خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال اور وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب

Abu Abdul Samad Khan

MPA (400+ posts)
خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال اور وزیر اعظم کا اہم دورہ سعودی عرب

شیخ محمد بن زید بھی سعودی عرب میں موجود

جو بائیڈن کا شیخ محمد بن زید سے ٹیلی فونک رابطہ

عالمی شطرنج میں پاکستان کی بڑھتی ہوئی اہمیت
 

Constable

MPA (400+ posts)

اگر عمران خان متحدہ عرب امارات اور سعودیہ کے نقوشِ اَقدام پر چلتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا قیام اور اسرائیل کو تسلیم کر لے تو فرزندانِ درہم و دینار یعنی ہمارے علماء کرام پھر بھی عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہیں گے؟
٭٭٭٭٭٭٭٭
حقیقتِ احوال یہ ہے کہ یہودی ایجنٹ ہونا ایک ایسا اعزاز ہے جس کا متمنی ہر حریصِ اقتدار و منصب ہوتا ہے لیکن آسامیاں کم اور امیدوار زیادہ ہونے کی وجہ سے ناکام ہو جانیوالے حاسدین باہر آ کر کامیاب امیدوار کو یہودی ایجنٹ مشہور کر دیتے ہیں۔