خان صاحب چینی کے خلاف جوجنگ لڑرہے ہیں اس کے پیچھے اور کیا کیا پنہاں ہے؟عامر

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
خاں صاحب کے طرز عمل سے لگتا ہے کہ خان صاحب پاکستان کی بہتری کے لئے اپنے آپ کو لازم ملزوم سمجھتے ہیں اور انصاف کو ثانوی اہمیت دیتے ہیں
اسی فلسفے کو مد نظر رکھتے ہوئے پہلے خان صاحب نے اپنی جماعت میں کچرا سیاست دان جمع کیے ، پھر اپنی لنگڑی لولی حکومت کے لئے سمجھوتوں پر سمجھوتے کیے
اپوزیشن ، عدلیہ ، اور ہر کرپٹ شخص نے خاں صاحب کو نان ایشوز میں الجھا لیا ہے یوں خاں صاحب کا اپنے آپ کو لازمی سمجھنے کا بیانیہ بھی اپنی موت آپ مر رہا ہے
 
Last edited:

k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
حکومت
ٹھیک ہے وڈے تجزیہ نگار صاب ۔ خان تے ایک بے وقوف آدمی ہے ۔ پاکستان کاُمسئلہ ہی یہ ہے ہر کوئی سمجھتا ہے کہ وہ ہی ایک کاریگر ہے چاہے زندگی میں کبھی کوئی کام نہ کیا ہو ۔ آخری بتاؤ گے کونسی کتاب پوری پڑھی تھی۔
 
  • Like
Reactions: Kam

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ٹھیک ہے وڈے تجزیہ نگار صاب ۔ خان تے ایک بے وقوف آدمی ہے ۔ پاکستان کاُمسئلہ ہی یہ ہے ہر کوئی سمجھتا ہے کہ وہ ہی ایک کاریگر ہے چاہے زندگی میں کبھی کوئی کام نہ کیا ہو ۔ آخری بتاؤ گے کونسی کتاب پوری پڑھی تھی۔

میں اگر بول دوں کہ میں نے فلاں فلاں کتاب پڑھی ہے تو تم کیسے اسے غلط ثابت کرو گے ؟
ایک طریقہ ہے کہ تم اس کتاب سے سوال پوچھو ، اگر میں نے کتاب پڑھی ہوئی تو جواب دے دوں گا نہ پڑھی ہوئی تو جواب نہیں دے سکوں گا
لیکن
تم تو میرے ایک کمنٹ سے بھی کوئی با معنی سوال نہ پوچھ سکے ، کسی کتاب سے کیا پوچھو گے
 
اخذ بھی بہت کچھ کرسکتا ہوں اور پوچھ بھی بہت کچھ سکتا ہوں ۔ خان نے اگر کچرا اکٹھا کیا تو کچرا آیا کہاں سے تھا اور اگر تم سوال کا جواب ہی دینا چاہتے ہوتوپھر یہ بتاوکہ کونسا صاف سیاستدان مہیا تھا تمھاری نظر میں جسکو خان نے چھوڑدیا۔ اب سارے تجزیے میڈیا کی خبریں سنکر کرو گے تو ایسا ہی ہو گا۔ اپنی عقل سے سوچو گے تو بات سمجھ آیے گی۔ میں تو کتنوں سے پوچھ چکا ہوں کہ مجھے کویِی بندہ بتا دو جسکو میں سپورٹ کروں اور وہ اس قابل ہواتو خان کی سپورٹ آج ہی چھوڑدوں گا۔ لیکن جواب نہیں ملا۔ آپ بتا دیں افلاطون صاحب۔
 
پاکستان میں اچھے لوگوں کی کمی نہیں ہے . ڈھونڈھنے کی ضرورت ہے
نظام ایسا بن گیا ہے کہ کرپٹ لوگ ہی اوپر نظر آتے ہیں
اور خان صاحب نے بھی تو دو سو قابل لوگ لانے کا وعدہ کیا تھا نا ؟
 
k.a.kiani

Minister (2k+ posts)

پاکستان میں اچھے لوگوں کی کمی نہیں ہے . ڈھونڈھنے کی ضرورت ہے
نظام ایسا بن گیا ہے کہ کرپٹ لوگ ہی اوپر نظر آتے ہیں
اور خان صاحب نے بھی تو دو سو قابل لوگ لانے کا وعدہ کیا تھا نا ؟
جی جی بالکل اور آپ بھی وہی کہہ رہے ہیں کہ اچھے لوگوں کی کمی نہیں جیسے خان صاحب کو امید تھی کہ اچھے لوگوں کو لے کر آنا اتنا ہی آسان ہو گا۔ پارلیمینٹری سسٹم میں آپکا صرف اچھا ہونا ہی ضروری نہیں بلکہ الیکشن جیتنا بھی ضروری ہے۔ اس لیے یہ اسکے ہاتھ میں نہیں ۔ لیکن فکر کرنے کی ضرورت نہیں چیزیں جس طرف جا رہی ہیں اگلی دفعہ آپکو آپکی فیورٹ حکومت مل جائے گی۔ پھر یہ عوام کا رونا ختم ہو جائے گا اور انکا نجات دہندہ انگلینڈ سے واپس آجائے گا۔ سب چھوٹ رہے ہیں تو اسکی سزا بھی ختم ہو ہی جائے گی۔