خبردار اگر کسی نے مذاق اڑایا

ranaji

President (40k+ posts)
دیوار چین بنانے سے پہلے بھی فضلو ڈیزل اسلام فروش منافق گے اور لوطی اور پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکنے والے نے دیوار چین کی جگہ کا اور چپے چپے کا دورہ کیا۔ تھا اور چائنا والوں کو دیوار کی جگہ سلیکٹ کر کے دی تھی
 

ranaji

President (40k+ posts)
یہ جاہل ملاں ہے کون کیا فضلو پارٹی کا کوئی پارلیمنٹیرین اور اگر ایسا ہے تو پاکستان کے قانون ساز اگر اتنے ہی گدھے کے بچے ہیں اور پاگلوں جیسی جاہلانہ باتوں کرتے ہیں تو پھر پاکستان اور قانون سازی کا اللہ ہی حافظ ہے
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یہ جاہل ملاں ہے کون کیا فضلو پارٹی کا کوئی پارلیمنٹیرین اور اگر ایسا ہے تو پاکستان کے قانون ساز اگر اتنے ہی گدھے کے بچے ہیں اور پاگلوں جیسی جاہلانہ باتوں کرتے ہیں تو پھر پاکستان اور قانون سازی کا اللہ ہی حافظ ہے
پاکستانی پارلیمنٹرین قانون سازی نہیں تنظیم سازی کرنے اتے ہیں.
اب اس میں کیا
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
لعنت ہو چینل چوبیس پر جو اس قسم کے جھوٹ اور فضولیات کو پروموٹ کر رہا ہے ۔۔ کیا اس چینل کے مالکان جن کا تعلق زرداری سے ہے، فضلو کی کاٹھی بڑھانے کیلئے ایسی خرافات بھی نیشنل ٹی وی پر نشر کریں گے ۔۔ پہلے یہی میڈیا ایک مفرور مجرم کو پروموٹ کر رہا تھا۔۔اتھوڑا عرصہ پہلے سمع اور چینل چوبہیس فرقہ رورادیت پھیلانے میں ملوث رھے ۔۔​
 

sangeen

Minister (2k+ posts)
ایک دن مولانا اور آین سٹاین بیٹھ کر سستی چرس کے سوٹے لگا رہے تھے کہ مولانا کو اچانک ریلیٹوٹی کا نظریہ سوجا اور اس نے فورناََ دو سو روپے اینٹھ کر وہ نظریہ آین سٹاین کو عنایت کر دیا۔۔۔
آین سٹاین سے معزرت کے ساتھ