااپنی جگا پر لیکن پی ٹی آئ نے بہت اچھے ووٹ لئے ہیں، یہ کہنا کے اس حلقے میں اسکے ووٹ کم ہوگۓ ہیں وہ غلط بات ہے. صرف اب بات اس طرح کی ہے کے پاکستان تحریک انصاف کو دیکھنا پڑے گا کے ہر ایک الیکشن کو مینج کیسے کرنا ہے اسکے بغیر پنجاب میں کامیابی بہت مشکل ہے.

دوسرے جو جو یہاں بیٹھ کر سردار عثمان بزدار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں تو وہ پہلے یہاں ملک میں واپس آکر زمین پر دیکھیں کے انکی کارکردگی کیسی ہے، لہٰذا گو کے میں عمران خان کی مس مینجمنٹ کا سخت مخالف ہوں جو کے وہ انتخابات کے دوران کرتا ہے لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کے ہم اس بنیاد پر پٹواریوں کا نسل پرستانہ پروپیگنڈہ آگے بڑھانا بھی شوروع کردیں. اگر صرف ڈرامے بازی ہی کارکردگی کا پیمانہ ہوتا تو ہاں پھر میں سردار عثمان بزدار کو زیرو نمبر دیتا مگر میں اس گھٹیا میڈیا اور اس میں بھیٹنے والے دلالوں اور طوائفوں کو اچھی طریقے سے جانتا ہوں یہ اس ملک میں کبھی بھی ترقی نہیں آنے دیں گے جس میں انصاف ہو اور ان کے کھانچے اور کھابے بندہوجائیں، لہٰذا جذباتی ہونے کے بجاے زمینی حقائق کو دیکھنے کی کوشش کریں.

عمران خان اپنی خیالی دنیا سے اگر باہر نکل آے اور ہروقت ریاست مدینہ کا راگ الاپنا بند کردے تو ابھی بھی پاکستان میں اسکا ووٹ بینک اچھا ہے لیکن اسکے کیلئے اسکو چالاک بننا پڑے گا، تدبیریں لگانا پڑیں گی، جہانگیر ترین اور پرویز خٹک جیسے گھاگ لوگوں کو پارٹی معملات میں آگے لانا پڑے گا، تب تو بات بنتی نظر آتی ہے لیکن اگر وہ اپنی خیالی ریاست مدینہ جیسی بونگیوں میں گھسا رہا اور "انصاف" کیلئے لوگوں کو اخلاقی لیکچر دیتا رہا تو پھر اگلے الیکشن میں اسکی ضمات بھی ضبط ہوسکتی ہے، پاکستان صرف نام کا مسلمان ملک ہے حقیقت میں تو ہم سارے کہیں سے بھی مسلمان نہیں تو پھر جب زمین حقیت ہی یہی ہے تو ہر مجھے عمران خان کی خیالی، تصوراتی کہانیوں کی سمجھ نہیں آتی.

مجھے فیکٹس کو دیکھنے کی ضروت ہے اور پاکستان میں کوئی بھی اس قبل نہیں جو پاکستان کو آگ لیکر جاسکے، لیکن ان تمام "سیاسی بیماریوں" میں مجھے عمران خان کم خرابی نظر آتی ہے، نواز لوہار اور زرداری ڈاکو اس سے بھی زیادہ گھٹیا ہیں لہٰذا میری امید عمران خان پر ہی ہے، امید ہے کے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ ہی کچھ عقل کو ہاتھ مارے گی کے وہ روز فضول میں بدنام ہوتے ہیں تو پھر ووہی کچھ خان صہیب کی ٹیوننگ کردیں کے پاگل انسان کوئی عقل کو ہاتھ مار اور انسان کا پتر بن، اب لوگوں کو آخرت کا لیکچر دینا بند کر اور کام کر.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اسٹیبلشمنٹ نے خان صاحب نام کی پٹھپٹھی کو فائن ٹیون کرنے کی بہت کوشش کی مگر اس کا انجن ہی بیٹھا ہوا ہے - تھک ہار کر اسٹیبلشمنٹ اس نتیجے پر پوھنچی ہے کہ اس کسی طرح دھکا لگا کر پانچ سال پورے کئے جائیں - خان صاحب ایماندار تو ہیں مگر ان میں اہلیت کی شدید کمی ہے - ستر سال کی عمر میں سیکھنے کی بھی کچھ خاص امید نہیں ہے - خان صاحب کہتے ہیں میں ٹی وی نہیں دیکھتا اور اردگرد کے خوشامتی لوگ خان صاحب کو سب اچھا کی رپورٹ دے رہے ہیں اسی لئے وہ کہتے ہیں مجھے اپنی ڈھائی سال کی کارکردگی پر فخر ہے - اسی خیالی دنیا میں رہتے ہوئے پانچ سال پورے ہو جائیں گے اور تحریک انصاف کا پنجاب سے مکمل صفایا ہو جائے گا -
Jaanbaazkarachi
 
Goldfinger

انجن بیٹھا ہوا ہے پٹواریوں کا جسے اب کباڑیا بھی خریدنے کو تیار نہیں جاہل انسان ضمنی الیکشن اور عام انتخابات میں یہت فرق ہوتا ہے عمران خان نہ صرف پانچ سال بلکہ آئندہ دس سال بھی حکومت کرے اور پٹواریوں کی چھاتی پر مونگ دلتا رہے گا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
وزیر اعظم پاکستان کے لیے بونگی کا لفظ غیر پارلیمانی ہے ۔ آپ عمران خان کے وزارت عظمی سے ھٹنے کے بعد اس لفظ کا استعمال کریں ۔ ایڈمن کو ایسے شر انگیز الفاظ کے استعمال پر مرکوزہ ممبر کو کم از کم 24 گھنٹے کے لیے معطل کرنے کے لیے انجمن فروغ باھمی کا اجلاس منعقد کرنا چاھیے ۔​
 
kaka4u

Minister (2k+ posts)
عمران کچھ کرنے میں انسٹریٹیڈ نہیں وزیراعظم کا شوق پورا ہوا یہ باہر ہونے کے بعد چلائے گے میرے ساتھ یہ ہوا مگر کچھ غلطیاں انکی بھی ہے یہ مان لےبلیک میل ہورہے ہے اور خامخواہ ضد پر اڑے ہے بزدار اد حکومت کے بعد ن کا حصہ ہو گا
 
Worldtronic

Senator (1k+ posts)
انجن بیٹھا ہوا ہے پٹواریوں کا جسے اب کباڑیا بھی خریدنے کو تیار نہیں جاہل انسان ضمنی الیکشن اور عام انتخابات میں یہت فرق ہوتا ہے عمران خان نہ صرف پانچ سال بلکہ آئندہ دس سال بھی حکومت کرے اور پٹواریوں کی چھاتی پر مونگ دلتا رہے گا

Acha Geee.

Only 10y???, why not 30 or 50y.
 
Worldtronic

Senator (1k+ posts)
گو کہ نون لیگ نے اپنی ہی چھوڑی ہی سیٹ دوبارہ جیت لی ہے اور اس پر جس طرح کرپٹ میڈیا چھلانگیں مار رہا ہے وہ تو ااپنی جگا پر لیکن پی ٹی آئ نے بہت اچھے ووٹ لئے ہیں، یہ کہنا کے اس حلقے میں اسکے ووٹ کم ہوگۓ ہیں وہ غلط بات ہے. صرف اب بات اس طرح کی ہے کے پاکستان تحریک انصاف کو دیکھنا پڑے گا کے ہر ایک الیکشن کو مینج کیسے کرنا ہے اسکے بغیر پنجاب میں کامیابی بہت مشکل ہے.

دوسرے جو جو یہاں بیٹھ کر سردار عثمان بزدار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں تو وہ پہلے یہاں ملک میں واپس آکر زمین پر دیکھیں کے انکی کارکردگی کیسی ہے، لہٰذا گو کے میں عمران خان کی مس مینجمنٹ کا سخت مخالف ہوں جو کے وہ انتخابات کے دوران کرتا ہے لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کے ہم اس بنیاد پر پٹواریوں کا نسل پرستانہ پروپیگنڈہ آگے بڑھانا بھی شوروع کردیں. اگر صرف ڈرامے بازی ہی کارکردگی کا پیمانہ ہوتا تو ہاں پھر میں سردار عثمان بزدار کو زیرو نمبر دیتا مگر میں اس گھٹیا میڈیا اور اس میں بھیٹنے والے دلالوں اور طوائفوں کو اچھی طریقے سے جانتا ہوں یہ اس ملک میں کبھی بھی ترقی نہیں آنے دیں گے جس میں انصاف ہو اور ان کے کھانچے اور کھابے بندہوجائیں، لہٰذا جذباتی ہونے کے بجاے زمینی حقائق کو دیکھنے کی کوشش کریں.

عمران خان اپنی خیالی دنیا سے اگر باہر نکل آے اور ہروقت ریاست مدینہ کا راگ الاپنا بند کردے تو ابھی بھی پاکستان میں اسکا ووٹ بینک اچھا ہے لیکن اسکے کیلئے اسکو چالاک بننا پڑے گا، تدبیریں لگانا پڑیں گی، جہانگیر ترین اور پرویز خٹک جیسے گھاگ لوگوں کو پارٹی معملات میں آگے لانا پڑے گا، تب تو بات بنتی نظر آتی ہے لیکن اگر وہ اپنی خیالی ریاست مدینہ جیسی بونگیوں میں گھسا رہا اور "انصاف" کیلئے لوگوں کو اخلاقی لیکچر دیتا رہا تو پھر اگلے الیکشن میں اسکی ضمات بھی ضبط ہوسکتی ہے، پاکستان صرف نام کا مسلمان ملک ہے حقیقت میں تو ہم سارے کہیں سے بھی مسلمان نہیں تو پھر جب زمین حقیت ہی یہی ہے تو ہر مجھے عمران خان کی خیالی، تصوراتی کہانیوں کی سمجھ نہیں آتی.

مجھے فیکٹس کو دیکھنے کی ضروت ہے اور پاکستان میں کوئی بھی اس قبل نہیں جو پاکستان کو آگ لیکر جاسکے، لیکن ان تمام "سیاسی بیماریوں" میں مجھے عمران خان کم خرابی نظر آتی ہے، نواز لوہار اور زرداری ڈاکو اس سے بھی زیادہ گھٹیا ہیں لہٰذا میری امید عمران خان پر ہی ہے، امید ہے کے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ ہی کچھ عقل کو ہاتھ مارے گی کے وہ روز فضول میں بدنام ہوتے ہیں تو پھر ووہی کچھ خان صہیب کی ٹیوننگ کردیں کے پاگل انسان کوئی عقل کو ہاتھ مار اور انسان کا پتر بن، اب لوگوں کو آخرت کا لیکچر دینا بند کر اور کام کر.

نواز لوہار اور زرداری ڈاکو اس سے بھی زیادہ گھٹیا ہیں لہٰذا میری امید عمران خان پر ہی ہے،

???آپ کا مطلب خان بھی گھٹیا ہے لیکن درجہ بندی کا فرق ہے
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
اسٹیبلشمنٹ نے خان صاحب نام کی پٹھپٹھی کو فائن ٹیون کرنے کی بہت کوشش کی مگر اس کا انجن ہی بیٹھا ہوا ہے - تھک ہار کر اسٹیبلشمنٹ اس نتیجے پر پوھنچی ہے کہ اس کسی طرح دھکا لگا کر پانچ سال پورے کئے جائیں - خان صاحب ایماندار تو ہیں مگر ان میں اہلیت کی شدید کمی ہے - ستر سال کی عمر میں سیکھنے کی بھی کچھ خاص امید نہیں ہے - خان صاحب کہتے ہیں میں ٹی وی نہیں دیکھتا اور اردگرد کے خوشامتی لوگ خان صاحب کو سب اچھا کی رپورٹ دے رہے ہیں اسی لئے وہ کہتے ہیں مجھے اپنی ڈھائی سال کی کارکردگی پر فخر ہے - اسی خیالی دنیا میں رہتے ہوئے پانچ سال پورے ہو جائیں گے اور تحریک انصاف کا پنجاب سے مکمل صفایا ہو جائے گا -
Jaanbaazkarachi
Apart from incompetence, he is utterly stubborn. Military tried to convince him many times, both directly or indirectly, that Buzdar can’t handle Punjab due to his extreme incompetency and dearth of active brain cells, but he is adamant that Buzdar will one day prove himself to be Wasim Akram plus.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک یہ الیکشن مافیاز اس ملک میں آر اوز کے چھتری تلے کام کرتے رہیں گے اور ووٹنگ کی لسٹوں میں گھپلے کرتے رہینگے کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں ھے جب چاہیں الیکشن کے ڈبے تبدیل کر دیں کون دیکھنے والا ھے ان کو
اس الیکشن مافیاز سے جان چھڑانے کا آخری حل الیکٹرونک ووٹنگ سسٹم ھے تاکہ الیکشن ووٹنگ سسٹم میں الیکشن کمیشن مافیاز کا کردار ختم ہو جائے
 
Worldtronic

Senator (1k+ posts)
Apart from incompetence, he is utterly stubborn. Military tried to convince him many times, both directly or indirectly, that Buzdar can’t handle Punjab due to his extreme incompetency and dearth of active brain cells, but he is adamant that Buzdar will one day prove himself to be Wasim Akram plus.

180948079_3674475772675297_5355392752214662930_n.jpg
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
اسٹیبلشمنٹ نے خان صاحب نام کی پٹھپٹھی کو فائن ٹیون کرنے کی بہت کوشش کی مگر اس کا انجن ہی بیٹھا ہوا ہے - تھک ہار کر اسٹیبلشمنٹ اس نتیجے پر پوھنچی ہے کہ اس کسی طرح دھکا لگا کر پانچ سال پورے کئے جائیں - خان صاحب ایماندار تو ہیں مگر ان میں اہلیت کی شدید کمی ہے - ستر سال کی عمر میں سیکھنے کی بھی کچھ خاص امید نہیں ہے - خان صاحب کہتے ہیں میں ٹی وی نہیں دیکھتا اور اردگرد کے خوشامتی لوگ خان صاحب کو سب اچھا کی رپورٹ دے رہے ہیں اسی لئے وہ کہتے ہیں مجھے اپنی ڈھائی سال کی کارکردگی پر فخر ہے - اسی خیالی دنیا میں رہتے ہوئے پانچ سال پورے ہو جائیں گے اور تحریک انصاف کا پنجاب سے مکمل صفایا ہو جائے گا -
Jaanbaazkarachi
یہاں تو کبھی کسی نے پانچ سال پورے نہی کئے تو کیا خان ۲۰۲۳ میں دوبارہ حکومت بنانے کی سوچے گا۔ اسٹیبلشمنٹ کبھی ایک حکمران کو دو باریاں اوپر تلے نہی دیتی یہ خان خوب جانتا ہے اور اسے معلوم ہے کہ جو کرنا ہے انہیں پانچ سال میں کرنا ہے اور اس کے بعد چھٹی ہے۔
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Apart from incompetence, he is utterly stubborn. Military tried to convince him many times, both directly or indirectly, that Buzdar can’t handle Punjab due to his extreme incompetency and dearth of active brain cells, but he is adamant that Buzdar will one day prove himself to be Wasim Akram plus.
Hussain sahib would you give a few examples of him not being able to handle Punjab.
Is it because he changed IGs and bureaucrats many times?? Or you have some solid reasons? Is it because you yourself have some concerns or is it because the media says so?
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
His repetitive claim that he know west better than anybody in Pakistan is nothing but a Bakwaas. In his every lecture, he starts giving religious speech with his very limited and incorrect knowledge which he has learnt from Peerni.
There is one more aspect of his consistent repetitive use of sentence that Pakistani Judiciary system can't punish the powerful and influential. I have heard it from him zillion times . It is the same speech and words he used when he was on container and in Opposition, yet he has done absolutely nothing in last 2 and a half year to bring any reform in Judiciary .Today he repeated it again . People are sick and tired of his non censual attack on everything . Having an arrogant and uncompromised attitude of not talking to his opponents in parliamentary system could only bring hollow speeches and fat residuals. It is quite a sad ending of a beautiful dream.
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
As long as he is handsome, youthia(not all pti members just those brain dead worshipping ones ) will keep putting up with his daily bongees. His day begins with, which he calls jihad, main main main main main main
Output : zero, poor suffering
And youthia dances to this daily
 
Last edited:

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
As long as he is handsome, youthia will keep putting up with his daily bongees. His day begins with, which he calls jihad, main main main main main main
Output : zero, poor suffering
And youthia dances to this daily

سدا نہ باغیں بلبل بولے
سدا نہ باغ بہاراں
سدا نہ ماں پیو ، حسن جوانی
سدا نہ صحبت یاراں​