خان صاحب اس کرپٹ نظام کا حصہ صرف اس کے سربراہ بن کر ہی بن سکتے ہیں

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Whats-App-Image-2022-11-25-at-10-11-42-PM.jpg

تو ھاں بئی عمرانیو -- اب تو چوبیس گھنٹے گزر چکے ہیں اب تک عمران خان کا سڑسڑپرائز تم لوگوں ہضم ہو چکا ہو گا ؟؟
رولپنڈی کی نکی جی سڑکی پر پورے پاکستان سے کوئی پینتی چالی کروڑ انقلابی اکٹھے کر کے پھر ان کی تعداد کو پنجاب پولیس اور سینٹری ورکرز کے ساتھ میچ کر کے پنجاب حکومت کی نرم سرکاری کرسی پر بیٹھ کر تم سب کو سڑپرائز دیا گیا کہ جی ہم اپنی ہی اسمبلیوں سے استعفے دے کر اس کرپٹ نظام کا حصہ بننے سے انکار کرتے ہیں

پچھلے چھ مہینے سے اسی کرپٹ نظام سے باہر نکالے جانے پر جتنا رولا اس بندے نے ڈالا تھا - اور اس میں واپس گھسنے کے جتنے ترلے اس بندے نے کئے ہیں - اس کو چوبیس گھنٹے میں بھلانا تو ممکن نہیں نا

ابھی تک تو عمران ریاضے، صبرے شاکرے اور یہودی ابراھم سمی بھی سڑپرائز کے شاک سے نہیں نکلے اس لئے اس کے حق میں ابھی زیادہ باجے نہیں بجے - لیکن کل تک بجنے شروع ہو جایں گے -- اس کو ہضم کرانے کے لئے تمہیں کوئی پھکی شکی پھکا دی جاۓ گی - اور تم دوبارہ ڈگڈگیوں پر ناچنا شروع کر دینا

لیکن میں تمہیں اندر کی بات بتاؤں - ابھی تک نہ پنجاب اور نہ ہی کے پی کے سے کسی جوش و خروش کا مظاہرہ نظر آیا ہے - مجھے نہیں لگتا کسی نے اس پر کان دھرنے ہیں کیوں کہ عمران خان کے اپنے کھاؤ پیؤ پروگرام کو ڈکا لگا ہوا ہے تو باقی کے عمرانی چور کیوں اپنی اپنی ٹکسالیں کیوں بند کر دیں جی ؟؟؟ اصل میں عمران خان جو کہ اس فوج کی پیداوار تھی اور اس کے کندھے پر چڑھ کر عیاشی کر رہا تھا اب انتہائی مایوسی کے عالم میں باقیوں کی عیاشی بھی ختم کروانے کے چکر میں ہے
اگر یہ دونوں اسمبلیاں ختم ہو بھی جاتی ہیں تو نونی چور دونوں صوبوں میں گورنر راج سے گزارا کر سکتے ہیں - الٹا انہوں نے صوبائی ریکاڈ سے عمرانی چوریوں کے مزید داستانیں کھولنی شروع کر دینی ہیں - - اس لئے اس سڑپرائز کو زیادہ دیر پیٹ میں نہ رہنے دینا

ہاں جاتے جاتے ایک اپنی پرانی پیشنگوئی تم لوگوں کو یاد کرواتا جاؤں
پڑھ کر ذرا غلطی درست فرما دیجیۓ

امکانات مستقبلیہ فی حکومت عمران خانلیہ

arifkarim jani1 surfer Kavalier Islamabadiya Siberite Chacha Basharat chacha jani AbbuJee Citizen X Will_Bite desan Sohail Shuja Munawarkhan sensible Sonya Khan 3rd_Umpire taban Wake up Pak Husaink atensari Visionartist Lubnakhan Husaink Sohail Shuja
 
Last edited:

Wake up Pak

https://twitter.com/x/status/1596778195722072064
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Raja Chawal badly needs to see a psychiatrist but unfortunately a backward and poor country doesn’t have any decent psychiatrists.One crude solution is to lock up this moron.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Whats-App-Image-2022-11-25-at-10-11-42-PM.jpg

تو ھاں بئی عمرانیو -- اب تو چوبیس گھنٹے گزر چکے ہیں اب تک عمران خان کا سڑسڑپرائز تم لوگوں ہضم ہو چکا ہو گا ؟؟
رولپنڈی کی نکی جی سڑکی پر پورے پاکستان سے کوئی پینتی چالی کروڑ انقلابی اکٹھے کر کے پھر ان کی تعداد کو پنجاب پولیس اور سینٹری ورکرز کے ساتھ میچ کر کے پنجاب حکومت کی نرم سرکاری کرسی پر بیٹھ کر تم سب کو سڑپرائز دیا گیا کہ جی ہم اپنی ہی اسمبلیوں سے استعفے دے کر اس کرپٹ نظام کا حصہ بننے سے انکار کرتے ہیں

پچھلے چھ مہینے سے اسی کرپٹ نظام سے باہر نکالے جانے پر جتنا رولا اس بندے نے ڈالا تھا - اور اس میں واپس گھسنے کے جتنے ترلے اس بندے نے کئے ہیں - اس کو چوبیس گھنٹے میں بھلانا تو ممکن نہیں نا

ابھی تک تو عمران ریاضے، صبرے شاکرے اور یہودی ابراھم سمی بھی سڑپرائز کے شاک سے نہیں نکلے اس لئے اس کے حق میں ابھی زیادہ باجے نہیں بجے - لیکن کل تک بجنے شروع ہو جایں گے -- اس کو ہضم کرانے کے لئے تمہیں کوئی پھکی شکی پھکا دی جاۓ گی - اور تم دوبارہ ڈگڈگیوں پر ناچنا شروع کر دینا

لیکن میں تمہیں اندر کی بات بتاؤں - ابھی تک نہ پنجاب اور نہ ہی کے پی کے سے کسی جوش و خروش کا مظاہرہ نظر آیا ہے - مجھے نہیں لگتا کسی نے اس پر کان دھرنے ہیں کیوں کہ عمران خان کے اپنے کھاؤ پیؤ پروگرام کو ڈکا لگا ہوا ہے تو باقی کے عمرانی چور کیوں اپنی اپنی ٹکسالیں کیوں بند کر دیں جی ؟؟؟ اصل میں عمران خان جو کہ اس فوج کی پیداوار تھی اور اس کے کندھے پر چڑھ کر عیاشی کر رہا تھا اب انتہائی مایوسی کے عالم میں باقیوں کی عیاشی بھی ختم کروانے کے چکر میں ہے
اگر یہ دونوں اسمبلیاں ختم ہو بھی جاتی ہیں تو نونی چور دونوں صوبوں میں گورنر راج سے گزارا کر سکتے ہیں - الٹا انہوں نے صوبائی ریکاڈ سے عمرانی چوریوں کے مزید داستانیں کھولنی شروع کر دینی ہیں - - اس لئے اس سڑپرائز کو زیادہ دیر پیٹ میں نہ رہنے دینا

ہاں جاتے جاتے ایک اپنی پرانی پیشنگوئی تم لوگوں کو یاد کرواتا جاؤں
پڑھ کر ذرا غلطی درست فرما دیجیۓ

امکانات مستقبلیہ فی حکومت عمران خانلیہ

arifkarim jani1 surfer Kavalier Islamabadiya Siberite Chacha Basharat chacha jani AbbuJee Citizen X Will_Bite desan Sohail Shuja Munawarkhan sensible Sonya Khan 3rd_Umpire taban Wake up Pak Husaink atensari Visionartist Lubnakhan Husaink Sohail Shuja

A consistent downward slide​

https://twitter.com/x/status/1596759024338632706
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
آپس کی بات ہے --- میں سوچتا تھا کہ میں عمرانی باندروں کو بہت اچھی طرح جانتا ہوں --- لیکن میں نے تم لوگوں کی امیدوں کے سمندر میں تو میں نے غوطہ لگایا ہی نہیں - بہت گہرا ہے بئی
Waaaaays deeper than Mariana Trench
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
اس کو نہ چھوڑنا یار کبھی بھی قسم سے -- میری نصیحت ہے --- اس کی یو ٹیوبی کمائی بھی چلتی رھے گی اور تم لوگ زندہ بھی رہو گے -- یہ نہ ہوتا تو تم سارے بوجے مایوسی سے کب کے مر چکے ہوتے
Haq aur such kay saath khara hay bikay huay haram khoor sahafiooon key tarah nahi hay
 
bilal6516

Senator (1k+ posts)
Whats-App-Image-2022-11-25-at-10-11-42-PM.jpg

تو ھاں بئی عمرانیو -- اب تو چوبیس گھنٹے گزر چکے ہیں اب تک عمران خان کا سڑسڑپرائز تم لوگوں ہضم ہو چکا ہو گا ؟؟
رولپنڈی کی نکی جی سڑکی پر پورے پاکستان سے کوئی پینتی چالی کروڑ انقلابی اکٹھے کر کے پھر ان کی تعداد کو پنجاب پولیس اور سینٹری ورکرز کے ساتھ میچ کر کے پنجاب حکومت کی نرم سرکاری کرسی پر بیٹھ کر تم سب کو سڑپرائز دیا گیا کہ جی ہم اپنی ہی اسمبلیوں سے استعفے دے کر اس کرپٹ نظام کا حصہ بننے سے انکار کرتے ہیں

پچھلے چھ مہینے سے اسی کرپٹ نظام سے باہر نکالے جانے پر جتنا رولا اس بندے نے ڈالا تھا - اور اس میں واپس گھسنے کے جتنے ترلے اس بندے نے کئے ہیں - اس کو چوبیس گھنٹے میں بھلانا تو ممکن نہیں نا

ابھی تک تو عمران ریاضے، صبرے شاکرے اور یہودی ابراھم سمی بھی سڑپرائز کے شاک سے نہیں نکلے اس لئے اس کے حق میں ابھی زیادہ باجے نہیں بجے - لیکن کل تک بجنے شروع ہو جایں گے -- اس کو ہضم کرانے کے لئے تمہیں کوئی پھکی شکی پھکا دی جاۓ گی - اور تم دوبارہ ڈگڈگیوں پر ناچنا شروع کر دینا

لیکن میں تمہیں اندر کی بات بتاؤں - ابھی تک نہ پنجاب اور نہ ہی کے پی کے سے کسی جوش و خروش کا مظاہرہ نظر آیا ہے - مجھے نہیں لگتا کسی نے اس پر کان دھرنے ہیں کیوں کہ عمران خان کے اپنے کھاؤ پیؤ پروگرام کو ڈکا لگا ہوا ہے تو باقی کے عمرانی چور کیوں اپنی اپنی ٹکسالیں کیوں بند کر دیں جی ؟؟؟ اصل میں عمران خان جو کہ اس فوج کی پیداوار تھی اور اس کے کندھے پر چڑھ کر عیاشی کر رہا تھا اب انتہائی مایوسی کے عالم میں باقیوں کی عیاشی بھی ختم کروانے کے چکر میں ہے
اگر یہ دونوں اسمبلیاں ختم ہو بھی جاتی ہیں تو نونی چور دونوں صوبوں میں گورنر راج سے گزارا کر سکتے ہیں - الٹا انہوں نے صوبائی ریکاڈ سے عمرانی چوریوں کے مزید داستانیں کھولنی شروع کر دینی ہیں - - اس لئے اس سڑپرائز کو زیادہ دیر پیٹ میں نہ رہنے دینا

ہاں جاتے جاتے ایک اپنی پرانی پیشنگوئی تم لوگوں کو یاد کرواتا جاؤں
پڑھ کر ذرا غلطی درست فرما دیجیۓ

امکانات مستقبلیہ فی حکومت عمران خانلیہ

arifkarim jani1 surfer Kavalier Islamabadiya Siberite Chacha Basharat chacha jani AbbuJee Citizen X Will_Bite desan Sohail Shuja Munawarkhan sensible Sonya Khan 3rd_Umpire taban Wake up Pak Husaink atensari Visionartist Lubnakhan Husaink Sohail Shuja

haaye haaye yeh kya ho gaya.. Sharif mafia aur Raja ki certified criminal baji ma media cell chup bata rahi hai ka Khan tumhari bhund ki baajey thumare moonh dal dia hai.

Jitna propoganda ready kia gaya thaa Niazi ke kheelaf woh ho nahin saka.

Raja Munafiq kon hota hai.. raja aur rana is ki aalaa misaal hain.
 
abuomarsheikh

Councller (250+ posts)
Whats-App-Image-2022-11-25-at-10-11-42-PM.jpg

تو ھاں بئی عمرانیو -- اب تو چوبیس گھنٹے گزر چکے ہیں اب تک عمران خان کا سڑسڑپرائز تم لوگوں ہضم ہو چکا ہو گا ؟؟
رولپنڈی کی نکی جی سڑکی پر پورے پاکستان سے کوئی پینتی چالی کروڑ انقلابی اکٹھے کر کے پھر ان کی تعداد کو پنجاب پولیس اور سینٹری ورکرز کے ساتھ میچ کر کے پنجاب حکومت کی نرم سرکاری کرسی پر بیٹھ کر تم سب کو سڑپرائز دیا گیا کہ جی ہم اپنی ہی اسمبلیوں سے استعفے دے کر اس کرپٹ نظام کا حصہ بننے سے انکار کرتے ہیں

پچھلے چھ مہینے سے اسی کرپٹ نظام سے باہر نکالے جانے پر جتنا رولا اس بندے نے ڈالا تھا - اور اس میں واپس گھسنے کے جتنے ترلے اس بندے نے کئے ہیں - اس کو چوبیس گھنٹے میں بھلانا تو ممکن نہیں نا

ابھی تک تو عمران ریاضے، صبرے شاکرے اور یہودی ابراھم سمی بھی سڑپرائز کے شاک سے نہیں نکلے اس لئے اس کے حق میں ابھی زیادہ باجے نہیں بجے - لیکن کل تک بجنے شروع ہو جایں گے -- اس کو ہضم کرانے کے لئے تمہیں کوئی پھکی شکی پھکا دی جاۓ گی - اور تم دوبارہ ڈگڈگیوں پر ناچنا شروع کر دینا

لیکن میں تمہیں اندر کی بات بتاؤں - ابھی تک نہ پنجاب اور نہ ہی کے پی کے سے کسی جوش و خروش کا مظاہرہ نظر آیا ہے - مجھے نہیں لگتا کسی نے اس پر کان دھرنے ہیں کیوں کہ عمران خان کے اپنے کھاؤ پیؤ پروگرام کو ڈکا لگا ہوا ہے تو باقی کے عمرانی چور کیوں اپنی اپنی ٹکسالیں کیوں بند کر دیں جی ؟؟؟ اصل میں عمران خان جو کہ اس فوج کی پیداوار تھی اور اس کے کندھے پر چڑھ کر عیاشی کر رہا تھا اب انتہائی مایوسی کے عالم میں باقیوں کی عیاشی بھی ختم کروانے کے چکر میں ہے
اگر یہ دونوں اسمبلیاں ختم ہو بھی جاتی ہیں تو نونی چور دونوں صوبوں میں گورنر راج سے گزارا کر سکتے ہیں - الٹا انہوں نے صوبائی ریکاڈ سے عمرانی چوریوں کے مزید داستانیں کھولنی شروع کر دینی ہیں - - اس لئے اس سڑپرائز کو زیادہ دیر پیٹ میں نہ رہنے دینا

ہاں جاتے جاتے ایک اپنی پرانی پیشنگوئی تم لوگوں کو یاد کرواتا جاؤں
پڑھ کر ذرا غلطی درست فرما دیجیۓ

امکانات مستقبلیہ فی حکومت عمران خانلیہ

arifkarim jani1 surfer Kavalier Islamabadiya Siberite Chacha Basharat chacha jani AbbuJee Citizen X Will_Bite desan Sohail Shuja Munawarkhan sensible Sonya Khan 3rd_Umpire taban Wake up Pak Husaink atensari Visionartist Lubnakhan Husaink Sohail Shuja

(إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ)

Uxi.Ali

MPA (400+ posts)
so ja puttar.. tujhse na ho payega.. zubaan to andar kar le pehlay.. Nooray k chootarr chaat chaat k bahar hi reh gayi hai

happy dog GIF
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
غیر جمہوری سوچ رکھنے والوں کو جمہوری طریقے سے سمجھانے کی ہر ممکن کرکے عمران خان بھینسوں کے آگے بین بجا رہا ہے. جمہوری آمر فوجی آمروں سے کسی طور کم نہیں ہیں. جب تک اٹھا کر پھینکا نہیں جاتا یہ کرسی نہیں چھوڑیں گے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
غیر جمہوری سوچ رکھنے والوں کو جمہوری طریقے سے سمجھانے کی ہر ممکن کرکے عمران خان بھینسوں کے آگے بین بجا رہا ہے. جمہوری آمر فوجی آمروں سے کسی طور کم نہیں ہیں. جب تک اٹھا کر پھینکا نہیں جاتا یہ کرسی نہیں چھوڑیں گے
یار میں تو کب سے کیہ رہا ہوں کہ اندرلے عمرانی پھسڈی سے ہیں - پنڈی میں صرف پینتی چالی کروڑ ہی اکٹھے ہو سکے - تھوڑے اور ہو جاتے تو چوروں پر عمران خان کی دھاک بیٹھ جاتی

اب صرف یہی راستہ بچا ہے کہ بارلے عمرانی جیکٹیں پہن کر آیں - جب تک پندرہ وی جی ایچ قو میں پھٹیں گے نہیں کام نہیں بنے گا جی
☹️ ☹️ ☹️
 
میاں صاب پینتی چالی ہی اکھٹے کر لیتے تو انہیں لندن جا کر پھٹنا نا پڑتا