خان کو جھکا نہیں پایا

Syaed

MPA (400+ posts)
عمران خان نے حلف اٹھایا 15 دن بعد ٹرمپ نے 33 ارب ڈالر کا شوشہ چھوڑ کر حساب کتاب کا ٹویٹ کردیا. خان نے آدھے گھنٹے بعد آکر حساب کتاب اور مستقبل میں ڈو مور سے انکار کردیا. اگلے دن خان نے مزید گولہ باری کرتے ہوئے پاکستان کے بارے کہا کہ اب پاکستان کرائے کی فوج نہیں کہ بیگانوں کی جنگ لڑتی پھرے. آپ یاد کریں اپوزیشن کا ردعمل کیا تھا. شہباز شریف کانوں کو ہاتھ لگاتا اسمبلی پہنچا اور حکومت کو ناتجربہ کاری کا طعنہ دیتے ہوئے پاکستان کو تنہا کرنے کا زمہ دار قرار دیا. احسن اقبال تب بھی روز ٹویٹ کرتا تھا قوموں کا یہ انداز بیاں نہیں ہوتا. بین الاقوامی امور پھونک پھونک کر چلنے کے حق میں خان کو پاگل اور جزباتی کہا. جیدے چنگڑ کے کالم اٹھائیے یہ اس وقت بھی اسے خان کی حماقت قرار دیتا تھا. اس لڑائی کے اثرات کیا نکلے ٹرمپ نے خان کو بہترین دوست قرار دیا. کشمیر پر ثالثی کی خواہش بتائی. اس دن سے آجتک نا پاکستان کو ڈو مور کی فرمائش آئی ہے نا ہی ڈرون. بلکہ ہر روز کوئی نا کوئی امریکی دوستی کا پیغام لیکر آتا ہے. کرونا جب امریکہ میں وینٹیلیٹر نہیں تھے صرف دوستی جتانے کے لیے امریکہ نے 200 وینٹیلیٹر پاکستان کو دیے.

پاکستان نے 73 سال سعودیہ کے احسانات کے نیچے دب کر دیکھ لیا. جبتک وہاں درد دل والے حکمران تھے ہمارا بازو سعودیہ کے لیے وا رہا. ہم ہر روز بین الاقوامی سطح پر سعودیہ کی جعرافیائی سرحدوں کے دفاع کے لیے کٹ مرنے کے اعلان کرتے رہے. ہم نے ایران سے 12 سال پہلے گیس کا معاہدہ کر کے عمل نا کیا. ہم نے لوڈشیڈنگ کی اخیر بھگتی. تاجر انرجی کے مسائل لیکر بنگلہ دیش بھاگ گیا. ہم نے سعودیہ کی دوستی کا حق ادا کرتے کرتے اپنا بیڑہ غرق کرلیا. چین اور انڈیا ہمیں اوپر سے پھلانگ کر ایران سے ٹگے ٹنڈ پیٹرول لیتے رہے. ہم سعودیہ کے احسانات کا بار اتارتے رہے. لیکن کب تک پاک سعودیہ تعلقات شاہ محمود کے بیان سے نہیں 5 اگست 2019 سے سعودیہ کے انڈیا کے پلڑے میں وزن سے خراب ہورہے تھے. شاہ محمود کا بیان تو مسئلہ عوام کے پاس لیجانے کا زریعہ تھا. خان نے سعودیہ کے بغیر جینے کا ارادہ کرلیا ہے. آپ گلے میں ندامت کا ہار پہنے جی سکتے تھے خان نہیں. آپ آج بھی ٹرمپ کے ٹویٹ جیسا ردعمل لیکر پاکستان کی بجائے سعودی بدووں کے وفادار بن رہے ہو. ہایے ہائے مرگئے رڑ گئے کی دہاییاں دے رہے ہو.

اب بھی پاک امریکہ تعلقات میں موڑ جیسا ہی رزلٹ نکلے گا. دراصل سعودیوں کو آجتک پاکستان سے مزاحمت کی عادت نہیں ہے. ہمیں بھی انکے بغیر جینے کا سلیقہ نہیں تھا. لیکن خوددار قومیں اپنی زندگی خود بہتر کرتی ہیں. مانگے تانگے سے نظریات نہیں مصلحت جیتتی ہے. منافقت باقی رہتی ہے. پاک سعودیہ تعلقات خراب ہونے سے صرف پاکستان ہی برداشت نہیں کرے گا. سعودیوں کی بالخصوص سعودی عوام کی آنکھیں کھل جائیں گی. پاکستان نے آگے بڑھنا ہی ہے. کرونا آزمائش کی مثال آپکے سامنے ہے. لیکن آنے والے وقت چند سالوں بعد جب ہم باعزت ہوں گے تو اک یقین کہیں احساس ہو گا ہم نے سعودیہ کے بغیر جینا سیکھ لیا ہے. سعودیہ کہیں نہیں جاتا کہیں جا ہی نہیں سکتا. جو ہمارے پاس ہے باقی پوری اسلامی دنیا میں نہیں. جب کھربوں ڈالر کا مالک امریکہ خان کو جھکا نہیں پایا خان کو سیدھا کرنے کی بجائے خود سیدھا ہو گیا تو چند سو ارب کیساتھ محمد بن سلمان کی کیا اوقات.
بہت ہی عمدہ اور بر محل!
 

Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
Do you? Some people are good with words and some with others , but a leader is someone who csn mske tough decisions in the face of adversity. None of the people you have mentioned is a leader and by no mean are predecessors of khan.
It is very these people who took tough decisions when country was at the brink of going bankrupt. They’ve proven in challenging times of covid and financial difficulties. Rest, no one is a born leader, you learn along the way.
 

MainBaghiHon

Minister (2k+ posts)
ماسٹر آف یو ٹرن ?
جتنے یو ٹرن لے کر یہ گنڈویا جھکا ہے اس کی مثال آدم علیہ السلام سے لے کر آج 11 اگسئت 2020 تک نہیں ملی
اور مطمئن بغیرت اس گنڈوۓ کو ہر کولیس سمجھتے ہیں
You don't have other choice but "Rona", Roye Ja Roya Ja,